خبریں

مظفر آباد میں مارکسی سکول

[رپورٹ: نصیر] مورخہ 24 جولائی 2014 بروز جمعرات مظفرآباد میں مارکسی سکول کا اہتمام کیا گیا۔ مارکسی سکول میں فریڈرک اینگلز کی جانب سے تحریر کئے گئے مارکس کی شہرہ آفاق کتاب ’’سرمایہ‘‘ کے خاکے پر بحث کی گئی۔ راشد شیخ نے لیڈ آف دیتے ہوئے کہا کہ آج سرمایہ […]

اگست 16, 2014 ×
کراچی: نام نہاد یوم آزادی کے موقع پر مظاہرہ

کراچی: نام نہاد یوم آزادی کے موقع پر مظاہرہ

[رپورٹ: روزا] کراچی میں 14 اگست کے دن بیروزگار نوجوان تحریک (BNT) اور پا کستان ٹریڈ یو نین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے غربت، بیروزگاری اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظا ہرے میں پا کستان اسٹیل، کے پی ٹی، پوسٹ آفس،جیریز داناتا، […]

اگست 16, 2014 ×

جیریز داناتا ورکرز یو نین کے برطرف مزدوروں کی جدوجہد

[ر پورٹ: زبیر رحمن] جیریز داناتا ورکرز یونین کا ایک غیر معمولی اجلاس یو نین کے نائب چیئرمین یونس خان کی زیر صدارت کراچی ائیر پورٹ، چھوٹا گیٹ پر منعقد ہوا۔ نظامت کا کام آ فس سیکریٹری حارث مجید نے انجام دیا جبکہ ایجنڈے کی وضاحت یو نین کے جنرل […]

اگست 14, 2014 ×
پی آئی اے: ’’شیر‘‘ کا پہلا شکار

پی آئی اے: ’’شیر‘‘ کا پہلا شکار

PIA کے پچاس فیصد محنت کشوں کو نکالنے کی تیاری

اگست 1, 2014 ×
آل پاکستان نادرا ایمپلائز یونین کے مرکزی صدر سلیم شیر پاؤ کا انٹرویو

آل پاکستان نادرا ایمپلائز یونین کے مرکزی صدر سلیم شیر پاؤ کا انٹرویو

اہتمام: کامریڈ نعمان خان (PTUDC پشاور)

جولائی 26, 2014 ×
فیصل آباد میں بے روزگار نوجوان تحریک کے زیراہتمام اسٹیج ڈرامہ

فیصل آباد میں بے روزگار نوجوان تحریک کے زیراہتمام اسٹیج ڈرامہ

[رپورٹ: عمر رشید] 29 جون کو عاصم ٹاؤن میں بے روزگار نوجوان تحریک (BNT) کے زیر اہتمام بے روزگاری کے موضوع پر ہونے والے ایک جلسے میں ساندل ناٹک کی طرف سے ’’نیلے دا اسوار‘‘ ڈرامہ پیش کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز آٹھ بجے انقلابی نظموں اور ترانوں سے ہوا۔ […]

جولائی 6, 2014 ×
کراچی میں ایک روزہ مارکسی سکول

کراچی میں ایک روزہ مارکسی سکول

[رپورٹ: عطاء اللہ] مورخہ 29 جون بروز اتوارارتقا سنٹر یونیورسٹی روڈ کراچی میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے مختلف علاقوں سے نوجوانوں نے شر کت کی۔ مارکسی سکول مجمو عی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن میں ٹراٹسکی کی تحریر […]

جولائی 4, 2014 ×
تلہار: بیروزگار نوجوان تحریک کے زیر اہتمام لیکچر

تلہار: بیروزگار نوجوان تحریک کے زیر اہتمام لیکچر

[رپورٹ : خالد چانگ] بیروزگار نوجوان تحریک کی جانب سے 27 جون 2014ء کو تلہار شہر میں ایک لیکچر پروگرام منعقد کیا گیا جس میں شہر کے مختلف علاقوں سے نوجوانوں، محنت کشوں اور طلبا نے شرکت کی۔ لیکچر کا موضوع ’’دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی بیروزگاری اور پاکستان پر […]

