قومی سوال

کشمیر: اطاعت سے انکار!

کشمیر: اطاعت سے انکار!

وانی کی ہلاکت درحقیقت ایک ایسا واقعہ تھا جس نے قومی، معاشی اور سماجی جبر کے خلاف عام کشمیریوں کی مجتمع شدہ نفرت کے بارود کو آگ لگا دینے والی چنگاری کا کام کیا۔

جولائی 15, 2016 ×
کشمیر: عوام سے بیگانہ اقتدار کے انتخابات

کشمیر: عوام سے بیگانہ اقتدار کے انتخابات

بنیاد پرست، قوم پرست اور الحاق نواز جماعتوں میں سے ہر ایک امیدوار اقتدار کے حصول کیلئے بلند و بانگ دعوے کر رہا ہے لیکن کوئی ایک پارٹی بھی ابھی تک کوئی واضح اور ٹھوس پروگرام اور منشور پیش نہیں کر سکی ہے۔

جولائی 11, 2016 ×
کشمیر: عوام کے مسائل اور الیکشن 2016ء

کشمیر: عوام کے مسائل اور الیکشن 2016ء

یہاں ایک فیصد پیسے والے لوگوں کے پاس ووٹ لینے کا حق ہوتا ہے، باقی 99 فیصد لوگوں کے پاس صرف ووٹ دینے کا۔

جون 22, 2016 ×
محکومی کشمیر کا مقدر نہیں!

محکومی کشمیر کا مقدر نہیں!

| تحریر: لال خان | بھارتی مقبوضہ کشمیر میں اس ہفتے تشدد اور بے رحم ریاستی جبر کا ایک نیا سلسلہ شروع ہواہے جس میں ایک خاتون سمیت چار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ مرنے والے ہندواڑہ میں ایک بھارتی فوجی کی جانب سے ایک سکول کی بچی کے ساتھ […]

اپریل 14, 2016 ×

کامریڈ لال خان کے نام محراب سنگت کا خط اور اس کا جواب

کامریڈ لال خان کے نام محراب سنگت کا خط اور اس کا جواب بغیر کسی تبدیلی کے شائع کیا جارہا ہے۔ اس سے قبل یہ خطوط ’طبقاتی جدوجہد‘ رسالے کے 2016ء کے شمارہ نمبر 2 میں بھی شائع ہو چکے ہیں۔

فروری 19, 2016 ×
دہلی سے آزادی کشمیر کی پکار!

دہلی سے آزادی کشمیر کی پکار!

| تحریر: لال خان | مظلوم طبقات اور اقوام کو جتنا بھی دبایا جائے، آزادی اور نجات کی تڑپ مرتی نہیں ہے۔ یہ چنگاری بھڑکتی رہتی ہے اور بعض اوقات شعلوں میں بھی بدل جاتی ہے۔ کشمیر میں قومی آزادی کی جدوجہد اتار چڑھاؤ کے ساتھ طویل عرصے سے جاری […]

فروری 15, 2016 ×
تقسیم کے رِستے زخم

تقسیم کے رِستے زخم

| تحریر: لال خان | الطاف حسین کی جانب سے ہندوستان کے حکمرانوں سے مدد کی فریاد اور پھر ’’مدد نہ کرنے‘‘ پر انہیں بزدل قرار دینے کے بیانات نے چائے کی پیالی میں ایک اور طوفان برپا کر دیا ہے۔ ایم کیو ایم کی تاریخ کم و بیش تین […]

اگست 3, 2015 ×
بلوچستان: ظلم رہے اور امن بھی ہو؟

بلوچستان: ظلم رہے اور امن بھی ہو؟

| تحریر: لال خان | 7 جون کو دن دہاڑے بھرے بازار میں ہزارہ برادری کے مزید پانچ افراد کو قتل کر دیا گیا۔ یہ المناک معمول بن چکا ہے جس نے اس کمیونٹی کو مذہبی جنون اور درندگی کا مستقل حدف بنا رکھا ہے۔ حکومتیں بدلتی ہیں۔ کٹھ پتلی […]

