مصر میں مورسی کے خلاف پر تشدد مظاہرے، اخوان المسلمون کے دفاتر نذرِ آتش
[تحریر: عمران کامیانہ] قاہرہ کی گلیاں گزشتہ دو دنوں سے ایک بار پھر میدانِ جنگ کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ حسنی مبارک کے جانے کے بعد پہلی بارمظاہرین کی اتنی بڑی تعداد سڑکوں پر سیکھنے کو ملی ہے۔