تازہ

پاکستان: اخلاقیات کا دیوالیہ پن

پاکستان: اخلاقیات کا دیوالیہ پن

مارکسسٹ ہونے کی حیثیت سے ہم سمجھتے ہیں کہ اگر نجی ملکیت کا خاتمہ کر دیا جائے تو لوگوں کے درمیان سے مقابلہ بازی، لالچ اور تعصب کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔

مئی 9, 2017 ×
پاکستان میں مزدور تحریک کی صورتحال

پاکستان میں مزدور تحریک کی صورتحال

سطح کے نیچے مزدور طبقے میں نجکاری کے گرد ایک شدید غصہ اور نفرت موجود ہے جو کسی ایک چنگاری سے بھڑک کر زر کے اس نظام کو راکھ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے۔

مئی 8, 2017 ×
طبقہ اور پارٹی

طبقہ اور پارٹی

’’اصلاح پسند ہمیشہ ترقی کی طرف دیکھتے ہیں اور فرقہ پرست صرف زوال کی جانب دیکھتے ہیں، مگر مارکسسٹ ہمیشہ پورے عمل کو ایک کل کے طور پر دیکھتے ہیں۔‘‘

مئی 7, 2017 ×
یوم مئی 2017ء: پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کی جانب سے ملک بھر میں ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد

یوم مئی 2017ء: پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کی جانب سے ملک بھر میں ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد

ہر سال کی اِس سال بھی محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ملک کے طول و عرض میں مختلف مزدور تنظیموں کے تعاون سے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) نے ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا۔

مئی 6, 2017 ×
کارل مارکس تاریخ کی عدالت میں

کارل مارکس تاریخ کی عدالت میں

’’مارکسزم ناقابل شکست ہے کیونکہ یہ سچ ہے۔‘‘

مئی 5, 2017 ×
کشمیر: دہشت اور بغاوت

کشمیر: دہشت اور بغاوت

یہی یکجہتی جب طبقاتی بنیادوں پر محنت کشوں کو اکٹھا کرکے تاریخ کے میدان میں اتارے گی تو پورے جنوب ایشیا کا سیاسی و سماجی منظر بد ل جائے گا۔

مئی 4, 2017 ×
’’صادق اور امین‘‘

’’صادق اور امین‘‘

اہم حقیقت یہ ہے کہ سرمائے کا یہ نظام ہی ’’صادق اور امین‘‘ ہونے کی ہر گنجائش کو ختم کرڈالتا ہے۔ یہاں نیچے سے اوپر تک جھوٹ اور فریب ناگزیر ضروریات بن جاتے ہیں۔

مئی 2, 2017 ×
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کی اردو ویب سائٹ کا اجرا

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کی اردو ویب سائٹ کا اجرا

ویب سائٹ کا مقصد پاکستان میں محنت کش طبقے کے مسائل، استحصال، مزاحمت، جدوجہد اور مزدور تحریک کو اجاگر کرنا ہے

مئی 1, 2017 ×
یوم مئی: منظم ہو کر حق چھیننا ہو گا!

یوم مئی: منظم ہو کر حق چھیننا ہو گا!

موجودہ عہد میں مزدورتحریک اور محنت کشوں کو درپیش مسائل کا تدارک کرنے کیلئے صف بندی کی ضرورت ہے۔ صرف دن منانا، ریلیاں اورجلسے منعقد کرنامحنت کشوں کے مسائل کا حل نہیں ہے۔

اپریل 30, 2017 ×
مشال خان کی یاد میں پشاور، چکدرہ اور درگئی میں تعزیتی ریفرنس

مشال خان کی یاد میں پشاور، چکدرہ اور درگئی میں تعزیتی ریفرنس

’’مشال کا انتقام صرف اور صرف اس طبقاتی نظام کو ختم کر کے، سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ہی لیا جا سکتا ہے۔‘‘

اپریل 30, 2017 ×
مظفر آباد: مشال خان کے قتل کے خلاف احتجاجی ریلی

مظفر آباد: مشال خان کے قتل کے خلاف احتجاجی ریلی

احتجاج میں بنیاد پرستی مردہ باد، دہشت گردی مردہ باد، مشال تیرے خون سے انقلاب آئے گا اور جسٹس فار مشال کے نعرے لگائے گئے

اپریل 29, 2017 ×
کشمیر: طلبا و طالبات کی نئی للکار

کشمیر: طلبا و طالبات کی نئی للکار

طلبا کے ساتھ پہلی مرتبہ ہزاروں کی تعداد میں طالبات بھی احتجاج میں شریک ہیں اور بھارتی قابض افواج کے مظالم کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔

اپریل 28, 2017 ×
افغانستان: نجات کے لئے آج بھی ثور انقلاب درکار ہے!

افغانستان: نجات کے لئے آج بھی ثور انقلاب درکار ہے!

اپنی تمام تر خامیوں اور اندرونی تنظیمی مسائل اور جھگڑوں کے باوجود یہ انقلاب سماج کے لیے آگے کی جانب ایک عظیم قدم تھا۔

اپریل 27, 2017 ×
ملتان: مشال خان کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ملتان: مشال خان کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مقررین نے کہا کہ مشال کا قتل مزدوروں، محنت کشوں اور طلبہ کے حقوق کا قتل ہے۔

اپریل 26, 2017 ×
راولاکوٹ: مشال خان کے بہیمانہ قتل کے خلاف طلبہ تنظیموں کا مشترکہ احتجاج

راولاکوٹ: مشال خان کے بہیمانہ قتل کے خلاف طلبہ تنظیموں کا مشترکہ احتجاج

مقررین نے کہا کہ مشال خان ایک سوچ اور امید کی کرن کا نام تھا جس کا قتل اس نظام کے رکھوالوں نے کرتے ہوئے اس آواز کو دبانے کی کوشش کی ہے۔

اپریل 26, 2017 ×