دنیا

وینزویلا: سست روی سے آگے بڑھتا انقلاب

وینزویلا: سست روی سے آگے بڑھتا انقلاب

[تحریر: لال خان] ہوگو شاویز کی غیر حاضری کی وجہ سے دس جنوری کو ہونے والی نئی مدتِ صدارت کے لیے حلف برداری کے التوا کے بعد، میڈیا میں نہ صرف شاویز کی سرطان سے صحت یابی بلکہ وینزویلا میں ایک دہائی سے زیادہ مدت سے جاری انقلابی عمل کے […]

جنوری 29, 2013 ×
اداریہ جدوجہد: سرحدوں کا تناؤ

اداریہ جدوجہد: سرحدوں کا تناؤ

جہاں پاکستان او ر ہندوستان شدید داخلی بحرانوں اور خلفشار کا شکار ہیں وہاں کئی سالوں بعد کشمیر کی کنٹرول لائین پر جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں کئی پاکستانی اور ہندوستانی فوجی ہلاک وزخمی ہوئے ہیں۔

جنوری 26, 2013 ×
غربت کی وجہ: آبادی میں اضافہ یا سرمایہ داری؟

غربت کی وجہ: آبادی میں اضافہ یا سرمایہ داری؟

تحریر: عمران کامیانہ کسی بھی طبقاتی سماج میں حکمران طبقات صرف ریاستی طاقت کے ذریعے سے برسرِ اقتدار نہیں رہتے۔ درحقیقت ریاستی طاقت کا اندھا اور جارحانہ استعمال صرف غیر معمولی اور انقلابی حالات ہی میں محکوم طبقات کی بغاوت کو کچلنے کے لئے کیا جاتا ہے۔

جنوری 24, 2013 ×
وینزویلا: اپوزیشن کی رد انقلابی مہم کے جواب میں نیاانقلابی ابھار

وینزویلا: اپوزیشن کی رد انقلابی مہم کے جواب میں نیاانقلابی ابھار

[تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: اسدپتافی] شاویز کی خرابی صحت کو بہانہ بنا کر وینزویلا کے حکمران طبقات اور سامراج نے بولیویرین انقلاب کو کمزورکرنے کی اپنی مہم کو اور بھی تیز کردیاہے جس سے محنت کش طبقے اور غریبوں کا غم و غصہ پھٹنے کے امکانات بھی بڑھ گئے ہیں۔

جنوری 22, 2013 ×
ہندوستان: معاشی ترقی کے ہاتھوں سماجی بلادکار

ہندوستان: معاشی ترقی کے ہاتھوں سماجی بلادکار

[تحریر: فرہاد کیانی] جیوتی سنگھ پانڈے کے وحشیانہ بلادکار اور موت نے اس بربریت کو ایک بار پھربے نقاب کر دیا ہے جو معاشی ترقی کی ظاہری چمک دمک کے نیچے ہندوستانی سماج کو غارت کر رہی ہے۔

جنوری 21, 2013 ×
ویڈیو: سرمایہ داری کا عالمی بحران

ویڈیو: سرمایہ داری کا عالمی بحران

کامریڈ لال خان 18 نومبر 2012ء کو لاہور میں ہونے والے ایک روزہ مارکسی سکول کے پہلے سیشن کا سم اپ کرتے ہوئے سرمایہ داری کے عالمی بحران پر روشنی ڈال رہے ہیں۔

جنوری 18, 2013 ×
ایران: موجودہ صورتحال کی ایک جھلک

ایران: موجودہ صورتحال کی ایک جھلک

[تحریر: ارج نجف آبادی، ترجمہ: عمران کامیانہ] گزشتہ سال سے ایران سرمایہ داری کے گہرے ہوتے ہوئے بحران کی زد میں ہے، جوکہ گزشتہ چندماہ میں شدید افراطِ زر (Hyper Inflation) اور ایرنی کرنسی کی قدر میں کمی کا باعث بنا ہے۔

جنوری 13, 2013 ×
۔2012ء؛ ایک جائزہ

۔2012ء؛ ایک جائزہ

[تحریر: لال خان، ترجمہ: نوروز خان] نسبتاً جمود کی لگ بھگ دو دہائیوں کے بعد 2011ء دنیا بھر میں بڑی تحریکوں کا سال تھا۔ جابر اور تباہ کن سرمایہ دارانہ نظام کو مسترد کرتے ہوئے عالمی پیمانے پر تمام بر اعظموں میں عظیم عوامی مظاہرے ہوئے جن کی مثال تاریخ […]