جولائی 4, 2014 ×
فاطمہ فرٹیلائیزر کمپنی میں مزدوروں پر مظالم اور برطرفیاں

فاطمہ فرٹیلائیزر کمپنی میں مزدوروں پر مظالم اور برطرفیاں

[رپورٹ: مجید بانگا] اندھیر نگری کا لفظ بہت سنا، پڑھا اور استعمال کیا گیا ہے لیکن اندھیر نگری کو اگر مجسم شکل میں دیکھنا ہوپنجاب کے پہلے شہر صادق آباد کے قریب واقع مختارگڑھ نامی قصبے میں واقع فاطمہ فرٹیلائیزر کمپنی کو دیکھا جاسکتا ہے۔ دلچسپ آغاز یہ ہے کہ […]

جون 30, 2014 ×

پشاور: بلدیات کے ملازمین کی احتجاجی ریلی

[رپورٹ: PTUDC پشاور] خیبرپختونخواہ حکومت کے ذیلی ادارہ بلدیات کے ملازمین نے یونائٹیڈ میونسپل کارپوریشن یونین کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ریلی کاانعقاد کیا جس میں یونین کے عہدیداروں اور بلدیا ت کے سینکڑوں ملازمین نے شرکت کی۔ ریلی میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کی نمائندگی کامریڈ لعل […]

جون 23, 2014 ×
ٹیکسٹائل کی صنعت میں محنت کشوں کے حالات

ٹیکسٹائل کی صنعت میں محنت کشوں کے حالات

[تحریر: پال جان] کمپنی کی ملازمت ہو یا ٹھیکیداری نظام، محنت کشوں کا استحصال دونوں صورتوں میں ہی ہوتا ہے۔ ٹیکسٹائل اور ہوزری کی انڈسٹری کے کئی حصوں کو ذولفقار علی بھٹو کے پہلے دورِ حکومت میں محنت کشوں کے دباؤ کے تحت قومی ملکیت میں لے لیا گیا تھا۔ […]

جون 19, 2014 ×
میرپور خاص میں سیمینار

میرپور خاص میں سیمینار

[رپورٹ: کامریڈ پرشوتم] مورخہ 11 جون کو میرپورخاص میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین کی جانب سے’’بین الاقوامی معاشی اور سیاسی صورتحال‘‘ کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس میں شہر کے مختلف علاقوں  سے ٹریڈ یونین رہنماؤں، محنت کشوں، طلبہ اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت […]

جون 17, 2014 ×
سندھ کے مختلف شہروں میں لیکچر پروگرام اور سیمینار

سندھ کے مختلف شہروں میں لیکچر پروگرام اور سیمینار

گزشتہ دنوں سندھ کے مختلف شہروں میں پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور بے روزگار نوجوان تحریک (BNT) کی جانب سے سرمایہ دارانہ نظام کے بحران اور سوشلسٹ انقلاب کے حوالے سے لیکچر پروگرام اور سیمینار منعقد کئے گئے جس کی رپورٹ قارئین کی دلچسپی کے پیش نظر شائع […]

جون 14, 2014 ×
پشاور: نادرا کے محنت کشوں کا احتجاجی دھرنا

پشاور: نادرا کے محنت کشوں کا احتجاجی دھرنا

[رپورٹ: PTUDC پشاور] 6 جون کو نادرا کے محنت کشوں نے ریجنل ہیڈآفس پشاور کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا جس کی قیادت آل پاکستان نادرا ایمپلائز یونین کے مرکزی صدر سلیم شیرپاؤ، سینئرنائب صدر عباس چمکنی، جنرل سیکرٹری گوہر ایوب مروت، صوبائی صدر عظمت قزافی، حضرت گل لالہ، عابد علی، […]

جون 13, 2014 ×

کوئٹہ: پاکستان پوسٹ کے محنت کشوں کا احتجاج

[رپورٹ: حسن جان] پاکستان پوسٹ آفس میں ملازمین کے ہاؤس ریکوزیشن کو بند کرنے، پوسٹ مینوں کے پیٹرول بلوں کو روکنے اور بجٹ میں محنت کشوں کی تنخواہوں میں انتہائی کم اضافے کے خلاف پورے ملک میں ڈاک ملازمین نے احتجاج کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس سلسلے میں بروز […]

جون 8, 2014 ×