تازہ

جو بن کھلے مرجھا گئے۔۔۔

جو بن کھلے مرجھا گئے۔۔۔

[تحریر: لال خان] 4 نومبر کو روزنامہ دنیا میں چھپنے والی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر سال 5 سال سے کم عمر 4 لاکھ 32 ہزار بچے موت کا شکار بنتے ہیں۔ اس سرکاری رپورٹ کے مطابق دوتہائی اموات پیدائش کے بعد کے پہلے 28 دنوں میں ہیضہ […]

نومبر 8, 2013 ×
جام پور میں انقلاب روس کی96 ویں سالگرہ کی تقریب

جام پور میں انقلاب روس کی96 ویں سالگرہ کی تقریب

[رپورٹ: PTUDC جام پور] 3 نومبر کو جام پور پریس کلب میں انقلاب روس کی 96 ویں سالگرہ انتہائی جوش و خروش سے منائی گئی۔ پنڈال انقلابی ترانوں سے گونج رہا تھا اور اسے انقلابی نعروں سے مزین سرخ بینروں سے سجایا گیا تھا۔ تقریب میں ضلع بھر سے نوجوانوں، […]

نومبر 7, 2013 ×
سالمیت کا سراب

سالمیت کا سراب

[تحریر: لال خان] ڈرون حملے میں تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد دائیں بازو اور مذہبی بنیاد پرست سیاسی پارٹیوں کو ایک بار پھر ملکی سالمیت کا بخار چڑھ گیا ہے۔ نہ صرف امریکی سامراج کو آنکھیں دکھائی جارہی ہیں بلکہ نیٹو سپلائی لائن […]

نومبر 4, 2013 ×
پشاور:’روس؛ انقلاب سے رد انقلاب تک‘ کی تقریب رونمائی

پشاور:’روس؛ انقلاب سے رد انقلاب تک‘ کی تقریب رونمائی

[رپورٹ: کامریڈ نعمان خان] 2 نومبر کو عطاء لیبر ہال پشاور میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام ’’روس: انقلاب سے رد انقلاب تک‘‘ کے دوسرے اردو ایڈیشن کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی کامریڈ لال خان تھے جبکہ ڈاکٹر سرفراز خان، اعجاز […]

نومبر 4, 2013 ×
لبرل ازم اور قدامت پرستی

لبرل ازم اور قدامت پرستی

[تحریر: لال خان] ڈرون حملے ہوں یا ملالہ کی کتاب کا ’’معمہ‘‘، میڈیا پر ہونے والی ہر بحث و تکرار کو موجودہ نظام کی حدود و قیود تک محدود کر دیا جاتا ہے۔ آزاد خیال اور قدامت پرست، دونوں طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے دانشوروں اور تجزیہ نگاروں کی […]

نومبر 3, 2013 ×
نئے تنازعوں میں پرانے انکشافات

نئے تنازعوں میں پرانے انکشافات

[تحریر: لال خان] ’’پارٹی ڈسپلن‘‘ کی خلاف ورزی پر اے این پی سے حال ہی میں نکالے گئے سابق وفاقی وزیر، اعظم خان ہوتی نے پارٹی قیادت پر بدعنوانی کے الزامات عائد کئے ہیں۔ 28 اکتوبر کو پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

اکتوبر 31, 2013 ×
نجکاری کی بربریت

نجکاری کی بربریت

[تحریر: کامریڈفضل قادر] پاکستان تاریخ کے سنگین معاشی، سماجی اور سیاسی بحرانوں کا شکار ہے۔ ہر معاشی بحران، سماجی بحران کو جنم دیتاہے اور سماجی بحران جدلیاتی طور پر معاشی بحران کو گہرا کرتا چلا جاتا ہے۔ اس ستم ظریفی میں مستقبل تاریک اور ماضی کے تلخ عہد بھی سہانے […]

اکتوبر 30, 2013 ×
مرتے ہوئے نظام کی وحشت

مرتے ہوئے نظام کی وحشت

| تحریر: عمران کامیانہ | پہلی، دوسری اور تیسری دنیا کی اصطلاحات سرد جنگ کے دوران منظر عام پر آئی تھیں۔ پہلی دنیا سے مراد ترقی یافتہ سرمایہ دارانہ مغربی ممالک تھے جو نیٹو (NATO) کا حصہ تھے۔ دوسری دنیا سے مراد وہ ’’سوشلسٹ‘‘ ممالک تھے جہاں سرمایہ داری کا […]

