ویڈیو: انقلابِ چین
کامریڈ راشد خالد سوات میں ہونے والے نیشنل مارکسی یوتھ سکول کے دوسرے سیشن میں ’’انقلابِ چین‘‘کے موضوع پر لیڈ آف دے رہے ہیں۔
کامریڈ راشد خالد سوات میں ہونے والے نیشنل مارکسی یوتھ سکول کے دوسرے سیشن میں ’’انقلابِ چین‘‘کے موضوع پر لیڈ آف دے رہے ہیں۔
[تحریر: قمرالزماں خاں] برما پر اس وقت سرمایہ دارانہ گدھیں منڈلا رہی ہیں،جن کی نگاہیں برما کے بیش بہا قیمتی قدرتی وسائل اور دولت پر ہیں۔
کامریڈ آصف رشید، سوات میں ہونے والے نیشنل مارکسی یوتھ سکول 2012ء کے پہلے سیشن میں ’’عالمی تناظر‘‘ پر لیڈ آف دے رہے ہیں۔
| تحریر: لال خان، ترجمہ: عمران کامیانہ | گزشتہ کچھ عرصے سے اپنے آپ کو سیکولر کہنے والی پارٹیاں، خاص طور پر ایم کیوایم، اس بات کی رٹ لگائے ہوئے ہیں کہ پاکستان کی موجودہ حالت زار کی اصل وجہ جاگیر داری ہے اور اس کا خاتمہ کر کے ہی […]
[تحریر:کرس بروز،ترجمہ:ارشدنذیر] چند سال پہلے ایک دن بھی ایسا نہیں گزرتاتھا کہ جب ماحولیاتی تبدیلیاں اخبارات کی شہہ سرخیاں نہ بنتی تھیں۔ امریکی سیاستدان ایلگور کی جانب سے بنائی جانے والی ماحولیات پر بننے والی دستاویزی فلمAn Inconvenient Truth’’ایک ناخوشگوار حقیقت‘‘کو لاکھوں لوگوں نے دنیا بھر میں سینماؤں پر دیکھا۔
[تحریر:راب سیول، ترجمہ:اسدپتافی] ایلس ان دی ونڈر لینڈ(Alice in Wonderland)میں دلوں کی ملکہ جب سرشاری سے کہتی ہے کہ’’ان لوگوں کے تو سر ہی خالی ہوچکے ہیں‘‘ تو وہاں موجود جم غفیر ملکہ کی اس بات کی تائید کرتا ہے۔
[تحریر:پارس جان] پاکستان کی جو اس وقت حالتِ زار ہے اس کا ذمہ دار نہ تو کوئی شیطان ہے اور نہ ہی کوئی رحمان اسے حالیہ بحران سے نکال سکتا ہے۔بلکہ یہ ایک خونی اور وحشتناک نظام کے شکنجے میں پھنسی انسانیت کی دل سوز روداد ہے۔
[تحریر: لال خان، ترجمہ: عمران کامیانہ] ڈاکٹروں کی حالیہ ہڑتال نے نہ صرف پنجاب میں صحت کے محکمے کو ہلا کے رکھ دیا ہے بلکہ اس حقیقت کو بھی عیاں کر دیا ہے کہ پاکستابن کے خسی حکمران طبقات کو عوام کی فلاح و بہبود کا کوئی خیال نہیں ہے۔
[تحریر:جارج مارٹن، تلخیص و ترجمہ : عمران کامیانہ] 10جولائی کی رات کوئلے کی کانوں میں کام کرنے والے کان کنوں کا استقبال کرنے کے لئے میڈرڈ کی سڑکوں پر ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ لوگ امڈ آئے۔
تحریر: راشد خالد:- میکسیکو میں اس مرتبہ ہونے والے صدارتی انتخابات ایک مرتبہ پھر ایک عوامی ابھار کا باعث بن چکے ہیں۔ عوام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف اس دفعہ بھی سڑکوں پر امڈ آئے۔
تحریر:کلاڈیو بیلوٹی:- (ترجمہ: عمران کامیانہ) یونان کا بحران ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ موجودہ الیکشنوں سے پیشتر بے شمار یقین دہانیاں کروائی گئیں تھیں لیکن ہر کوئی جانتا ہے کہ نقصانات کو کم سے کم کرنے کے لئے در حقیقت یونان کو یورو زون نکالنے کی […]
تحریر: پارس جان:- ’’جن لوگوں کو سیاست میں دلچسپی نہیں ہے انہیں کسی اور عہد میں پیدا ہونا چاہیے تھا ‘‘ (ایلن ووڈز)
تحریر: لال خان:- (ترجمہ: فرہاد کیانی) جماعتِ اسلامی اور دائیں بازو کی دیگر جماعتوں کی جانب سے لاہور اور دوسرے شہروں کی گلیوں میں مصر کے صدارتی انتخابات میں مورسی کی فتح کے اعلان پر جشن اور مٹھائیاں بانٹنے کوخام خیالی اوراحمقانہ کہا جا سکتا ہے۔
تحریر: آدم پال:- ’’اگر فوج کو عوام سے اتنی محبت ہے تو اپنے سالانہ بجٹ کا نصف صحت کے شعبے کے لئے مختص کر دے‘‘
تحریر : ایلن ووڈز:- (ترجمہ: کامریڈ علی) مصری انقلاب نے پچھلے کچھ دنوں میں ایک نیا موڑ لیا ہے۔ حکمران ملٹری کونسل نے انقلاب پر بہت ہی زیادہ خطرناک حملوں کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