خبریں

لاہور: گنگا رام ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور: گنگا رام ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی مظاہرہ

| رپورٹ: ولید خان | اپنے حقوق اور گزشتہ دنوں دو ڈاکٹروں کے سفاک قتل کے خلاف شروع کی جانے والی تحریک کے سلسلے میں 25 مارچ 2015ء کو گنگا رام ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز نے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ گنگا رام ہسپتال اور لاہور کے مختلف ہسپتالوں سے ینگ […]

فروری 26, 2015 ×
پنجاب: ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر سڑکوں پر

پنجاب: ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر سڑکوں پر

| رپورٹ: ولید خان | کچھ ہفتے قبل پنجاب کے ینگ ڈاکٹرز نے ایک بار پھر معاشی استحصال، سینئر ڈاکٹروں کی عدم توجہ اور حکومت پنجاب کی وعدہ خلافیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع کیا تھا جو پشاور سانحہ کی وجہ سے تعطل کا شکار ہو گیا۔ اب دوبارہ […]

فروری 25, 2015 ×
راولپنڈی: JKNSFکا برانچ کنونشن

راولپنڈی: JKNSFکا برانچ کنونشن

| رپورٹ: واجد اصغر | JKNSF راولپنڈی برانچ کا کنونشن مورخہ 21 فروری کو رالشمس ہال صدر راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ کنونشن میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن کا عنوان ’’نوجوان اورکشمیر کا مستقبل‘‘ تھا جس کی صدارت این ایس ایف کے مرکزی ڈپٹی چیئرمین سٹڈی سرکل […]

فروری 25, 2015 ×
کراچی: بے روزگار نوجوان تحریک کے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

کراچی: بے روزگار نوجوان تحریک کے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

| رپورٹ: ظہیر | آج کے اذیت ناک دور میں سرمایہ داری بنی نو ع انسان پر بہت سے ظلم ڈھا رہی ہے مگر بیروزگاری ایک ایسی اذیت ہے جس کے نفسیاتی زخم بہت گہرے ہیں۔ مورخہ 15 فروری کو سچل گوٹھ کراچی میں بیروزگار نوجوان تحریک (BNT) کے زیر […]

فروری 22, 2015 ×
اسلام آباد: واپڈا کے محنت کشوں کا نجکاری کے خلاف احتجاج

اسلام آباد: واپڈا کے محنت کشوں کا نجکاری کے خلاف احتجاج

| رپورٹ: PTUDC اسلام آباد | 18 فروری دن گیارہ بجے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے جلسہ عام کا آغاز ہوا جس میں پورے پاکستان سے واپڈا کے مزدورں نے ریلیوں کی شکل میں سرخ جھنڈوں اور نجکاری کے خلاف بینرز کے ساتھ شرکت کی۔ نجکاری کے خلاف ہونے […]

فروری 19, 2015 ×
واپڈا کی نجکاری نامنظور!

واپڈا کی نجکاری نامنظور!

| تحریر: پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین | سرمایہ داری نظام اپنی ناکامیوں کا ملبہ محنت کش طبقے پر ڈالنے کے لئے مسلسل کوششوں میں مصروف ہے۔ منڈی کی معیشت کی مسلسل زوال پذیری، ٹوٹ پھوٹ اور منافعوں کی نہ ختم ہونے والی حرص نے سرمایہ داروں کو پاگل پن […]

فروری 19, 2015 ×
سوات: درجہ چہارم ملازمین کی احتجاجی ریلی

سوات: درجہ چہارم ملازمین کی احتجاجی ریلی

| رپورٹ: سنگین باچا | درجہ چہارم ملازمین ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی جس میں مختلف محکموں سے بڑی تعداد میں محنت کشوں نے شرکت کی۔ ریلی DC آفس سوات سے نکلی اور پریس کلب پہنچ کر ایک جلسے کی شکل اختیار کر گئی […]

فروری 17, 2015 ×
سوات: PTCLکے سیکورٹی گارڈز سراپا احتجاج

سوات: PTCLکے سیکورٹی گارڈز سراپا احتجاج

| رپورٹ: سنگین باچا | مورخہ 12 فروری کو سوات اورشانگلہ سے PTCL کے 75 سے زائد ٹیلیفون ایکسچینج کے سیکورٹی گارڈزنے ہڑتال کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ پہاڑوں اور سخت موسم والے علاقوں میں 24 گھنٹے ڈیوٹی دیتے ہیں، تنخواہ صرف آٹھ ہزار روپے ہے اور وہ […]

