تازہ

فیصل آ با د میں یوم مئی پر سمینار

فیصل آ با د میں یوم مئی پر سمینار

[رپورٹ: PTUDC فیصل آباد] فیصل آباد میں یوم مئی کے حوالے سے مختلف ٹریڈ یونینز کے طرف سے ریلیاں اور جلسے منعقد کئے گئے۔ پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے کارکنان نے ان تقاریب میں بھرپور شر کت کی اورلیف لٹ تقسیم کئے۔ دوپہر دو بجے CPC ہا ل […]

مئی 8, 2014 ×
منافرتوں کی یکجہتی

منافرتوں کی یکجہتی

[تحریر: لال خان] آج کل برصغیر پاک و ہند میں مذہب کے ٹھیکیداروں اور قومی شاونسٹوں کی خوب چاندی ہورہی ہے۔ ہندوستان میں نریندرا مودی پاکستان دشمنی کو جواز بنا کر ہندو بنیاد پرستی اور بھارتی نیشنل ازم کی آگ اگل رہا ہے تو پاکستان میں عمران خان، حمید گل […]

مئی 6, 2014 ×
فیصل آ باد میں مسیح برادری کے گھر مسمار

فیصل آ باد میں مسیح برادری کے گھر مسمار

[رپورٹ: کامریڈ عمر] فیصل آبا د میں مو ٹروے کے قر یب دوسال پہلے FDA سٹی ہا وسنگ سکیم پر وگرام شروع کیا گیا تھا۔ اسی علاقے کی حدود میں ہی مسیح برادری کے 100 کے قر یب گھر موجود ہیں (اس کے علاوہ مسلمانوں کے کچھ گھر بھی ہیں)۔ […]

مئی 6, 2014 ×

ملتان: ریلائنس ویونگ ملز کی مزدور دشمن انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ

[رپورٹ: کامریڈ ندیم پاشا] 5 مئی کو لیبریونین ریلائنس ویونگ ملز خانیوال روڈ ملتان کے زیر اہتمام چوک نواں شہر ٹرسٹ پلازہ ملتان کے سامنے انتظامیہ کے مزدور دشمن رویے کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریلائنس ویونگ ملز انتطامیہ کے […]

مئی 6, 2014 ×

کراچی میں ایک روزہ مارکسی سکول

[رپورٹ: کامریڈ ماجد] مورخہ 27 اپریل بروز اتوار کراچی میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول دو سیشنز پر مبنی تھا۔ پہلے سیشن میں ’’مارکسزم اور انارکزم‘‘ کے موضوع پر کامریڈ پارس جان نے لیڈ آف دی۔ کامریڈ پارس نے انارکزم کے تاریخی پس منظر، اس نظرئیے […]

مئی 6, 2014 ×
ثور انقلاب کی 36ویں سالگرہ کے موقع پر مالاکنڈ میں سیمینار

ثور انقلاب کی 36ویں سالگرہ کے موقع پر مالاکنڈ میں سیمینار

[رپورٹ: کامریڈ صدیق] 27 اپریل 2014ء کو مالاکنڈ میں ثور انقلاب کی 36ویں سالگرہ کے موقع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا آغاز سہ پہر 3 بجے انقلابی نظم سے اْستاد ندیم گل نے کیا۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض ناصر امین نے سرانجام دئیے۔ پروگرام کے مہمانوں میں […]

مئی 6, 2014 ×
سیا لکوٹ میں یوم مئی کے موقع پر ریلی

سیا لکوٹ میں یوم مئی کے موقع پر ریلی

[رپورٹ: PTUDC سیالکوٹ] سیا لکو ٹ میں بھی دیگر شہروں کی طرح عا لمی یوم مزدور انقلابی جوش و خروش سے منا یا گیا۔ PTUDC کے کا مریڈز کی طرف سے اس موقع پر’’دنیا بھر کے محنت کشو ایک ہو جا ؤ‘‘ کے نعرے سے ایک ریلی کا انعقاد کیا […]

