سوشلزم: 50 سوال اور ان کے جوابات

’’سوشلزم، 50سوال‘‘  کا دوسرا ایڈیشن ایک ایسی بین الاقوامی صورت حال میں شائع ہورہاہے جب عالمی سرمایہ داری نظام اپنی تاریخ کے بد ترین زوال سے گزر رہا ہے۔فنانشل ٹائیمزنے اپنے اداریے میں اسے دیواربرلن کے گرنے اور سوویت کے انہدام سے بڑا واقعہ قرار دیا ہے۔ایسے موقع پر اس کتابچے کا شائع ہونا انقلابی سوشلزم اور مارکسزم کے نظریات کو نوجوانوں اور محنت کشوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔پاکستان میں ایک انقلابی تحریک کا ابھرنا ، ناگزیر ہے۔اس انقلابی تحریک کی قیادت کی تعمیر میں اس کتاب کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہو گا اور سوشلسٹ انقلاب کی فتح میں اس کو فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔
پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