تازہ

طبقاتی جدوجہد اور امریکی محنت کش طبقہ

طبقاتی جدوجہد اور امریکی محنت کش طبقہ

مارکسزم اور امریکہ کے پہلے اردو ایڈیشن کا تعارف

مارچ 29, 2014 ×
طبقہ پروری

طبقہ پروری

[تحریر: لال خان] قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ایم این اے لال چند کے سوال کے جواب میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایوان کو بتایا کہ ’’جولائی 2013ء سے فروری 2014ء تک حکومت نے سرمایہ دار طبقے کو 320 ارب روپے سے زائد کی چھوٹ دی ہے۔‘‘ […]

مارچ 28, 2014 ×
مایہ کی نگریہ میں جمہوریت کا بازار

مایہ کی نگریہ میں جمہوریت کا بازار

[تحریر: لال خان] ہندوستان ’’دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت‘‘ ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی بدعنوان ترین سیاست کے حوالے سے بھی مشہورہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کی جمہوریت میں دولت کی طاقت فیصلہ کن کردار ادا کرتی ہے۔ امریکہ سے لے کر جنوبی افریقہ تک، تمام انتخابات پیسے کے بلبوطے […]

مارچ 27, 2014 ×
گوجرانوالہ: کوکا کولا میں انتظامیہ کی جبری برطرفیوں کی منصوبہ بندی

گوجرانوالہ: کوکا کولا میں انتظامیہ کی جبری برطرفیوں کی منصوبہ بندی

[رپورٹ: علی بیگ] کوکا کولا گوجرانوالہ ایک دفعہ پھر ملازمین پر حملہ کرنے جا رہی ہے۔ جن ملازمین نے شعبہ سیل میں دن رات محنت کر کے کمپنی کو بے پناہ منافع دیا اور تقریبا ہر سال مقررہ ہدف سے زیادہ سیل کی، کمپنی اْنہی ملازمین کو برطرف کرنے کے […]

مارچ 27, 2014 ×
ایران: روحانی حکومت کی پہیلی کھل گئی

ایران: روحانی حکومت کی پہیلی کھل گئی

[تحریر: حسن سعدی، ترجمہ: حسن جان] ہر گزرتے دن کے ساتھ روحانی کی حکومت کے بنیادی کردار اور تضادات واضح ہوتے جا رہے ہیں۔ اب جبکہ اس کی حکومت کے قیام کو کئی مہینے گزر چکے ہیں ہم پہلے سے زیادہ بہتر طریقے سے اس کی حکومت کے تناظر، تجزیہ […]

مارچ 27, 2014 ×

لودھراں: بیوروکریسی کی بے حسی باپ بیٹے سمیت چار زندگیوں کے چراغ بجھا گئی

[رپورٹ: PTUDC لودھراں] بیوروکریسی کی بے حسی، غفلت اور نااہلی باپ بیٹے سمیت چار زندگیوں کے چراغ بجھا گئی۔ لودھراں چک 97/M کے نزدیک ڈسپوزل اپریشن کے دوران چار زندگیاں ختم ہو گئیں جن میں سگے باپ بیٹا بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطا بق ذمہ دار مقامی بیورو کریسی […]

مارچ 26, 2014 ×
قحط زدہ تھر میں بے روزگار نوجوان تحریک کی آگاہی مہم

قحط زدہ تھر میں بے روزگار نوجوان تحریک کی آگاہی مہم

[رپورٹ : کامریڈ منگل رام] تھرپارکر کی موجودہ کیفیت میں جہاں پوری ریاست اورحکمران طبقہ عوام کو گمراہ کرنے میں مصروف ہے اور این جی اوز تھر کی غربت اور پسماندگی پر اپنے کاروبار چمکا رہی ہیں وہیں ان تمام قوتوں کے برعکس بیروزگار نوجوان تحریک (BNT) کے کامریڈز نے […]

مارچ 26, 2014 ×
یوکرائن: امریکی سامراج کی بے بسی

یوکرائن: امریکی سامراج کی بے بسی

[تحریر: عمران کامیانہ] 1991ء میں سوویت یونین کے ٹوٹنے پر مغربی سامراجی خوشی کے شادیانے بجارہے تھے۔ 1943ء میں سوویت یونین کے انہدام کا تناظر پیش کرنے والے عظیم مارکسی انقلابی ٹیڈ گرانٹ (1913-2006) نے 1991ء کے واقعات پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ’’آج یہ سامراجی جشن کے […]

