حیدرآباد میں سرکاری اسکول این جی اوز کو دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
| رپورٹ : ایسر داس | تعلیم بچاؤ تحریک اور گورنمنٹ اسکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مورخہ 6 اپریل کو اولڈ کیمپس سے حیدرآباد پریس کلب تک حیدرآباد کے چارنامور سرکاری اسکولوں کواین جی اوز کو دینے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، شرکا نے ہاتھوں میں بینرز […]














