تازہ

کشمیر: پلندری اور منگ میں یوم مئی کی تقاریب

کشمیر: پلندری اور منگ میں یوم مئی کی تقاریب

[رپورٹ: نوید شاہین، یاسر حنیف] شہدائے شکاگو کو خراج عقیدت پیش کرنے اور محنت کش طبقے کی عالمی طبقاتی جدوجہد کی تجدید نو کے لیے پوری دنیا کے ساتھ ساتھ پلندری میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اورپی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کے زیر اہتمام ایک ریلی اور جلسہ […]

مئی 3, 2014 ×
پشاور: یوم مئی کے موقع پر محنت کشوں کی ریلی

پشاور: یوم مئی کے موقع پر محنت کشوں کی ریلی

[رپورٹ : نعمان خان] ریلوے ورکرز یونین کے زیر اہتمام یکم مئی کے موقع شگاگو کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک ریلی کاانعقاد کیا گیاجس میں مختلف ٹریڈیونینزنے شرکت کی۔ ریلی میں ریلوے ورکر زیونین کی طرف سے اشفاق باچہ، فرہاد خان اور کامریڈ سبز علی، […]

مئی 3, 2014 ×
بجلی کی دوریاں

بجلی کی دوریاں

[تحریر: لال خان] وزیر مملکت برائے پانی و بجلی کے حکم پر صدارتی محل، وزیر اعظم سیکٹریٹ، سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ کی بجلی منقطع کرنے کے ناٹک نے دراصل توانائی کا بحران حل کرنے میں موجودہ حکومت کی مکمل ناکامی کو ایک بار پھر عیاں کر دیا ہے۔ کچھ ہی […]

مئی 2, 2014 ×
لودھراں: یوم مئی کے موقع پر سینکڑوں محنت کشوں کی ریلی

لودھراں: یوم مئی کے موقع پر سینکڑوں محنت کشوں کی ریلی

[رپورٹ: PTUDC لودھراں] یوم مئی کے موقع پر لودھراں میں پا کستان ٹریڈ یو نین ڈیفنس کمپئین (PTUDC)، ورکر یو نین سلور لائن ملز، عوامی ورکر پا رٹی اور ریلوے ورکر یو نین کے سینکڑوں محنت کشوں، کسانوں، اور طلبہ ور خواتین نے سپر چوک لو دھراں سے پریس کلب […]

مئی 2, 2014 ×
صادق آبادمیں یوم مئی کی تقاریب

صادق آبادمیں یوم مئی کی تقاریب

[رپورٹ:PTUDC صادق آباد] صادق آباد میں یوم مئی کی تقریبات 1989ء سے مسلسل ہورہی ہیں۔ 2014ء کی یوم مئی کی تقریبات کا آغاز بھی یکم مئی سے کئی روز قبل شہربھر میں اور تمام صنعتی اور غیر صنعتی اداروں میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین(PTUDC) کے ولولہ انگیز اورانقلابی مواد […]

مئی 2, 2014 ×
یوم مئی 2014ء: مزدورتحریک کی مزاحمت کا لائحہ عمل

یوم مئی 2014ء: مزدورتحریک کی مزاحمت کا لائحہ عمل

نجکاری: حکمرانوں کا مزدوروں پر حملہ [تحریر: قمرالزمان خان] مزدور دشمن نواز حکومت، نے آتے ہی اپنے سابق ادھورے ایجنڈے پر عمل درآمد شروع کردیا ہے۔ سامراجی مفادات کی تکمیل کے لئے عالمی مالیاتی اداروں کے حکم پر پھر سے نجکاری کا طبل بجادیا گیا ہے۔ ملک کی ریڑھ کی […]

مئی 1, 2014 ×
یوم مئی: ہم ساری دنیا مانگیں گے!

یوم مئی: ہم ساری دنیا مانگیں گے!

[تحریر: لال خان] اس سال یوم مئی ایک ایسی نیم مذہبی سرمایہ دارانہ حاکمیت میں منایا جارہا ہے جو محنت کشوں پر معاشی حملوں کی انتہا کررہی ہے۔ نہ صرف پاکستان بلکہ پورا کرہ ارض شدید انتشار اور تلملاہٹ سے لرز رہا ہے۔ ایک عہد کی کوکھ سے دوسرا عہد […]

اپریل 30, 2014 ×
یوم مئی 2014ء: آج تجدید عہد کر ہی ڈالو!

یوم مئی 2014ء: آج تجدید عہد کر ہی ڈالو!