مارچ 26, 2014 ×
جمہوریت کا بہروپ

جمہوریت کا بہروپ

[تحریر: لال خان] اس ملک کی 67 سالہ تاریخ میں شاید ہی عوام نے کبھی خوشحالی، استحکام اور اطمینان کا وقت دیکھا ہوگا۔ انگریز آقاؤں کے چلے جانے کے بعد ان کے بغل بچہ حکمران طبقے نے اس بات کو یقینی بنایا کہ ’’قومی آزادی‘‘ برطانوی راج کے بنائے گئے […]

مارچ 24, 2014 ×
وہ منزل ابھی نہیں آئی۔ ۔ ۔

وہ منزل ابھی نہیں آئی۔ ۔ ۔

[تحریر: لال خان] قیام پاکستان کے حوالے سے سال میں دو دن سرکاری طور پر منائے جاتے ہیں۔ 23 مارچ کا دن 1940ء کی قرار داد لاہور کے حوالے ’’یوم پاکستان‘‘ اور 14 اگست کا دن ’’یوم آزادی‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اگر ہم برصغیر کے عوام کی […]

مارچ 22, 2014 ×
بھگت سنگھ: وہ تاریخ جو مٹ نہیں سکتی!

بھگت سنگھ: وہ تاریخ جو مٹ نہیں سکتی!

موت کے وقت وہ اپنی سیاسی زندگی کے اس نظریاتی نچوڑ اور نتیجے پر چٹان کی طرح قائم تھا کہ برصغیر کے عوام کی نجات کا واحد راستہ سوشلسٹ انقلاب ہے۔

مارچ 21, 2014 ×
لاہور:پنجاب حکومت کو شرمناک شکست، نوجوان نرسز کی شاندار فتح

لاہور:پنجاب حکومت کو شرمناک شکست، نوجوان نرسز کی شاندار فتح

[رپورٹ: PTUDC لاہور] نرسوں اور عوام دشمن پنجاب حکومت کا معرکہ نرسوں نے جیت لیا اور اپنے تمام مظالم اور گھناؤنے ہتھکنڈوں کے باوجود حکومت کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ لاہور کے مختلف سرکاری ہسپتالوں کی ایڈہاک نرسوں نے اپنی برطرفیوں کے خلاف 11 مارچ کو پنجاب اسمبلی […]

مارچ 21, 2014 ×
امداد، قرض یا ’’سپاری‘‘؟

امداد، قرض یا ’’سپاری‘‘؟

[تحریر: قمرالزماں خاں] سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (SIPRI) کی 17 مارچ کو جاری کی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق 2009ء اور 2013ء کے درمیان عالمی سطح پر بھارت اور، چین کے بعد پاکستان، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سب سے زیادہ اسلحہ درآمد کرنے والے ممالک […]

مارچ 20, 2014 ×
مدد چاہتی ہے حوا کی بیٹی

مدد چاہتی ہے حوا کی بیٹی

[تحریر: لال خان] پچھلے ہفتے مظفرگڑھ میں ایک فرسٹ ائیر کی طالبہ کا اسکے بھائی کے سامنے بلادکار کرنے کا واقعہ اس معاشرے کے بالادست طبقات کی سفاکیت کا غماز ہے۔ متاثرہ بچی کے ساتھ پولیس کا ہتک آمیز رویہ اور مجرموں کی مکمل پشت پناہی پتا دیتی ہے کہ […]

مارچ 18, 2014 ×
اسلام آباد: ینگ نرسز پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد: ینگ نرسز پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

[رپورٹ: PTUDC اسلام آباد] مورخہ 15 مارچ بروز ہفتہ پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) مزدور رابطہ کمیٹی کے پلیٹ فارم سے لاہور میں نرسنگ سٹاف پر وحشیانہ تشدد اور ریاستی غنڈہ گردی کے خلاف نیشنل پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرے میں پاکستان ورکرز فیڈریشن کے […]

مارچ 18, 2014 ×