ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا لانگ مارچ اور ریلی؛ پنجاب حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
نجاتِ دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی ۔ ۔ ۔ چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی
نجاتِ دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی ۔ ۔ ۔ چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی
[تحریر : لال خان] جہاں انقلاب کی فتح کا سائنسی تجزیہ ضروری ہے وہیں مارکسسٹوں پر تاریخی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس کی زوال پذیری اور سوویت یونین کے انہدام کی سائنسی وضاحت بھی کریں۔
[تحریر : لال خان] بعض اوقات کئی دہائیاں بیت جاتی ہیں اور کچھ نہیں ہوتا۔ لیکن پھر چند دنوں میں دہائیوں سے زیادہ اور بڑے واقعات رونما ہو جاتے ہیں۔
[رپورٹ : نوید شاہین] 3،4نومبرکو پلندری (کشمیر) کے مقام پر دو روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیاجس میں 40 سے زائد کامریڈز نے شرکت کی۔
صدا دبے گی تو حشر ہو گا!
[تحریر: عمر شاہد] بحرین میں جاری انقلاب اور رد انقلاب کی کشمکش، نہ رکنے والے عوامی مظاہروں کے سلسلہ کے ساتھ جاری ہے۔
کامریڈ صفدر [رپورٹ :کامریڈ عثمان] نام نہاد مزدور قیادت اور فیکٹری مالکان کی طرف سے شدید مخالفت اور سازشوں کے باوجود منگل کے روز سیکٹر سطح پر ہونے والے انتخاب میں مزدوروں کی جانب سے کامریڈ صفدر کو نعمت آباد سیکٹر کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔
[رپورٹ: حمید علی زادے] 21اکتوبر، بروز اتوار تقریباً 150000سے زیادہ لوگ، جو کہ کویت کی آبادی کا 5فیصد جبکہ کل کویتی شہریوں کا 15فیصد بنتا ہے، احتجاج کرتے ہوئے دارلحکومت (کویت سٹی) کی سڑکوں پر امڈ آئے۔
[تحریر:پارس جان] عہدِ حاضر میں پاکستان سرمایہ دارانہ تہذیب و تمدن، اخلاقیات و معاشیات، رسوم و رواج اور طرزِ ارتقا کا شاید سب سے بڑا عجائب خانہ ہے۔بیہودہ نقالی پر مبنی یہ نظام یہاں روزِ اول سے ہی کسی نہ کسی مداری کی ڈگڈگی پر ناچ کر اپنے تقاضے پورے […]
[تحریر: جاوید نقوی (بھارت میں ڈان کے نمائندے)، ترجمہ: آدم پال] تیرے ماتھے پہ یہ آنچل بہت ہی خوب ہے لیکن تو اس آنچل سے اک پرچم بنا لیتی تو اچھا تھا
[تحریر: عمران کامیانہ] 2008ء میں شروع ہونے والے معاشی بحران سے عالمی سرمایہ داری کے نکلنے کی کوئی صورت نظر نہیں آرہی۔ گزرتے وقت کے ساتھ مزید گہرے ہوتے ہوئے اس بحران کی وجہ سے جدید سرمایہ دارانہ ممالک میں حالات زندگی بد سے بد تر ہوتے جار ہے۔ امریکہ […]
[تحریر: لال خان، ترجمہ: فرہاد کیانی] اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے نے ریاست کے اہم ترین اداروں کے درمیان اور ان کے اندر بڑھتے ہوئے اندرونی تنازعات کو عیاں کر دیا ہے، جن اداروں میں دیوتا، سیاسی انتظامیہ، عسکری اسٹیبلش منٹ اور عدلیہ شامل ہیں۔
[تحریر: آدم پال] عدلیہ، میڈیا اور رائج الوقت تمام سیاسی جماعتوں کی بیکار بحثوں اورسیاسی بیان بازیوں میں معیشت کی تباہی کا سفر بدستور جاری ہے۔
[تحریر:سوشلسٹ اپیل امریکہ، ترجمہ: عمران کامیانہ] یقین نہیں آتا کہ اوباما کو منتخب ہوئے چار سال گزر بھی گئے۔جب سڑکیں نعرے لگاتے ہوئے لوگوں اور ہارن بجاتی ہوئی گاڑیوں سے بھر گئی تھیں اور بے شمار لوگوں کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے۔بش کے آٹھ سال صدر رہنے کے بعد […]