[تحریر: زبیر رحمن] 1886ء کے واقعہ سے قبل 1884ء میں بھی ایک بڑی ہڑتال ہوئی جس کی خبر جرمن زبان میں امریکہ کے ایک ہفت روزہ’ دی شکاگوا ر بیٹر زیٹنگ ‘ میں اتوار کے شمارے میں شائع ہوئی۔ اسے جرمنی کے 26 ہزار مہاجر مزدوروں نے پڑھا۔ یہ خبریں […]

اپریل 30, 2014 ×
مرنا بھی مشکل!

مرنا بھی مشکل!

[تحریر: لال خان] آئی ایم ایف نے مملکت خدادا کی حالیہ حکومت کو ’’مشورہ‘‘ دیا ہے عوامی اخراجات میں مزید کٹوتیاں کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ جبکہ پنشن میں کمی کی جائے تاکہ مالیاتی خسارے میں کمی لائی جاسکے۔ آئی ایم ایف کے اس حکم نامے سے ایک […]

اپریل 30, 2014 ×
کشمیر: کھائیگلہ میں مارکسی سکول

کشمیر: کھائیگلہ میں مارکسی سکول

[رپورٹ: کامریڈ دانیال] مورخہ 22 اپریل بروز جمعرات کو کھائیگلہ میں مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول کا ایجنڈا ’’مارکسزم اور امریکہ‘‘ تھا۔ ایجنڈے پہ لیڈ آف کا مریڈ تنویر نے دی۔ کامریڈ نے اپنی لیڈ آف میں امریکہ کی تاریخ پر روشنی ڈالی۔ کامریڈ نے کہا کہ امریکہ […]

اپریل 29, 2014 ×
گلگت بلتستان میں عوامی تحریک: چلے چلو کہ منزل ابھی نہیں آئی

گلگت بلتستان میں عوامی تحریک: چلے چلو کہ منزل ابھی نہیں آئی

[تحریر: ڈاکٹر اعجاز ایوب، ہنزہ] کرہ ارض پر کوئی ایسا خطہ نہیں جہاں سرمایہ دارانہ نظام کی زوال پذیری سماجی انتشار، بھوک، غربت، جہالت اور اخلاقی پستی کا سبب نہ بن رہی ہو۔ ایسی صورتحال میں محنت کش طبقہ اپنی تقدیر بدلنے کے لیے بارہا روایتی سیاسی پارٹیوں کو ٹھوکر […]

اپریل 29, 2014 ×
راولاکوٹ: گلگت بلتستان کی عوامی تحریک کی حمایت میں مظاہرہ

راولاکوٹ: گلگت بلتستان کی عوامی تحریک کی حمایت میں مظاہرہ

[رپورٹ: حارث قدیر] جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) نے یکم مئی کو گلگت بلتستان میں جاری عوامی احتجاج کی حمایت میں آزادکشمیر اور پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے، یہ اعلان ہفتہ کے روز راولاکوٹ میں JKNSF کے زیر اہتمام گلگت بلتستان میں جاری احتجاجی […]

اپریل 28, 2014 ×
فیصل آباد: مغل کون ڈائنگ فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے محنت کش جل کر ہلاک

فیصل آباد: مغل کون ڈائنگ فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے محنت کش جل کر ہلاک

[رپورٹ: PTUDC فیصل آباد] مغل کون ڈائنگ فیکٹری شالیمار پارک ڈی ٹائپ کالونی فیصل آباد میں بوائلر پھٹنے سے ایک مزدور جس کا نام غلام مصطفٰی اور عمر 20 سال تھی جھلس کر ہلاک ہو گیا۔ مرنے والا مزدور اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔ اس کا بوڑھا باپ سائیکلوں […]

اپریل 28, 2014 ×
ایران: نئے سال کا پیغام

ایران: نئے سال کا پیغام

[تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: حسن جان] ایران کے روایتی کیلنڈر کے مطابق نئے سال کا آغاز ہو چکا ہے۔نوروز کا یہ تہوار عام طور پر خوشیوں اور آرام سے بھری چھٹیوں کا پیغام سمجھا جاتا ہے۔ تاہم اس بار یہ چھٹیاں اکثر محنت کش گھرانوں کے لیے پریشانی اور […]

اپریل 27, 2014 ×
ہمالیہ کی گود سے پھوٹتی بغاوت

ہمالیہ کی گود سے پھوٹتی بغاوت

[تحریر: لال خان، حارث قدیر] گلگت بلتستان میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع ہونیوالی احتجاجی تحریک اپنے فوری مطالبات سے آگے بڑھ کرسول نافرمانی اور انقلابی بغاوت کی جانب بڑھ رہی ہے۔ گلگت کے گڑی باغ چوک اور سکردو کے یادگار چوک (جسے مظاہرین نے تحریر اسکوائر […]

اپریل 26, 2014 ×