خبریں

کشمیر بھر میں یوم مئی کے موقع پر جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد

کشمیر بھر میں یوم مئی کے موقع پر جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد

دنیا بھر کی طرح کشمیر میں بھی یوم مزدور بھر پور جوش و جذبہ سے منا یا گیا۔ مختلف تقاریب میں جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) اور پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) کے نمائندگان نے کشمیر میں ٹریڈ یونین پر عائد پابندی کی بھر پور مذمت کی۔

مئی 2, 2016 ×
شمالی پنجاب: یوم مئی کے موقع پر جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد

شمالی پنجاب: یوم مئی کے موقع پر جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد

پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپئین (PTUDC) اور دوسری مزدور تنظیموں کے زیر اہتمام شمالی پنجاب کے مختلف شہروں میں یوم مئی پر جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔

مئی 2, 2016 ×
حیدرآباد اور نواحی شہروں میں یوم مئی کے موقع پر ریلیاں اور سیمینار

حیدرآباد اور نواحی شہروں میں یوم مئی کے موقع پر ریلیاں اور سیمینار

دنیا بھر کے طرح حیدر آباد میں بھی یوم مئی کے موقع پر کئی تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔

مئی 1, 2016 ×
شمالی پنجاب میں طبقاتی جدوجہد کی ریجنل کانگریس کا انعقاد

شمالی پنجاب میں طبقاتی جدوجہد کی ریجنل کانگریس کا انعقاد

| رپورٹ: اویس قرنی | 24 اپریل 2016ء بروز اتوار راولپنڈی پریس کلب میں طبقاتی جدوجہد شمالی پنجاب ریجن کی کانگریس کا انعقاد کیا گیا جس میں اٹک، جنڈ، فتح جنگ، چکوال، ایبٹ آباد، واہ کینٹ، راولپنڈی اور اسلام آباد سے  130 کامریڈز نے شرکت کی۔ کانگریس کا ایجنڈا پاکستان […]

اپریل 27, 2016 ×
لاہور: ریلوے کے محنت کشوں کا تنخواہوں میں اضافے کے لئے تحریک چلانے کا اعلان

لاہور: ریلوے کے محنت کشوں کا تنخواہوں میں اضافے کے لئے تحریک چلانے کا اعلان

| رپورٹ: PTUDC لاہور | ریلوے لیبر یونین کی جانب سے متوقع وفاقی بجٹ 2016-17ء اور ریلوے ملازمین کے لائحہ عمل کے لئے ریلوے انجن لوکو موٹو شیڈ لاہور میں اہم اجلاس زیر صدارت صدر لیبر یونین سرفراز خان منعقد کیا گیا جس میں یونین کی قیادت سمیت بڑی تعداد […]

اپریل 26, 2016 ×
جامپور میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

جامپور میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

| رپورٹ: طیب رفیق | مورخہ 24 اپریل کو جامپور میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں جامپور، ڈی جی خان، فاضل پور، محمد پور، مھرے والا، روجھان، راجن پور، طلائی اور کوٹلہ سے 40 سے زائد نوجوانوں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ سکول مجموعی […]

اپریل 24, 2016 ×
کشمیر میں طبقاتی جدوجہد کی ریجنل کانگریس کا انعقاد

کشمیر میں طبقاتی جدوجہد کی ریجنل کانگریس کا انعقاد

| رپورٹ: دانیال عارف | 23 اپریل 2016ء کو راولاکوٹ کے مقام پر طبقاتی جدوجہد کشمیر کی ریجنل کانگریس کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیر بھر سے 500 سے زائد افراد نے شرکت کی۔ کانگریس کا آغاز کامریڈ مریم نے انقلابی ترانہ سنا کر کیا، JKNSF کے مرکزی صدر […]

اپریل 23, 2016 ×
دادو: تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اساتذہ کا احتجاج

دادو: تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر اساتذہ کا احتجاج

| رپورٹ: PTUDC دادو | دادو میں اساتذہ نے چار ماہ سے تنخواہیں جاری نہ کرنے کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کردی۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ کرپٹ افسران اپنی کرپشن کو چھپانے کی خاطر اساتذہ کا معاشی قتل عام کر رہے ہیں اور چار ماہ سے تنخواہیں روک رکھی […]