مئی 6, 2014 ×
محنت کشوں کے عالمی دن پر راولا کوٹ میں ریلی

محنت کشوں کے عالمی دن پر راولا کوٹ میں ریلی

[رپورٹ: PTUDC راولاکوٹ] یوم مئی کے موقع پر راولاکوٹ میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیراہتمام مہنگائی، بیروزگاری اور نجکاری کے خلاف احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن، پوسٹل ایمپلائز یونین، ٹیچرز آرگنائزیشن، انجمن تاجران، […]

مئی 6, 2014 ×
دادو، سکھر اور نواحی شہروں میں یوم مئی کی تقاریب

دادو، سکھر اور نواحی شہروں میں یوم مئی کی تقاریب

محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر دادو، سکھر اور نواحی علاقوں میں ریلیاں، جلسے اور سیمینار منعقد کئے گئے۔ دادو رپورٹ: کامریڈ ضیاء یکم مئی کو دادو میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کئمپین(PTUDC) کی جانب سے ہائی ویز لیبر ہال سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی جس […]

مئی 6, 2014 ×
مظفرآباد: یوم مئی کے موقع پر طلبہ اور محنت کشوں کی ریلی

مظفرآباد: یوم مئی کے موقع پر طلبہ اور محنت کشوں کی ریلی

[رپورٹ:PTUDC مظفرآباد] مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر مظفرآباد میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) نے مرکزی ورکرز فیڈریشن کے ساتھ ملکر شکاگو کے مزدوروں کو سرخ سلام پیش کرنے اور غربت، بیروزگاری، مہنگائی، نجکاری کے خلاف ریلی نکالی اور میونسپل […]

مئی 5, 2014 ×
شمالی پنجاب میں یوم مئی کی تقاریب

شمالی پنجاب میں یوم مئی کی تقاریب

ملک کے دوسری حصوں کی طرح محنت کشوں کا عالمی دن شمالی پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی انقلابی جوش و جذبے سے منایا گیا۔

مئی 5, 2014 ×
حیدرآباد اور نواحی شہروں میں یوم مئی کے موقع پر جلسے اور ریلیاں

حیدرآباد اور نواحی شہروں میں یوم مئی کے موقع پر جلسے اور ریلیاں

محنت کشوں کے عالمی دن کے حوالے سے حیدرآباد اور نواحی شہروں میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کے زیر اہتمام جلسوں اور ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جن میں نوجوانوں اور محنت کشوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مئی 5, 2014 ×
چین جاگ رہا ہے!

چین جاگ رہا ہے!

[تحریر: لال خان] 1978ء سے پیشتر عالمی کارپوریٹ میڈیا چین میں ہونے والے کسی چھوٹے موٹے مظاہرے یا بدامنی کو بھی بڑھا چڑھا کر پیش کرتا تھا۔ سوویت یونین کی طرح چین میں بھی سامراجیوں کو ہمیشہ کسی گڑبڑ کی تلاش رہتی تھی تاکہ ’’سوشلزم کی خامیاں‘‘ دنیا کو دکھائی […]

مئی 5, 2014 ×
بنوں: یوم مئی کے موقع پر سیمینار اور ریلی

بنوں: یوم مئی کے موقع پر سیمینار اور ریلی

[رپورٹ: کامریڈ محمد سلمان خان] بنوں میں محنت کشوں کے عالمی دن کے حوالے سے یکم مئی کو پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC)، پاکستان پیپلز پارٹی (یوتھ ونگ)، پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن (PSF) اور دیگر مزدور تنظیموں کے زیر اہتمام میونسپل کمیٹی ٹاون ہال میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ […]

مئی 3, 2014 ×
ملتان: یوم مئی کے موقع پر سیمینار

ملتان: یوم مئی کے موقع پر سیمینار

[رپورٹ: آصف لاشاری] پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اورملتان یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام یوم مئی کے موقع پر پریس کلب ملتان میں ایک سیمینار بعنوان ’’جیناہے تولڑناہوگا‘‘ منعقد ہوا جس کی صدارت سید حیدرعباس گردیزی (ممبر فیڈرل کونسل پاکستان پیپلزپارٹی) نے کی اور سٹیج سیکرٹری کے فرائض […]

مئی 3, 2014 ×