مزدور تحریک

ملتان: نجکاری کے خلاف واپڈا کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان: نجکاری کے خلاف واپڈا کے محنت کشوں کا احتجاجی مظاہرہ

| رپورٹ: رحیم بخش | واپڈا کی نجکاری کے خلاف کام چھوڑ ہڑتال اور تالا بندی کے دوسرے دن ملک کے دوسرے شہروں کی طرح ملتان میں بھی میپکو ہیڈ کوارٹر کی مکمل تالا بندی کی گئی اور دھرنا دیا گیا۔ دھرنا بعد ازاں احتجاجی جلسے کی شکل اختیار کر […]

مارچ 5, 2015 ×

اسلام آباد: واپڈا کے مزدوروں کا نجکاری کے خلاف مظاہرہ

| رپورٹ : اسلام آبا د | مورخہ 4 مارچ بروز بدھ واپڈا ہائیڈرو یونین کے زیر اہتمام نجکاری کے خلاف مریڑ حسن سے کچہری چوک تک ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑ وں مزدوروں نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت ملک فتح خان (زونل چیئرمین)، جاوید بلوچ (ریجنل چیرمین […]

مارچ 5, 2015 ×
کوٹ ادو: واپڈا کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کوٹ ادو: واپڈا کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

| رپورٹ: PTUDC کوٹ ادو | واپڈا کی نجکاری کے خلاف پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC)، ایپکا اور یونائیٹڈ لیبر یونین ٹی ایم اے کوٹ ادو کے زیرِ اہتمام ریلوے اسٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں واپڈا، او جی ڈی سی ایل، کیپکو، ٹی ایم اے، […]

مارچ 5, 2015 ×
قصور: واپڈا مزدوروں کے خلاف انتقامی کاروائیاں

قصور: واپڈا مزدوروں کے خلاف انتقامی کاروائیاں

| رپورٹ: ایم ڈی آزاد | افسران کی پولیس کے ساتھ مل کر بدترین غنڈہ گردی اور لیڈر شپ کی غداری کے باوجود ضلع قصور میں واپڈا کے ہزاروں ملازمین نے جاری ہڑتال اور تالا بندی ختم کرنے سے صاف انکار کردیا ہے۔ ہڑتال اور تالا بندی ساتویں روز میں […]

مارچ 3, 2015 ×
واپڈا کی نج کاری کے خلاف تین روزہ تالہ بندی کا آغاز

واپڈا کی نج کاری کے خلاف تین روزہ تالہ بندی کا آغاز

واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ادارے کے محنت کشوں نے تین روزہ تالہ بندی کا اعلان کیا ہے جس کا آج پہلا دن ہے۔ اس موقع پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) نے واپڈا کے محنت کشوں کے نام پیغام جاری کیا ہے جو شائع کیا جارہا ہے۔

مارچ 3, 2015 ×
لاہور: گنگا رام ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور: گنگا رام ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی مظاہرہ

| رپورٹ: ولید خان | اپنے حقوق اور گزشتہ دنوں دو ڈاکٹروں کے سفاک قتل کے خلاف شروع کی جانے والی تحریک کے سلسلے میں 25 مارچ 2015ء کو گنگا رام ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز نے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ گنگا رام ہسپتال اور لاہور کے مختلف ہسپتالوں سے ینگ […]

فروری 26, 2015 ×
پنجاب: ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر سڑکوں پر

پنجاب: ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر سڑکوں پر

| رپورٹ: ولید خان | کچھ ہفتے قبل پنجاب کے ینگ ڈاکٹرز نے ایک بار پھر معاشی استحصال، سینئر ڈاکٹروں کی عدم توجہ اور حکومت پنجاب کی وعدہ خلافیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع کیا تھا جو پشاور سانحہ کی وجہ سے تعطل کا شکار ہو گیا۔ اب دوبارہ […]

فروری 25, 2015 ×
اسلام آباد: واپڈا کے محنت کشوں کا نجکاری کے خلاف احتجاج

اسلام آباد: واپڈا کے محنت کشوں کا نجکاری کے خلاف احتجاج

| رپورٹ: PTUDC اسلام آباد | 18 فروری دن گیارہ بجے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے جلسہ عام کا آغاز ہوا جس میں پورے پاکستان سے واپڈا کے مزدورں نے ریلیوں کی شکل میں سرخ جھنڈوں اور نجکاری کے خلاف بینرز کے ساتھ شرکت کی۔ نجکاری کے خلاف ہونے […]

فروری 19, 2015 ×
واپڈا کی نجکاری نامنظور!