جون 10, 2015 ×
گلگت بلتستان کی سیاسی محرومی کا حل؛ انتخابات یا انقلاب؟

گلگت بلتستان کی سیاسی محرومی کا حل؛ انتخابات یا انقلاب؟

| تحریر: اعجاز ایوب | گلگت بلتستان کو اپنی دلکشی، جغرافیے اور معدنیات سے مالا مال ہونے کی وجہ سے ساری دنیا میں مقبولیت حاصل ہے۔ دنیا کے عظیم چار پہاڑی سلسلے قراقرم، ہمالیہ، ہندو کش اور پامیر کا سنگم اور 7500 میٹر سے بلند بارہ چوٹیاں یہاں پر ہیں۔ […]

جون 3, 2015 ×
جب اطاعت کا فرماں اترا!

جب اطاعت کا فرماں اترا!

| تحریر: لال خان | این جی اوز اور اصلاح پسند ’’بائیں بازو‘‘ کے دلدادہ ’’ترقی پسند بلوچ وزیر اعلیٰ‘‘ کی سربراہی میں بلوچستان کی قومی اسمبلی نے اطاعت کا ایک اور فرمان قرارداد کی شکل میں اتارا ہے۔ ہفتہ دو مئی کو بلوچستان اسمبلی نے الطاف حسین کے بیان […]

مئی 7, 2015 ×
’کیٹ آئیز‘

’کیٹ آئیز‘

| تحریر: لال خان | پسماندہ سماجوں میں ایڈوانس ٹیکنالوجی کی پیوند کاری اکثر اوقات سہولت سے زیادہ مصیبت کا باعث بنتی ہے۔ کچھ دہائیاں پہلے تک یہاں کا انفراسٹرکچر پسماندہ ہونے کے باوجود عمومی ترقی کے معیاروں سے زیادہ متضاد نہ تھا۔ ترقی اور پسماندگی کا فرق اورناہمواری اتنی […]

اپریل 23, 2015 ×
ریاستی جبر اور قومی وحشت: نشانہ محنت کش ہی کیوں؟

ریاستی جبر اور قومی وحشت: نشانہ محنت کش ہی کیوں؟

| تحریر: قمرالزماں خاں | سندھ کے بارڈر سے چند کلومیٹر مشرق کی طرف رتیلے ٹبوں، بے آباد زمینوں اور زرعی پانی اور سہولیات سے محروم ایک ایسی دنیا آباد ہے جہاں کی بے آباد زمینیں پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے بے حیثیت اور بانجھ ہیں۔ مسائل اور […]

اپریل 22, 2015 ×
لکیروں کے آرپار، ایک ہی داستان!

لکیروں کے آرپار، ایک ہی داستان!

| تحریر: لال خان | مسئلہ کشمیر ایک ایسا زخم بن چکا ہے جس کا علاج تو درکنار، برصغیر کے حکمران اسے بار بار کرید کر پورے خطے کو اذیت میں مبتلا کیے ہوئے ہیں۔ یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کا مقصد یہاں کے ڈیڑھ ارب انسانوں […]

اپریل 20, 2015 ×
بلوچستان: پراکسی جنگوں میں مرتے غریب

بلوچستان: پراکسی جنگوں میں مرتے غریب

| تحریر: لال خان | بلوچستان کے ضلع تربت میں 20 دیہاڑی دار مزدوروں کا بہیمانہ قتل اس سفاک درندگی کی ہی کڑی ہے جس نے پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ سرکارکی مالی امداد ان غریب محنت کشوں کو واپس لا سکتی ہے نہ ہی اس […]

اپریل 14, 2015 ×
کشمیر: آزادی چاہیے، مگر ووٹ دیں گے!

کشمیر: آزادی چاہیے، مگر ووٹ دیں گے!

[تحریر: یاسر ارشاد] بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے حالیہ ریاستی انتخابات میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت نہ مل سکنے کی وجہ سے حکومت سازی کے بحران نے ریاست کو گورنر راج کے نفاذ کی جانب دھکیل دیا ہے۔ کل 87 نشستوں پر 25 نومبر سے شروع ہو […]

جنوری 20, 2015 ×