دہشت گردی سے نجات کیسے؟
پچھلی کئی دہائیوں کے دوران بنیاد پرستی کی نئی اشکال اور مظاہر نے اسی نظام کی کوکھ سے جنم لیا ہے۔
پچھلی کئی دہائیوں کے دوران بنیاد پرستی کی نئی اشکال اور مظاہر نے اسی نظام کی کوکھ سے جنم لیا ہے۔
| تحریر: لال خان | آج بحر اوقیانوس کے ساحل سے بحر عرب تک، مشرق وسطیٰ تاراج ہے۔ ایک طرف غربت، محرومی اور جنگ کے عذابوں سے خلق غرق ہے تو دوسری جانب آمریتوں، رجعتی بادشاہتوں اور نام نہاد جمہوری حکمرانوں نے ظلم و جبر کا بازار گرم کر رکھا […]
| تحریر: لال خان | طبقاتی سماجوں کی تاریخ میں سلطنتیں مسلسل ابھرتی اور پھر بکھرتی رہی ہیں۔ ان کے گرنے کی بنیادی وجوہات جنگیں، انقلابات، معاشی تباہی اور نظام کی تنزلی ہیں۔ عالمی مالیاتی نظام کے 2008ء میں تباہ کن کریش کے بعد دنیا بھر کی سرمایہ دارانہ معیشتوں […]
| تحریر: لال خان | ترک وزیراعظم احمد داؤداوغلو کا خاموشی سے مستعفی ہونے کا اعلان، جو 22 مئی کو اے کے پارٹی (موجودہ حکمران پارٹی) کی کانگریس کے موقع پر اقتدار چھوڑدے گا، حکومت کے شدید بحران اور رجب طیب اردگان کی نیم بنیاد پرست حکومت کی موجودہ کیفیت […]
| تحریر: لال خان | سیاسی عدم استحکام، معاشی گراوٹ، سماجی انتشار اور جنگیں آج معمول بن چکی ہیں۔ مشرق وسطیٰ کئی دہائیوں سے مختلف جنگوں کی زد میں رہا ہے لیکن اب اس خطے میں بھی خونریزی ماضی کی نسبت کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ شام کئی عالمی اور […]
| تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: حسن جان | ’’پرانوں کو بھول جاؤ، نئے کو گلے لگاؤ۔۔۔‘‘ یہ ہمیشہ نئے سال کا حوصلہ افزا پیغام ہوتا تھا۔ لیکن تمام تر رقص و سرودکی محفلوں کے باوجود حکمران طبقات اور ان کے پالیسی سازوں کی محفلوں میں مستقبل کے بارے میں کسی […]
| تحریر: حسن جان | نئے سال کے دوسرے دن، 2 جنوری کو سعودی عرب نے 47 افراد کو دہشت گردی کے الزامات کے تحت سزائے موت دے دی۔ ان افراد میں ستاون سالہ شیخ نمر النمر بھی شامل تھا جو ایک شیعہ عالم تھا جو ایک عرصے سے سعودی […]
| تحریر: لال خان | یہی دن تھے جب آج سے پانچ سال قبل تیونس میں ایک انقلابی تحریک بھڑک اٹھی تھی۔ اس نظام کے تجزیہ نگاروں کے تناظر کے بالکل برعکس انقلاب کی چنگاری شعلوں میں بدل گئی جو چند ہفتوں میں مشرق وسطیٰ، عرب دنیا اور نواحی خطوں […]
| تحریر: لال خان | ہفتہ 16 جنوری کو رات گئے اقوامِ متحدہ‘ یورپی یونین اور امریکہ نے ایران پر جوہری پروگرام کی بنا پرعائد اقتصادی وتجارتی پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالی ہیں۔ یہ پابندیاں جولائی 2015ء کے ویانا معاہدے کے تحت اٹھائی گئی ہیں۔ اس اقدام سے نہ صرف […]
| تحریر: لال خان | پیرس میں ’ماحولیاتی آلودگی‘ پر ہونے والی عالمی کانفرنس میں بہت سے سربراہان مملکت نے شرکت کی۔ آلودگی اور ماحولیاتی تبدیلیوں پر اس طرح کے اجلاس اور کانفرنسیں پہلے بھی ہوتی رہی ہیں۔ آلودگی منافع کی ہوس پر مبنی سرمایہ داری کی پیداوار ہے اور […]
| تحریر: لال خان | مذہبی دہشت گردی کے ہاتھوں برباد ہوتی دنیا میں غربت، محرومی، بیگار، ہجرت اور ماحولیاتی تباہی سے تاراج اربوں انسانوں کی زندگی اجیرن ہے۔ بنیاد ی وجہ گلتا سڑتا سرمایہ دارانہ نظام ہے جو عالمی سطح پر کوئی سیاسی استحکام اور معاشی ترقی دینے سے […]
| تحریر: لال خان | اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ موجودہ عہد میں دہشت گردی ہو یا ’’قدرتی آفات‘‘، لقمہ اجل غریب ہی بنتے ہیں۔ ملک کوئی ہو، براعظم کوئی بھی ہو، برق انہی پر گرتی ہے جن کی زندگیاں پہلے ہی مصائب اور محرومیوں کا شکار ہیں۔ […]
| تحریر: لال خان | جمعہ 13 نومبر کو پیرس میں ڈھلتی ایک رنگین شام کو بدترین دہشت گردی نے خون آشام کر دیا۔ یہ دوسری عالمی جنگ کے بعد فرانس میں ہونے والی سب سے وسیع خونریزی ہے جو کئی گھنٹوں تک جاری رہی۔ فرانس کے صدر اور دوسرے […]
| تحریر: لال خان | شام میں امریکہ اور خلیجی حکمرانوں کے کٹھ پتلی دہشت گروہوں پر کچھ ہفتے قبل شروع ہونے والی روسی طیاروں کی بمباری کے بعد اب بشار الاسد کے اچانک دورہ روس پر مغربی حکمران خوب تلملا رہے ہیں۔ مغربی میڈیا پر تنقید کا خوب شور […]
| تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: حسن جان | ’’یہ ایک احمق کی بتائی ہوئی شور اور غیظ و غضب سے بھری ہوئی کہانی ہے جس کے معنی کچھ بھی نہیں‘‘ (شیکسپیئر)