واپڈا کی نجکاری نامنظور!

| تحریر: پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین | سرمایہ داری نظام اپنی ناکامیوں کا ملبہ محنت کش طبقے پر ڈالنے کے لئے مسلسل کوششوں میں مصروف ہے۔ منڈی کی معیشت کی مسلسل زوال پذیری، ٹوٹ پھوٹ اور منافعوں کی نہ ختم ہونے والی حرص نے سرمایہ داروں کو پاگل پن […]

فروری 19, 2015 ×
سوات: درجہ چہارم ملازمین کی احتجاجی ریلی

سوات: درجہ چہارم ملازمین کی احتجاجی ریلی

| رپورٹ: سنگین باچا | درجہ چہارم ملازمین ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی جس میں مختلف محکموں سے بڑی تعداد میں محنت کشوں نے شرکت کی۔ ریلی DC آفس سوات سے نکلی اور پریس کلب پہنچ کر ایک جلسے کی شکل اختیار کر گئی […]

فروری 17, 2015 ×
سوات: PTCLکے سیکورٹی گارڈز سراپا احتجاج

سوات: PTCLکے سیکورٹی گارڈز سراپا احتجاج

| رپورٹ: سنگین باچا | مورخہ 12 فروری کو سوات اورشانگلہ سے PTCL کے 75 سے زائد ٹیلیفون ایکسچینج کے سیکورٹی گارڈزنے ہڑتال کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ پہاڑوں اور سخت موسم والے علاقوں میں 24 گھنٹے ڈیوٹی دیتے ہیں، تنخواہ صرف آٹھ ہزار روپے ہے اور وہ […]

فروری 17, 2015 ×
نادرا ملازمین کی ملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز

نادرا ملازمین کی ملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز

[رپورٹ: کامریڈ نعمان خان] ملک بھر کے مختلف شہروں کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاہور، کوئٹہ اور پشاور پریس کلب کے سامنے نادرا ایمپلائز یونین نے اپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتالی کیمپوں کا انعقاد کیا ہے۔ یہ کیمپ 2 فروری سے 7 فروری تک جاری رہیں گے۔ پشاور پریس کلب […]

فروری 8, 2015 ×

اسلام آباد: واپڈا ہائیڈرویونین کا نجکاری کے خلاف مظاہرہ

[رپورٹ: PTUDC اسلام آباد] مورخہ 28 جنوری بروز بدھ واپڈا ہائیڈرویونین کے زیرِاہتمام واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ مظاہرے میں پاکستان بھر سے واپڈا کے ہزاروں محنت کشوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینر اٹھا رکھے تھے جن […]

فروری 8, 2015 ×
کوئٹہ: محکمہ ڈاک کے محنت کشوں کا احتجاج

کوئٹہ: محکمہ ڈاک کے محنت کشوں کا احتجاج

رپورٹ: نذر مینگل (مرکزی چیئرمین PTUDC) نوپ پاکستان کوئٹہ سٹی کے زیر اہتمام پوسٹل ملازمین کے جائز اور فوری مسائل کے حل کے لیے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب کوئٹہ کے سامنے ایک بڑے مظاہرے میں تبدیل ہوگئی۔ اس دوران کارکنوں نے […]

فروری 4, 2015 ×
سیالکوٹ: سرجیکل کی صنعت میں محنت کشوں کے حالات

سیالکوٹ: سرجیکل کی صنعت میں محنت کشوں کے حالات

[رپورٹ: عمر شاہد] سیالکوٹ اپنی برآمدی صنعت کی وجہ سے پوری دنیا میں جانا جاتا ہے۔ یہاں کے ہنر مندوں کے ہاتھ سے تیار شدہ مختلف اشیا، مثلاً فٹ بال، لیدرگارمنٹس، میوزیکل آلات، کھیلوں کا سامان وغیرہ، عالمی منڈیوں کی زینت بنتی ہیں جس کی وجہ سے یہ شہر ہر […]

فروری 2, 2015 ×