مظفر آباد: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر نشست کاانعقاد
راشد شیخ نے موضوع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کی اس منڈی کے نظام میں عورت کو ایک جنس بنا دیا گیا ہے۔
راشد شیخ نے موضوع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کی اس منڈی کے نظام میں عورت کو ایک جنس بنا دیا گیا ہے۔
تقریب سے سابق مرکزی صدر این ایس ایف بشارت علی، سابق جنرل سیکرٹری پریس کلب حارث قدیر، پیپلزپارٹی کی رہنما نوشین کنول، پی ٹی یو ڈی سی رہنما بشریٰ، سابیہ اختر اور دیگر نے خطاب کیا۔
درجنوں سیاسی و سماجی کارکنوں اور کامریڈ جام ساقی کے پرانے ساتھیوں نے شرکت کی اور ان کے افکار اور عملی جدوجہد پر بات رکھی۔
تقریب کی صدارت کامریڈ فوزیہ راجپوت نے کی جبکہ مہمان خصوصی پاکستان ریلوے کی اے پی او وقارالنسا تھیں۔
مورخہ 4 مارچ 2017ء کو ’کے این شاہ‘ میں ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا جو دو موضوعات پر مشتمل تھا۔
کامریڈ جام ساقی کو سرخ سلام!
پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کی جانب سے مورخہ 2 مارچ کو سیالکوٹ کے مقامی سکول میں مختلف ٹریڈ یونینز کے نمائندگان کا اجلاس منعقدکیا گیا۔
شہر بھر کے تعلیمی اداروں سے پچاس سے زائد طلبا و طالبات اور اساتذہ نے شرکت کی۔
پرفارمنس میں ایک مزدور کے تلخ حالاتِ زندگی کی منظر کشی کی گئی تھی۔
انقلابی طلبہ محاذ (RSF) کے زیر اہتمام مورخہ 18 فروری کو ملیر ایریا کا مارکسی اسکول سچل سرمست سیکنڈری اسکول گلشن حدید فیز 2 میں منعقد کیا گیا۔
نہ صرف معیاری بلکہ مقداری حوالے سے بھی یہ ایک تاریخی سکول ثابت ہوا۔
مورخہ 26 جنوری کو راولاکوٹ آفس طبقاتی جدوجہد میں ایریا مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔
سکول مجموعی طور پردو سیشنز ’عالمی اور ملکی صورتحال‘ اور ’ریاست اور انقلاب‘ پر مشتمل تھا۔
مقررین نے کہا کہ منّو بھائی ایک غیر طبقاتی سماج کے قیام کے لیے ہر وقت کوشاں تھے۔ بائیں بازو اور سوشلسٹ نظریات سے ان کی جڑت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تھی۔
مورخہ 21 جنوری اتوارکو حسن ابدال کے علاقہ جلو میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