فلسطین: کہیں تو ہو گا شبِ سست موج کا ساحل !
اداریہ جدوجہد:- یروشلم میں ایک مرتبہ پھر تصادم اور قتل و غارت گری پھوٹ پڑی ہے۔ جبر، محرومی اور تضحیک کے ستائے فلسطینی نوجوان بے بسی کی انتہا پر صیہونی ریاست کے حامیوں پر چاقوؤں کے وار کر کے جواب میں گولیاں کھا کے مر رہے ہیں۔ ان کا جینا […]