نمائشی ترقی
| تحریر: لال خان | بڑے میاں صاحب کو بڑے منصوبوں کے افتتاح کرنے کا بڑا ہی شوق ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح کرتے ہوئے موصوف نے فرمایا کہ ’’یہ نیا پاکستان ہے۔ یہ نئی سحر کی کرن ہے۔ اسے جمہوریت کہتے ہیں۔ یہ ڈیلیور کر […]
| تحریر: لال خان | بڑے میاں صاحب کو بڑے منصوبوں کے افتتاح کرنے کا بڑا ہی شوق ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح کرتے ہوئے موصوف نے فرمایا کہ ’’یہ نیا پاکستان ہے۔ یہ نئی سحر کی کرن ہے۔ اسے جمہوریت کہتے ہیں۔ یہ ڈیلیور کر […]
| تحریر: لال خان | گزشتہ کچھ عرصے سے حکمران طبقے کی سیاست میں آپسی تضادات کے حل، پیچیدہ معاملات کو لٹکانے اور ریاستی جبر کی پردہ پوشی کے لئے ’’آل پارٹیز کانفرنس‘‘ اور ’’جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم‘‘ جیسے پرفریب ہتھکنڈوں کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے۔ سیاسی اشرافیہ کے […]
| تحریر: آدم پال | ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ بجٹ کی رسم ٹی وی چینلوں پر براہ راست دکھائی جائے گی۔ جھوٹ، فریب، دھوکہ دہی اور جعلسازی کے نئے ریکارڈ قائم کرنے کا یہ اچھا موقع ہوتا ہے لیکن ستم یہ ہے کہ ایسے تاریخی لمحے […]
| تحریر: اعجاز ایوب | گلگت بلتستان کو اپنی دلکشی، جغرافیے اور معدنیات سے مالا مال ہونے کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبولیت حاصل ہے۔ دنیا کے عظیم چار پہاڑی سلسلے قراقرم، ہمالیہ، ہندو کش اور پامیر کا سنگم اور 7500 میٹر سے بلند بارہ چوٹیاں یہاں پر ہیں۔ […]
| تحریر: لال خان | مہذب معاشرے میں اپنے مسائل کو اشتراکی بنیادوں پر خود حل کرنے کی صلاحیت حاصل کر لینا عوام کے لئے یقیناخوش آئند امر ہے۔ تعلیم، علاج، پانی، بجلی، نکاس وغیرہ کے مسائل گلی محلے یا علاقے میں جمہوری انداز میں حل کرنا سماجی آزادی کی […]
| تحریر: لال خان | اس ملک کے عوام جس ذلت اور رسوائی کا شکار ہیں اسے حکمران طبقے کے لبرل اور قدامت پرست دانشور ’’بدنصیبی‘‘ قرار دے کر مزید مایوسی اور بدگمانی پھیلاتے ہیں۔ عوام کی یہ حالت زار کوئی آفاقی فرمان نہیں بلکہ مٹھی بھر حکمران طبقے اور […]
اداریہ جدوجہد:- منیر نیازی نے جس آسیب کے سائے والے شہرکا ذکر کیا تھا اس کے سائے صرف گہرے اور تاریک ہی نہیں ہورہے ہیں بلکہ پورا سماج لہو لہان ہے۔ کراچی میں دہشت گردی کی حالیہ واردات میں سرعام ایک ہی بس پر فائرنگ کرکے 43 نہتے انسانوں کو […]
| تحریر: لال خان | خوشحالی کی جتنی بیان بازی ہے، ذلت اتنی ہی شدت اختیار کر رہی ہے۔ ’’روشن پاکستان‘‘ کے نام پر اندھیر مچایا جارہا ہے۔ ’’فروغ تعلیم‘‘ کے نئے منصوبے ہیں اور شرح خواندگی دو فیصد مزید کم ہو کر 58 فیصدپر آگئی ہے۔ صحت کے جتنے […]
| تحریر: تصور قیصرانی | جھوٹ، منافقت اور دھوکہ دہی ہمیشہ سے ہی سرمایہ دارانہ ثقافت کی بنیادی خصلتیں ہیں۔ لیکن نظام کے عروج اور ترقی کے دنوں میں کم از کم جھوٹ پر سچ، منافقت پر سمجھداری اوردھوکہ دہی پر احساسِ ذمہ داری کا لبادہ چڑھا دینے کا تکلف […]
| تحریر: لال خان | تاریخی طور پر آئین اور ’’قانون‘‘ کا استعمال سامراج اور حکمران طبقات اپنی ریاست یا نظام کے خلاف ابھرنے والے بغاوتوں کو کچلنے اور انقلابیوں کو نشان عبرت بنانے کے لئے کرتے ہیں۔ برصغیر پر برطانوی راج کے دوران کانپور سازش کیس، میرٹ سازش کیس، […]
| تحریر: ظفراللہ | تیسری دنیا کے سابقہ نو آبادیاتی ممالک کا المیہ یہ ہے کہ سر مایہ داری کے سا مراجیت کی شکل اختیار کر جانے کی وجہ سے مقامی سرمایہ دار طبقہ اتنا سرمایہ پیدا ہی نہیں کر سکتاکہ وہ اضافی دولت سماجی اور صنعتی ڈھانچہ استوار کرنے […]
| تحریر: راشد خالد | نون لیگ کی دائیں بازو کی رجعتی مزدور دشمن حکومت عوامی اثاثوں کی نیلامی کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔ اقتدار میں آتے ہی جو بڑی ’’خوشخبری‘‘ اس حکومت نے غریب عوام اور محنت کشوں کو دی وہ 64 اداروں کی نجکاری کی تھی۔ […]
| تحریر: ماہ بلوص اسد | انسان کا جنم مادے کے ارتقا میں ایک انقلاب تھا جس میں ایک باشعور مادہ انسانی دماغ کی صورت میں وجود میں آیا۔ یہی وہ چیز تھی جس نے انسان کو باقی جانوروں سے ممتاز کر دیا اور انسان آج اس سیارے کی سب […]
| تحریر: لال خان | پہلے سے ہی خون اور بربادی میں ڈوبے کراچی کو فرقہ ورانہ قتل عام کی ایک اور کاروائی نے لہو لہان کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر آنے والے گن مین اسماعیلی افراد سے بھری بس میں گھس کر نہتے افراد کے […]
| تحریر: لال خان | سرمایہ داروں کی اس حکومت کے دو سال پورے ہونے کو آئے لیکن یوں محسوس ہوتا ہے بہت لمبا عرصہ بیت گیا ہو۔ واقعات بے شمار ہوئے، تصادم بھی بیش بہا تھے اور عدم استحکام اور بے چینی کی انتہا۔برا وقت کچھ زیادہ ہی طویل […]