دسمبر 30, 2012 ×
مصر میں مورسی کا نام نہاد ریفرنڈم؛ عوام بمقابلہ فرعون

مصر میں مورسی کا نام نہاد ریفرنڈم؛ عوام بمقابلہ فرعون

[تحریر: راشد خالد] مصر میں 14دسمبر کو ہونے والے ریفرنڈم کے حتمی نتائج ابھی تک منظر عام پر نہیں آئے۔ ریفرنڈم کے پہلے مرحلے کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق محمد مورسی کے صدارتی آرڈیننس کے حق میں 56.5 فیصد ووٹ ڈالے گئے ہیں۔

دسمبر 19, 2012 ×
شاویز کی بیماری اور سرمایہ داری

شاویز کی بیماری اور سرمایہ داری

[تحریر: جارج مارٹن، ترجمہ: اسدپتافی] 8دسمبرکو صدر شاویز نے اعلان کیا کہ وہ کینسر کے دوبارہ علاج معالجے کیلئے کیوبا جارہاہے اور یہ بھی کہا ہے کہ اس طرح کی بیماری میں ہر قسم کے رسک ہواکرتے ہیں۔

دسمبر 18, 2012 ×
پاک بھارت ویزے کا گھن چکر

پاک بھارت ویزے کا گھن چکر

[تحریر: لال خان، ترجمہ: نوروز خان] حالیہ عرصے میں سفارتی سرگرمیوں، وزرائے خارجہ اور خارجہ سیکرٹریوں کے باہمی دوروں اور تجارتی معاہدوں کی بھرمار کے ساتھ کاروباری افراد، بزرگوں، سرحد پار رشتہ داروں وغیرہ کے لیے ویزے میں نرمی کا بہت واویلا کیا جا رہا ہے۔

دسمبر 11, 2012 ×
بنگلہ دیش: فیکٹری میں آتشزدگی سے ہونے والی ہلاکتیں اور مزدور تحریک

بنگلہ دیش: فیکٹری میں آتشزدگی سے ہونے والی ہلاکتیں اور مزدور تحریک

[تحریر: عمر شاہد] لبرل اصلاحات اور میکرو اکانومک اعدادو شمار میں بہتری کی وجہ سے دنیا بھر میں بنگلہ دیش کی ترقی کا ڈھنڈورا پیٹا جارہا ہے۔

دسمبر 3, 2012 ×
مصر: انقلاب کی نئی اٹھان اور مورسی کی تذلیل کا آغاز

مصر: انقلاب کی نئی اٹھان اور مورسی کی تذلیل کا آغاز

[تحریر: حمید علی زادے، تلخیص وترجمہ: عمران کامیانہ] تحریر سکوائر، 28 نومبر کل مورخہ 28نومبر کو اخوان المسلمون کے خلاف احتجاج کے چھٹے دن، غم و غصے سے بھرے لاکھوں لوگ ایک بار پھر تحریر سکوائر پر جمع تھے۔

نومبر 30, 2012 ×
فلسطین کے رستے ہوئے زخم

فلسطین کے رستے ہوئے زخم

[تحریر: لال خان] گزشتہ ہفتے ایک دفعہ پھرغزہ جل رہا تھا۔ اسرائیل کی رجعتی ریاست کی بے رحم جارحیت نے سینکڑوں بشمول عورتوں اور بچوں کو ہلاک اور اپاہج بنا دیا ہے۔

نومبر 27, 2012 ×
مصر میں مورسی کے خلاف پر تشدد مظاہرے، اخوان المسلمون کے دفاتر نذرِ آتش

مصر میں مورسی کے خلاف پر تشدد مظاہرے، اخوان المسلمون کے دفاتر نذرِ آتش

[تحریر: عمران کامیانہ] قاہرہ کی گلیاں گزشتہ دو دنوں سے ایک بار پھر میدانِ جنگ کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ حسنی مبارک کے جانے کے بعد پہلی بارمظاہرین کی اتنی بڑی تعداد سڑکوں پر سیکھنے کو ملی ہے۔

نومبر 24, 2012 ×