فروری 17, 2015 ×
مظفرآباد: مقبول بٹ اور شہدائے چکوٹھی کی برسی کے موقع پر ریلی اور کنونشن

مظفرآباد: مقبول بٹ اور شہدائے چکوٹھی کی برسی کے موقع پر ریلی اور کنونشن

| رپورٹ: JKNSF مظفر آباد | شہید کشمیر مقبول بٹ اور شہدائے چکوٹھی کی برسی 11 فروری کومظفر آباد میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے زیر انتظام منائی گئی۔ اس موقع پر ڈگری کالج سے غربت، بیروز گاری، مہنگائی، دہشت گردی، لوڈشیڈنگ، طلبہ یونین پر عائد پابندی، سامراجی […]

فروری 15, 2015 ×
راولاکوٹ: مقبول بٹ کی برسی کے موقع پرریلی اور سیمینار

راولاکوٹ: مقبول بٹ کی برسی کے موقع پرریلی اور سیمینار

| رپورٹ: التمش تصدق | جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے زیر اہتمام مقبول بٹ شہید کی برسی کے موقع پر مہنگائی، بے روزگاری، طبقاتی نظام تعلیم، طلبہ یونین پر عائد پابندی اور سامراجی تسلط کے خلاف پوسٹ گریجویٹ کالج راولاکوٹ سے ریلی نکالی گئی جس میں نوجوانوں کی […]

فروری 15, 2015 ×
نادرا ملازمین کی ملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز

نادرا ملازمین کی ملک گیر احتجاجی تحریک کا آغاز

[رپورٹ: کامریڈ نعمان خان] ملک بھر کے مختلف شہروں کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاہور، کوئٹہ اور پشاور پریس کلب کے سامنے نادرا ایمپلائز یونین نے اپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتالی کیمپوں کا انعقاد کیا ہے۔ یہ کیمپ 2 فروری سے 7 فروری تک جاری رہیں گے۔ پشاور پریس کلب […]

فروری 8, 2015 ×

اسلام آباد: واپڈا ہائیڈرویونین کا نجکاری کے خلاف مظاہرہ

[رپورٹ: PTUDC اسلام آباد] مورخہ 28 جنوری بروز بدھ واپڈا ہائیڈرویونین کے زیرِاہتمام واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ مظاہرے میں پاکستان بھر سے واپڈا کے ہزاروں محنت کشوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینر اٹھا رکھے تھے جن […]

فروری 8, 2015 ×
برن: سامراج مخالف جدوجہد پر سیمینار

برن: سامراج مخالف جدوجہد پر سیمینار

[رپورٹ: ولید خان] 21 جنوری 2015ء کو برن یونیورسٹی (سوئزرلینڈ) کی مارکسسٹ سوسائٹی اور مارکسی جریدے ماہنامہ Der Funke کی جانب سے سیمینار منعقد کیا گیا جس میں 40 سے زائد طلبہ اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے انٹرنیشنل سیکریٹری کامریڈ لال خان اور […]

فروری 8, 2015 ×
کوئٹہ: محکمہ ڈاک کے محنت کشوں کا احتجاج

کوئٹہ: محکمہ ڈاک کے محنت کشوں کا احتجاج

رپورٹ: نذر مینگل (مرکزی چیئرمین PTUDC) نوپ پاکستان کوئٹہ سٹی کے زیر اہتمام پوسٹل ملازمین کے جائز اور فوری مسائل کے حل کے لیے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب کوئٹہ کے سامنے ایک بڑے مظاہرے میں تبدیل ہوگئی۔ اس دوران کارکنوں نے […]

فروری 4, 2015 ×
سیالکوٹ: سرجیکل کی صنعت میں محنت کشوں کے حالات

سیالکوٹ: سرجیکل کی صنعت میں محنت کشوں کے حالات

[رپورٹ: عمر شاہد] سیالکوٹ اپنی برآمدی صنعت کی وجہ سے پوری دنیا میں جانا جاتا ہے۔ یہاں کے ہنر مندوں کے ہاتھ سے تیار شدہ مختلف اشیا، مثلاً فٹ بال، لیدرگارمنٹس، میوزیکل آلات، کھیلوں کا سامان وغیرہ، عالمی منڈیوں کی زینت بنتی ہیں جس کی وجہ سے یہ شہر ہر […]

فروری 2, 2015 ×