تازہ
سرمایہ دارانہ نظام بمقابلہ سائنس
تحریر:مائیک پیلیسک:- (ترجمہ :اسدپتافی) ایک تواتر و تسلسل کے ساتھ، اٹھتے بیٹھتے ہم پر یہ ہو شربا راز آشکارکیاجاتاہے کہ سرمایہ دارانہ نظام‘ٹیکنالوجی، ایجادات کو نہ صرف آگے بڑھاتا ہے بلکہ سائنسی ترقی کو بھی دن دوگنی رات چوگنی ترقی دینے میں محواور مگن چلاآرہاہے۔
ہائیڈرو یونین واپڈا میں بطور سی بی اے بحال
رپورٹ: جاوید ملک (قصور):- این آئی آر سی کے جج شوکت نواز گورایہ کی طرف سے واپڈا ہائیڈروالیکٹرک یونین کی تنظیمی حیثیت کو ختم کرکے ’پیغام‘ کو سی بی اے بنانے کا جو فیصلہ صادر کیا گیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس فیصلے کو معطل کرکے ہائیڈروالیکٹرک یونین کو […]
صادق آباد میں درزی یونین کی تحریک
رپورٹ: قمر الزماں خاں:- صادق آباد میں درزی موومنٹ کی تحریک تیسرے دن بھی جاری، مطالبات منظور نہ ہوئے تو ٹیلرنگ شاپس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔
گوجرانوالہ میں ’وائی ڈے اے‘ کا ضلعی کنونشن، 18جون کی ہڑتال کی پر زور حمایت
مطالبات کی منظوری تک ننگے پاؤں نوکری کروں گا: ڈاکٹر کاشف بلال صدر YDAگوجرانوالہ، وزیراعلیٰ، وزرا اور بیوروکریٹ اپنا علاج مقامی سرکاری ہسپتالوں سے کروانے کے پابند کیے جائیں : آدم پال، PMAسروس اسٹرکچر کے مطالبے کی حمایت کرتی ہے: ڈاکٹر تحسین مظہر شیخ صدر پی ایم اے گوجرانوالہ،
مزدور یونین (سی بی اے) فاطمہ فرٹیلائیزر کمپنی صادق آباد کی تقریبِ حلف برداری
رپورٹ۔غفارمہرماچھی گوٹھ ‘صادق آباد:- مورخہ 13جون 2012ء کو فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی گیٹ نمبر 3کے سامنے نئی بننے والی یونین مزدور یونین CBAفاطمہ فرٹیلائیزرپیگنگ اینڈ لوڈنگ کنٹریکٹرز کی تقریب حلف برداری ہوئی۔
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کا سروسز ہسپتال لاہور میں کنونشن، ہڑتال کا اعلان
مئی میں شائع کیا گیا لیف لیٹ رپورٹ: PTUDC لاہور:- 13جون کو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) پنجاب نے سروسز ہسپتال لاہور میں ایک کنونشن کا انعقاد کیا جس میں پورے پنجاب سےYDA کے نمائندوں اور YDA کی مرکزی قیادت نے شرکت کی۔
جمعیت کی غنڈہ گردی کے خلاف پی ایس ایف کا بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں احتجاج
رپورٹ :انعم پتافی:- 11جون کو بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں گزشتہ عرصے میں بنیاد پرست تنظیم اسلامی جمعیت طلباء کی انتظامیہ کی پشت پناہی میں چلی آ رہی غنڈہ گردی کے خلاف پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبا نے احتجاج کیا۔
پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کی حالتِ زار
رپورٹ: ماجد یعقوب اعوان مرکزی صدر ایمپلائز یونین (CBA):- PTDCپاکستان ٹوئرازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کا قیام پاکستان پیپلز پارٹی کے پہلے دور حکومت (1972ء) میں ہوا۔
جھنگ میں ایک روزہ مارکسی سکول
رپورٹ: رضوان اختر:- 10جون بروز اتوار کو ہیڈ تریموں پر ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں فیصل آباد،جھنگ اور چنیو ٹ سے 60 کامریڈز نے شرکت کی۔
ڈیمانڈ اور سپلائی
تحریر: لال خان:- (ترجمہ: فرہاد کیانی) پاکستان اور امریکہ کے تیزی سے بگڑتے تعلقات اور خاموشی سے پنپتی مخاصمت کی وجہ پاکستان جو کہ ’دہشت گردی کے خلاف جنگ‘ میں امریکہ کا اتحادی ہے، کی جانب سے اپنی سرزمین سے گزرنے والی نیٹو سپلائی کی بندش ہے۔
پنجاب میں پیرا میڈیکل اسٹاف کی ہڑتال 31 دن بعد کامیاب
رپورٹ: پی ٹی یو ڈی سی ملتان:- پیرا میڈیکل اسٹاف کااحتجاج 31دن جاری رہنے کے بعد ختم ہو چکا ہے۔ حکومت نے ان محنت کشوں کے مطالبات کی منظوری کا وعدہ کیا ہے۔
خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز
’’خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز‘‘ فریڈرک اینگلز کا وہ شاہکار ہے جس نے خاندان، انسانی معاشرے میں ذاتی ملکیت کے تصور اور ریاست کے ازلی و ابدی، مقدس اور غیر تغیر پذیر ہونے جیسے تمام تر رجعتی اور قدیم خیالات کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں۔