خبریں

جوہی میں مارکسی سکول

جوہی میں مارکسی سکول

| رپورٹ: PYA جوہی | بیروزگار نوجوان تحریک کی طرف سے 26 جولائی کو مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے مختلف تعلیمی اداروں سے نوجوانوں نے شرکت کی۔ سکول میں ’’عالمی تناظر‘‘ کے موضوع پر بحث کا آغاز خادم کھوسہ نے کیا۔ انہوں نے 2007ء کے […]

جولائی 29, 2015 ×
حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی سکول

حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی سکول

| رپورٹ : احسان لاکھیر | پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) کی جانب سے مورخہ 12 جولائی 2015ء کو حیدرآباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا، سکول میں سندھ اور مہران یونیورسٹی سمیت مختلف تعلیمی اداروں سے طلبہ نے شرکت کی۔سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مبنی […]

جولائی 16, 2015 ×
SAMSUNG CAMERA PICTURES

شہدادکوٹ میں ایک روزہ مارکسی اسکول

| رپورٹ: ضیاء زؤنر | پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) اور بیروزگار نوجوان تحریک کی طرف سے شہدادکوٹ میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ پہلے سیشن میں عالمی و ملکی صورتحال پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے سکندر سعلروہ نے عالمی معاشی بحران اور موجودہ حالات پر روشنی […]

جولائی 16, 2015 ×
SAMSUNG CAMERA PICTURES

کے این شاہ اور دادو میں مارکسی سکولوں کا انعقاد

| رپورٹ: ضیا زنور | پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) کے زیر اہتمام کے این شاہ اور دادو میں نوجوانوں کی نظریاتی تربیت کے لئے دو مارکسی سکول منعقد کئے گئے۔ دادو مورخہ 5 جولائی کو دادو میں ایک روزہ مارکسی اسکول منعقد کیا گیا۔ پہلا سیشن ’’فلسفہء تاریخ‘‘ پر ہوا […]

جولائی 13, 2015 ×

سیالکوٹ: انور خواجہ انڈسٹریز میں محنت کشوں کی انتظامیہ کے خلاف فتح

| رپورٹ: ناصر بٹ | انور خواجہ انڈسٹریز میں لمبے عرصے سے مزدور دشمن پالیسیوں پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے جہاں قلیل تنخواہوں کے ساتھ ساتھ بونس کی بندش کی جا رہی تھی۔ انتظامیہ نے مختلف حیلے اور بہانوں سے بونس کی ادائیگی روکی ہوئی تھی جس میں […]

جولائی 11, 2015 ×

ملتان میں ایک روزہ مارکسی سکول

| رپورٹ: PYA ملتان | ملتان میں مورخہ 04 جولائی کو ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن عالمی معاشی و پاکستان تناظر پر تھا جسے چیئر ماہ بلوص اسد نے کیا اور رحیم بخش نے لیڈ آف […]

جولائی 8, 2015 ×

فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول

| رپورٹ: PYA فیصل آباد | 3 جولائی بروز جمعہ شام 8 بجے اکبر آباد میں مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں فیصل آباد سے بیس کے قریب طلبہ اور مزدور راہنماؤں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی طور پر ایک ہی سیشن ’’پہلی عالمی جنگ‘‘ پر مشتمل تھا۔سیشن […]

جولائی 8, 2015 ×

سیالکوٹ: فارورڈ گیئر کے محنت کشوں کے خلاف جھوٹے پرچے اور انتظامیہ کی دھونس

| رپورٹ:عمر شاہد | فارورڈ گیئر سیالکوٹ میں اہم فیکٹری ہے جو کہ عالمی طور پر اپنے سامان کے معیار کے لئے مشہور ہے۔ اس فیکٹری میں زیادہ ترAdidas کے لئے مختلف طرح کے بیگز تیار کئے جاتے ہیں جو کہ عالمی منڈیوں میں مہنگے داموں فروخت ہوتے ہیں۔ لیکن […]

