دادومیں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
مورخہ 5 مارچ 2017ء کو دادو میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جو دو نکاتی ایجنڈا پر مشتمل تھا۔
مورخہ 5 مارچ 2017ء کو دادو میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جو دو نکاتی ایجنڈا پر مشتمل تھا۔
سیمینار میں 60 سے زائد محنت کشوں، نوجوانوں اور سیاسی کارکنان نے شرکت کی۔
محنت کش خواتین کے عالمی دن کے مو قع پر پشاور یونیورسٹی میں ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں پشاور یونیورسٹی کے طلبا اور طالبات نے شرکت کی۔
اکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) ملتان نے دفتر طبقاتی جدوجہد میں ایک سیمینار بعنوان ’’محنت کش خواتین کے مسائل اور مارکسی تناظر میں اُن کا حل‘‘ کا انعقاد کیا جس کی صدارت محنت کش خاتون امیراں بی بی نے کی۔
طبقاتی جدوجہد اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی جانب سے 5 مارچ 2017 ء کو حیدرآباد پریس کلب میں ’’خواتین پر جبر اور آزادی کی جدوجہد‘‘ کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔
س موقع پر جے کے این ایس ایف کے مرکزی چیف آرگنائزر تنویر انور، ضلعی جنرل سیکرٹری سہیل اسماعیل، این ایس ایف ہجیرہ کے رہنما ارسلان شانی و صدام حسین نے خصوصی شرکت کی۔
طبقاتی جدوجہد اور بیروزگار نوجوان تحریک کی طرف سے ایک تعزیتی نشست رکھی گئی جس میں سندھ بھر سے انقلابی ساتھیوں نے شرکت کی۔
تقریب بشارت علی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ این ایس ایف کی پچاس سالہ جدوجہد پر دستاویز نئی نوجوان نسل میں سیاسی شعور کو بیدار کرنے اور نوجوانوں میں سائنسی سوشلزم کے نظریات کے پھیلاؤ میں اہم کردار ادا کرے گی۔
مشکل کی اس گھڑی میں پی آئی اے مزدور رہنماؤں اور سینکڑوں محنت کشوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور نجکاری سمیت تمام مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف محنت کشوں کے اتحاد کے لئے کوشاں ہیں۔
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبول بٹ شہید ایک سوچ اور فکر کا نام ہے جسے کبھی پھانسی نہیں دی جا سکتی۔
برسی کے سلسلہ میں چہلہ یونٹ کے نوجوان ایک بڑی موٹر سائیکل ریلی لے کر گراؤنڈ میں آئے جہاں سے 11 بجے ریلی کا آغاز کیا گیا۔
کامریڈ ساقی اپنی آخری سانس تک سوشلسٹ انقلاب کا سپاہی رہا۔ اس نے آخری بار محنت کشوں کا عالمی ترانہ (انٹرنیشنل) اپنی موت سے چند گھنٹے قبل گایا تھا۔
کشمیر سے کراچی اور خیبر سے کوئٹہ تک کے ساتھیوں کی آمد نے ایک غیر گنجان علاقے کو اپنے انقلابی عزم اور انقلابی مارکسزم کے نظریات کی روشی سے منور کردیا۔
مورخہ 22 جنوری2017ء کو کے این شاہ میں ایک روز ہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جو دو موضوعات پر مشتمل تھا۔
مورخہ 22 جنوری 2017ء کو دادو میں ایک روز ہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جس میں تین موضوعات زیر بحث آئے۔