اکتوبر 29, 2013 ×
انقلابِ روس کے دفاع میں

انقلابِ روس کے دفاع میں

[تحریر: لیون ٹراٹسکی، ترجمہ: آدم پال] یہ مضمون 1932ء میں کوپن ہیگن میں پڑھا گیا جنگ کے شروع ہونے سے پہلے تک بالشویک پارٹی سوشل ڈیموکریٹک انٹرنیشنل کا حصہ تھی۔ 4 اگست 1914ء کو جرمنی کی سوشل ڈیموکریسی نے جنگ کے حق میں ووٹ دیا جس کے بعد یہ تعلق […]

اکتوبر 28, 2013 ×
گھر کے برتنوں کی نیلامی

گھر کے برتنوں کی نیلامی

[تحریر: لال خان] مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں ریاستی اداروں کی نجکاری کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ 68 ریاستی اداروں کو نیو لبرل سرمایہ داری کی چھری سے زبح کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ کارپوریٹ میڈیا کی طرف سے […]

اکتوبر 27, 2013 ×
لودھراں: سلور لائن ٹیکسٹائل کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

لودھراں: سلور لائن ٹیکسٹائل کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: جلیل منگلا] سلور لائن ٹیکسٹائل کے محنت کشوں نے اپنے حقوق کیلئے پاکستان ٹریڈ یو نین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے تعاون سے ایک احتجاجی ریلی نکا لی جو چوک غوثیہ سے ہو تی ہوئی پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی میں شامل مزدوروں نے سرخ جھنڈے، بینر اور […]

اکتوبر 25, 2013 ×
اداریہ جدوجہد: امریکہ یاترا کے تماشے

اداریہ جدوجہد: امریکہ یاترا کے تماشے

پاکستان کی 66 سالہ تاریخ میں ہر سربراہ مملکت کا سب سے زیادہ توجہ طلب بیرونی دورہ، امریکہ کا ہوتا ہے۔ اسکی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں رائج معاشی، سماجی اور اقتصادی نظام کا عالمی سطح پر حتمی آقا امریکہ ہے۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکہ تاریخ […]

اکتوبر 25, 2013 ×
امریکی انخلاء کے بعد افغانستان؟

امریکی انخلاء کے بعد افغانستان؟

[تحریر: لال خان] کاپوریٹ میڈیااور حکمران طبقات کے اہل دانش تمام تر سماجی تضادات کو حکمرانوں کے مابین سیاسی و معاشی اختلافات تک محدود کر کے رکھ دیتے ہیں۔ عوام کو حکمرانوں کے باہمی اختلافات میں الجھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ داخلی معاشی یا اقتصادی پالیسیاں ہوں یا افغانستان […]

اکتوبر 23, 2013 ×
کوٹری، حیدرآباد، میرپور خاص اور کراچی میں نجکاری کے خلاف اجلاس اور مزدور سیمینار

کوٹری، حیدرآباد، میرپور خاص اور کراچی میں نجکاری کے خلاف اجلاس اور مزدور سیمینار

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی قیادت کے ملک گیر دورے کے آخری مرحلے میں کوٹری، حیدرآباد، میرپور خاص اور کراچی میں نجکاری کے خلاف مزدور سیمنار اور اجلاس کا اہتمام کیا گیا جس کی رپورٹ ہم اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں۔ کوٹری: ریلوے ورکرز کے […]

اکتوبر 21, 2013 ×
ٹھری میر واہ خیرپور میرس میں شاہ عنایت شہید کسان کانفرنس

ٹھری میر واہ خیرپور میرس میں شاہ عنایت شہید کسان کانفرنس

’’جو کھیڑے سو کھائے‘‘ (جو اگائے وہی کھائے) [رپورٹ: کامریڈ سعید خاصخیلی] مورخہ 13 اکتوبر کو انقلابی کسان جدوجہد اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے تعاون سے ٹھری میر واہ خیرپور میرس میں ’’جو کھیڑے سو کھائے‘‘ (جو اگائے وہی کھائے) شاہ عنایت شہید کسان کانفرنس منعقد کی […]

اکتوبر 18, 2013 ×