تازہ

حصہ اول: چے گویراکون تھا اور کس مقصد کے لئے لڑا؟

حصہ اول: چے گویراکون تھا اور کس مقصد کے لئے لڑا؟

آج پوری دنیا میں انقلابی نوجوان، حریت پسند اور محنت کش چے گویرا کی 45ویں برسی منا رہے ہیں۔8اکتوبر1967ء کوCIAکی اطلاع پربولیویا کے 1800سے زائد سپاہیوں نے ’یورو روائن‘کے علاقے میں واقع چے گویرا کے گوریلا کیمپ کا محاصرہ کر لیا۔

اکتوبر 9, 2012 ×
شاویز چوتھی بار صدر منتخب؛ وینزویلا کے انقلابی محنت کشوں اور نوجوانوں کی شاندار فتح

شاویز چوتھی بار صدر منتخب؛ وینزویلا کے انقلابی محنت کشوں اور نوجوانوں کی شاندار فتح

اکیسویں صدی کے سوشلزم کا نعرہ بلند کرنے والے وینزویلا کے انقلابی اور سامراج مخالف رہنماہوگو شاویز اپنے حریف اینرک کیپریلس کو ہرا کر چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

اکتوبر 8, 2012 ×
گوجرانوالہ: کوکا کولا پاکستان کے مزدور رہنماؤں کا اہم اجلاس

گوجرانوالہ: کوکا کولا پاکستان کے مزدور رہنماؤں کا اہم اجلاس

انتظامیہ کے مظالم کیخلاف احتجاجی تحریک چلانے کے اعلان!

اکتوبر 8, 2012 ×
کراچی اور لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: کوٹ ادو میں تعزیتی ریفرنس

کراچی اور لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: کوٹ ادو میں تعزیتی ریفرنس

[رپورٹ: علی اکبر] پاکستان ٹریڈیونین ڈیفنس کمپیئن کے زیراہتمام 11ستمبر2012ء کوکراچی اورلاہورکی فیکٹریوں میں آتش زدگی کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے محنت کشوں کی یاد میں تعزیتی ریفرنس جناح ہالTMAکوٹ ادو میں مورخہ6اکتوبر2012ء بروزہفتہ 11بجے دن منعقدہوا۔

اکتوبر 8, 2012 ×
انقلابِ وینزویلا فیصلہ کن موڑ پر

انقلابِ وینزویلا فیصلہ کن موڑ پر

[تحریر: لال خا ن، ترجمہ: نوروز خان] آج 7اکتوبر 2012ء کو وینزویلا میں ہو رہے انتخابات تاریخ ساز اہمیت کے حامل ہیں۔

اکتوبر 7, 2012 ×
وینزویلا میں انتخابات: اتنے بازو، اتنے سر

وینزویلا میں انتخابات: اتنے بازو، اتنے سر

گزشتہ شام سرمایہ داروں کا دلال میڈیا جس وقت تصویر کا دوسرا رخ پیش کرنے کی ناکام کوشش کر رہا تھا، ہوگو شاویز کی الیکشن کیمپین کے اختتام پر مرکزی کاراکاس کی شاہراہیں سرخ طوفان کی زد میں تھیں۔

اکتوبر 5, 2012 ×
کشمیر: سامراجیوں کے شکنجے میں

کشمیر: سامراجیوں کے شکنجے میں

[تحریر: یاسر ارشاد] مسئلہ کشمیر برصغیر کی سیاست خاص کر پاک و ہند تعلقات کے حوالے سے ہمیشہ ہی سفارتکاری کا محور رہا ہے۔

اکتوبر 5, 2012 ×
تہران میں ایک بار پھر عوامی مظاہرے

تہران میں ایک بار پھر عوامی مظاہرے

[رپورٹ:حمید علی زادے، ترجمہ: عمران کامیانہ] آج 3اکتوبر کو اچانک شروع ہونے والے بڑے مظاہرے میں ہزاروں افراد تہران کے بازار میں سڑکوں پر نکل آئے۔نعرے لگاتے ہوئے مظاہرین پورے بازار میں پھیل گئے اور ایک بنک کی عمارت کو تباہ کر دیا۔