جولائی 3, 2015 ×
دادو: عوام دشمن بجٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

دادو: عوام دشمن بجٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

| رپورٹ: کامریڈ ضیاء | مورخہ 10 جون 2015ء کودادو میں پریس کلب کے سامنے پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور بیروزگار نوجوان تحریک (BNT) کی جانب سے عوام دشمن بجٹ کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جس میں پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن پ ٹ الف، ہائی ویز لیبر یونین، […]

جولائی 2, 2015 ×
فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

| رپورٹ:PYA فیصل آباد | 19 جون بروز جمعہ شام 6 بجے اکبرآبادمیں مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں فیصل آباداوربھلوال کے مختلف اداروں سے طلبہ اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی طورپرایک ہی سیشن ’’پاکستان اور عالمی تناظر‘‘ پرمشتمل تھا۔ سیشن کو چیئراخترمنیر نے کیا […]

جون 20, 2015 ×
سیالکوٹ میں ایک روزہ مارکسی سکول

سیالکوٹ میں ایک روزہ مارکسی سکول

| رپورٹ:عمیر علی | سیالکوٹ میں موترہ ریسٹ ہاؤس کے مقام پر ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس، گجرات یونیورسٹی، مرے کالج سیالکوٹ اور علامہ اقبال کالج سیالکوٹ سمیت دیگر تعلیمی اداروں کے طلبہ، خواتین، نوجوانوں او ر مختلف فیکٹریوں بشمول انوار […]

جون 15, 2015 ×
خانسپور میں دو روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

خانسپور میں دو روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

| رپورٹ: وقاص ملک | پروگریسویوتھ الائنس (PYA) کے زیراہتمام مورخہ 30 اور 31 مئی کودو روزہ مارکسی سکول کا انعقاد خانسپور میں کیا گیا۔ سکول میں شمالی پنجاب کے مختلف علاقوں سے نوجوانوں نے شرکت کی۔ پہلے دن کے پہلے سیشن کا موضوع ’’بین الاقوامی تناظر‘‘ تھا جسے سدرہ […]

جون 7, 2015 ×
کراچی میں ایک روزہ مارکسی سکول

کراچی میں ایک روزہ مارکسی سکول

| رپورٹ: PYA کراچی | مورخہ 31 مئی بروز اتوارکراچی میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول کا پہلا سیشن ’’ایران جدید تاریخ اور تناظر‘‘ پر تھا جس کو چیئر ماجد میمن نے کیا اور فارس راج نے لیڈ آف دی۔ فارس راج نے پہلوی خاندان کی […]

جون 2, 2015 ×
راولاکوٹ: ’’چین کدھر؟‘‘ کی تقریب رونمائی

راولاکوٹ: ’’چین کدھر؟‘‘ کی تقریب رونمائی

| رپورٹ: حارث قدیر | جمعہ 29 مئی کو ڈاکٹر لال خان کی نئی کتاب ’’چین کدھر؟‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد دھرتی پبلی کیشنز اور طبقاتی جدوجہد پبلی کیشنز کے زیراہتمام راولا کوٹ سٹی میں کیا گیا۔ تقریب کی صدارت ’’روزنامہ دھرتی‘‘ راولاکوٹ کے چیف ایڈیٹرعابد صدیق نے کی۔ […]

مئی 30, 2015 ×
کوئٹہ: ’’چین کدھر‘‘ کی تقریب رونمائی

کوئٹہ: ’’چین کدھر‘‘ کی تقریب رونمائی

| رپورٹ: نہال خان | مورخہ 17 مئی بروزاتوار خورشید لیبر ہال کوئٹہ میں ڈاکٹر لال خان کی نئی کتاب ’’چین کدھر‘‘ کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ و مزدور تنظیموں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے خواتین و حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ […]

مئی 19, 2015 ×