کراچی بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں زندہ جل کر ہلاک ہونے والے مزدوروں کی قیمت؛ 1930یورو؟
[رپورٹ: عمران کامیانہ] چھ ہفتے قبل بلدیہ ٹاؤن کراچی میں واقع علی انٹرپرائزز گارمنٹس فیکٹری میں ناقص حفاظتی انتظامات اور انتظامیہ کی ہٹ دھرمی کے باعث لگنے والی آگ میں 259(سرکاری طور پر)مزدور جل کر ہلاک ہو گئے تھے۔ اس واقعے کے حوالے سے جرمن ویب سائٹ سپیگل نے اپنی […]