اکتوبر 4, 2012 ×
ملتان:پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین کے زیرِ اہتمام مارکسی سکول

ملتان:پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپین کے زیرِ اہتمام مارکسی سکول

[رپورٹ : عمران ارشمیدس] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن کے زیر اہتمام مورخہ 30ستمبر بروز اتوار ملتان لاء کالج میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔سکول کا ایجنڈا ’’عالمی تناظر اور پاکستان میں محنت کش طبقے کی تحریک کا تناظر‘‘ تھا، جس پر کامریڈ ماہ بلوص نے مفصل […]

اکتوبر 4, 2012 ×
اداریہ جدوجہد: ہم کون ہیں؟

اداریہ جدوجہد: ہم کون ہیں؟

ہر عہد میں انسانوں کی انفرادی اور سماجی سوچ اور نفسیات مختلف ہوا کرتی ہے۔ ہر دور کے عروج وزوال میں انکی اپنی شناخت ان کے اپنے شعور میں بھی بدلتی رہتی ہے۔

اکتوبر 3, 2012 ×
بھگت سنگھ کی انقلابی میراث

بھگت سنگھ کی انقلابی میراث

[تحریر: لال خان، ترجمہ: نوروز خان] 28ستمبر کو بر صغیر کے معروف ترین انقلابی بھگت سنگھ کا 105واں یومِ پیدائش تھا۔ لڑاکا جدوجہد کے ذریعے انقلابی تبدیلی اور برطانوی راج کا تختہ الٹنے کی اس کی دلیرانہ جدوجہد کئی نسلوں کو متاثر کیا ہے۔

اکتوبر 3, 2012 ×
فرانس کا صدر فرینکو اولاندے؛ سرمایہ داری کارضاکار قیدی

فرانس کا صدر فرینکو اولاندے؛ سرمایہ داری کارضاکار قیدی

[تحریر:گریگ اوکسلے (فرانس)، ترجمہ:اسدپتافی] مئی میں ہالینڈے کے اقتدار میں آنے کے بعدسے فرانس میں بیروزگاری کی شرح ہر مہینے تیزی سے بلند ہوتی چلی جارہی ہے۔اس وقت یہاں بیروزگاروں کی تعدادتیس لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

اکتوبر 2, 2012 ×

نیسلے کبیروالا میں سی بی اے کی تقریب حلف برداری

[رپورٹ: اسد پتافی] نیسلے پاکستان کبیروالا میں نومنتخب ایمپلائز یونین (سی بی اے) کی تقریب حلف برداری 15ستمبربروز سوموار منعقد ہوئی۔تقریب میں فیکٹری کے ایک ہزار سے زائد ورکروں نے شرکت کی۔

اکتوبر 2, 2012 ×
کراچی اور لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: کراچی میں تعزیتی جلسہ

کراچی اور لاہور میں محنت کشوں کی ہلاکتیں: کراچی میں تعزیتی جلسہ

[رپورٹ: فارس] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کیمپن(PTUDC)کے زیر اہتمام کراچی اور لاہور کی فیکٹریوں میں جل کر شہید ہونے والے محنت کشوں کی یاد میں ایک تعزیتی اور احتجاجی جلسے کا انعقادلانڈھی میں کیا گیا۔

اکتوبر 2, 2012 ×
توہین آمیز فلم کے شیطانی عزائم

توہین آمیز فلم کے شیطانی عزائم

[تحریر : قمرالزماں خاں] اشتعال انگیزی کا حربہ طاقتور فریق کے لئے ہمیشہ فائدہ مند رہتا ہے۔اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرنے کے لئے کمزور فریق کو اپنی مرضی کے میدان میں لڑنے پر مجبور کرکے نقصان پہنچانے کا سلسلہ ہمیشہ سے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔

اکتوبر 1, 2012 ×