اپریل 22, 2016 ×
دادو میں ایک روزہ مارکسی اسکول

دادو میں ایک روزہ مارکسی اسکول

| رپورٹ: سجاد جمالی | مورخہ 17 اپریل 2016ء کو دادو میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں 50 کے قریب نوجوانوں نے شرکت کی۔ سکول کا پہلا سیشن ’’سوشلزم کیا ہے‘‘ پر رکھا گیا تھا جس پر لیڈ آف سجاد جمالی نے دی اور مجاہد […]

اپریل 22, 2016 ×
سندھ بھر میں یوم مئی 2016ء کی تیاریاں جاری

سندھ بھر میں یوم مئی 2016ء کی تیاریاں جاری

| رپورٹ: کامریڈ ضیاء | محنت کشوں کے عالمی دن کے حوالے سے تمام ملک کی طرح سندھ کے کئی شہروں اور قصبوں میں یوم مئی کی ریلیاں اور جلسے کیے جائینگے۔ دادو دادو میں یوم مئی کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ یکم مئی صبح کو ہائی ویز لیبر ہال […]

اپریل 21, 2016 ×
لاہور میں ریجنل کانگریس کا انعقاد

لاہور میں ریجنل کانگریس کا انعقاد

| رپورٹ: عاصم ارشاد | 17 اپریل 2016ء کو دوپہر 2 بجے لاہور میں طبقاتی جدوجہد کی ریجنل کانگریس کا انعقاد کیا گیا جس میں لاہور کے تمام بڑے صنعتی اور تعلیمی اداروں سے 80 سے زائد افراد نے شرکت کی۔ لاہور کے علاوہ قصور، پتوکی، مانگا منڈی اور رائیونڈ […]

اپریل 21, 2016 ×
دادو: سرکاری گوداموں سے گندم کی بوریاں نہ ملنے پر انقلابی ہاری جدوجہد کا احتجاج

دادو: سرکاری گوداموں سے گندم کی بوریاں نہ ملنے پر انقلابی ہاری جدوجہد کا احتجاج

| رپورٹ: کامریڈ زاہد | سرمایہ دارانہ نظام کے ظالم حکمرانوں نے جس طرح ملک کی تمام معیشت کو تباہ کردیا ہے اسی طرح انہوں نے زرعی شعبے کو بھی برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔ پہلے ہی انہوں نے کپاس، گنا اور دھان کی کم قیمت دے […]

اپریل 20, 2016 ×
اوکاڑہ: انجمن مزارعین کی جدوجہد کا پس منظر

اوکاڑہ: انجمن مزارعین کی جدوجہد کا پس منظر

| رپورٹ: قاسم گوندل | یہ تنظیم 2001ء کے اواخرمیں اوکاڑہ کے مزارعین نے ریاست کے سب سے طاقتور ادارے فوج کے جبر سے تنگ آکر بنائی۔ اس تنظیم کی سیاست اوراسکے مقاصد کو اچھی طرح سمجھنے کیلئے ہمیں اوکاڑہ کے ان مزارعین کی تاریخ کا جائزہ لینا ہوگا۔ بیسویں […]

اپریل 19, 2016 ×
ملتان: پیراں غائب پاور سٹیشن پر شب خون اور نجکاری کی کوشش

ملتان: پیراں غائب پاور سٹیشن پر شب خون اور نجکاری کی کوشش

| رپورٹ:محمود بھٹی، زونل چیئرمین واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین ملتان | نیچرل گیس پاور اسٹیشن پیراں غائب جینکو III ملتان کا ایک بڑا اور پرانا پاور ہاؤس ہے جس کا کل رقبہ 7 مربع ہے۔ اس میں 350 گھر ہیں اور 250 میگا واٹ کی 4 مشینیں ہیں، 2 […]

اپریل 17, 2016 ×
کھائیگلہ: جے کے این ایس ایف سٹی یونٹ کا اعلان

کھائیگلہ: جے کے این ایس ایف سٹی یونٹ کا اعلان

| رپورٹ: JKNSF | جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (JKNSF) کے زیر اہتمام کھائیگلہ میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں سٹی یونٹ کھائیگلہ کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق ارباز گلشن صدر، نقاش منشاد جنرل سیکرٹری، میشال خان آرگنائزر، عامر خان نائب صدر، یاسرلطیف ڈپٹی جنرل سیکرٹری، […]

اپریل 16, 2016 ×