کتب

مارکسی فلسفہ اور جدید سائنس

مارکسی فلسفہ اور جدید سائنس

مارکسزم کی سچائی کو آج پوری دنیا کے حالات ثابت کر رہے ہیں۔ سرمایہ دارانہ نظام آج حالتِ مرگ کو پہنچ چکا ہے۔ گزشتہ سال 2011ء انقلابی اٹھانوں کا سال تھا اور ان تمام تر انقلابی تحریکوں نے ثابت کیا کہ یہ نظام انسانوں کو سہولتیں دینے سے قاصر ہو […]

دسمبر 11, 2012 ×
سوشلزم: 50 سوال اور ان کے جوابات

سوشلزم: 50 سوال اور ان کے جوابات

’’سوشلزم، 50سوال‘‘  کا دوسرا ایڈیشن ایک ایسی بین الاقوامی صورت حال میں شائع ہورہاہے جب عالمی سرمایہ داری نظام اپنی تاریخ کے بد ترین زوال سے گزر رہا ہے۔فنانشل ٹائیمزنے اپنے اداریے میں اسے دیواربرلن کے گرنے اور سوویت کے انہدام سے بڑا واقعہ قرار دیا ہے۔

دسمبر 11, 2012 ×
پاکستان پیپلز پارٹی کی تاسیسی دستاویز اور بنیادی منشور کے کلیدی نکات

پاکستان پیپلز پارٹی کی تاسیسی دستاویز اور بنیادی منشور کے کلیدی نکات

پاکستان کے مجبور و محکوم عوام پر چھائی سیاسی بے حسی، سماج میں سرائیت شدہ گہری پژمردگی اور نا امیدی کا اظہار ہے۔ آج سے پانچ برس قبل 18اکتوبر2007ء کو بے نظیر بھٹو کی جلا وطنی سے واپسی نے عوا م میں ایک نئی امید جگا دی۔

نومبر 28, 2012 ×
قدر، قیمت اور منافع

قدر، قیمت اور منافع

’’قدر ، قیمت اور منافع‘‘ یا ’’اجرت ، قیمت اور منافع‘‘ در اصل کارل مارکس کی ان تقاریر پر مبنی ہے جو انہوں نے 20اور 27جون 1865ء کو پہلی انٹرنیشنل کی جنرل کونسل کے دو اجلاسوں میں کیں۔

جون 27, 2012 ×
خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز

خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز

’’خاندان، ذاتی ملکیت اور ریاست کا آغاز‘‘ فریڈرک اینگلز کا وہ شاہکار ہے جس نے خاندان، انسانی معاشرے میں ذاتی ملکیت کے تصور اور ریاست کے ازلی و ابدی، مقدس اور غیر تغیر پذیر ہونے جیسے تمام تر رجعتی اور قدیم خیالات کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں۔

جون 10, 2012 ×
کمیو نزم میں ’’بائیں بازو‘‘ کی طفلانہ بیماری

کمیو نزم میں ’’بائیں بازو‘‘ کی طفلانہ بیماری

ولادیمیر لینن نے یہ کتاب 1920ء میں تحریر کی اور اسی سال شائع ہوئی۔1920ء میں ہی ہونے والی کامینٹرن کی دوسری عالمی کانگریس میں موجود ہر ڈیلیگیٹ کو اس کتاب کا ایک نسخہ پیش کیا گیا۔

مئی 21, 2012 ×
کیمونسٹ مینی فیسٹو  The Communist Manifesto

کیمونسٹ مینی فیسٹو The Communist Manifesto

کیمونسٹ مینی فیسٹو کو کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز نے تحریر کیا اور 1848ء میں شائع ہوا ۔اپنی اشاعت کے بعد سے لے کر یہ دنیا پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی سیاسی دستاویز بن چکا ہے۔

مئی 19, 2012 ×
فن اور طبقاتی جدوجہد

فن اور طبقاتی جدوجہد

کچھ حضرات کا خیال ہے کہ فن ایک ضمنی سامعاملہ ہے اور زیادہ اہم نہیں ہے۔ لیکن حقیقت میں یہ انسانوں کے لئے انتہائی بنیادی نوعیت کاحامل ہے۔

مئی 15, 2012 ×
میری زندگی

میری زندگی

’’میری زندگی‘‘ بالشویک انقلاب کے لیڈر لیون ٹراٹسکی کی خود نوشت ہے جوکہ 1930ء میں پہلی بار شائع ہوئی۔ لیون ٹراٹسکی نے اسے اپنی جلا وطنی کے پہلے سال میں ترتیب دیا جب وہ ترکی میں مقیم تھے۔

اپریل 23, 2012 ×
کشمیر کی آزمائش؛ ایک انقلابی حل

کشمیر کی آزمائش؛ ایک انقلابی حل

اس دنیا میں موجود استحصال کا اندازہ کشمیر کے عوام کی حالت زار دیکھ کربخوبی لگایا جا سکتا ہے۔تقریباً نصف صدی پہلے برطانوی راج کے خاتمے کے بعد سے کشمیری عوام پاکستان اور بھارت کے حکمران طبقے کے ظلم اور استحصال کا نشانہ بنے ہوئے ہیں ۔

اپریل 18, 2012 ×
ریاست اور انقلاب

ریاست اور انقلاب

’’ریاست اور انقلاب‘‘ بالشویک انقلاب کے قائد ولادیمیر لینن کی شہرہ آفاق کتاب ہے۔ یہ کتاب لینن نے جولائی 1917ء میں اس وقت لکھی جب وہ زیرِ زمین پارٹی کی قیادت کر رہے تھے۔

اپریل 14, 2012 ×
عورت اور خاندان

عورت اور خاندان

ایک محنت کش عورت کی زندگی گھر سے شروع ہو کر خاندان‘(جو سماج کا بنیادی یونٹ ہے) اورکام کی جگہ کے گرد گھومتی ہے اور یہی اس کتاب کا موضوع ہے۔

اپریل 12, 2012 ×
چین: سرمایہ داری کی طرف لانگ مارچ

چین: سرمایہ داری کی طرف لانگ مارچ

یہ کتابچہ 2006ء میں ہونے والی IMTکی ورلڈ کانگریس میں مجوزہ دستاویز کے طور پر پیش کیا گیا جسے ووٹنگ کے بعدمنظور کرلیا گیا۔

اپریل 10, 2012 ×
پاکستان کی اصل کہانی

پاکستان کی اصل کہانی

ہم اپنے قارئین کے لئے کامریڈ لال خان کی شہرہ آفاق کتاب ’’ُپاکستان کی اصل کہانی ‘‘ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر رہے ہیں۔پاکستان کے1968/69ء کے انقلاب کے حوالے سے یہ کتاب ’’پاکستان کی اصل کہانی‘‘عالمی مارکسز م کے نظریاتی خزانے میں ایک بیش بہا اضافہ ہے۔

اپریل 9, 2012 ×
سوشلسٹ انقلاب کے بعد پاکستان؟

سوشلسٹ انقلاب کے بعد پاکستان؟

طبقاتی جدو جہد کی 31ویں کانگریس ، 10-11مارچ 2012ء کو ایوانِ اقبال لاہور میں منعقد ہوئی۔ہم اپنے قارئین کے لئے اس کانگریس کی چوتھی دستا ویز’’سوشلسٹ انقلاب کے بعد پاکستان؟‘‘شائع کر رہے ہیں۔

مارچ 1, 2012 ×