وزیرستان: جدیدیت کی جانب لانگ مارچ
[تحریر: لال خان، ترجمہ: نوروز خان] حال ہی میں عمران خان نے لانگ مارچ کا ایک بیہودہ چربہ پیش کیا جسے آدھے راستے میں ایک دم ختم کر دیا گیا۔ اس سے متعلق سیاسی اشرافیہ کا رد عمل پاگل پن سے بھرپور یا پھر مضحکہ خیز تھا۔
[تحریر: لال خان، ترجمہ: نوروز خان] حال ہی میں عمران خان نے لانگ مارچ کا ایک بیہودہ چربہ پیش کیا جسے آدھے راستے میں ایک دم ختم کر دیا گیا۔ اس سے متعلق سیاسی اشرافیہ کا رد عمل پاگل پن سے بھرپور یا پھر مضحکہ خیز تھا۔
[تحریر: صبغت وائیں] آج مورخہ 15 اکتوبر کو ایک ایسے نجی چینل پر جو کہ ’’پاکستان کا مطلب‘‘ پھر سے بدلنے کے درپے ہے، ایک پروگرام ’’لیکن!‘‘ دیکھنے کو ملا جس کا موضوع’’تعلیم‘‘ تھایا کم از کم ناظرین کو یہی بتایا گیا تھا۔
[تحریر: قمرالزماں خاں] جب پاکستان پیپلز پارٹی بنائی جارہی تھی تو اس کا اولین نعرہ، نقطہ نظر اور مقصد پاکستان سے غربت کا خاتمہ کرتے ہوئے ‘غریب اور امیر کے درمیان وسیع خلیج کو ختم کرکے یکساں سماجی ڈھانچہ استوار کرنا تھا۔
اکیسویں صدی کے سوشلزم کا نعرہ بلند کرنے والے وینزویلا کے انقلابی اور سامراج مخالف رہنماہوگو شاویز اپنے حریف اینرک کیپریلس کو ہرا کر چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
[تحریر: لال خا ن، ترجمہ: نوروز خان] آج 7اکتوبر 2012ء کو وینزویلا میں ہو رہے انتخابات تاریخ ساز اہمیت کے حامل ہیں۔
گزشتہ شام سرمایہ داروں کا دلال میڈیا جس وقت تصویر کا دوسرا رخ پیش کرنے کی ناکام کوشش کر رہا تھا، ہوگو شاویز کی الیکشن کیمپین کے اختتام پر مرکزی کاراکاس کی شاہراہیں سرخ طوفان کی زد میں تھیں۔
[تحریر: یاسر ارشاد] مسئلہ کشمیر برصغیر کی سیاست خاص کر پاک و ہند تعلقات کے حوالے سے ہمیشہ ہی سفارتکاری کا محور رہا ہے۔
[رپورٹ:حمید علی زادے، ترجمہ: عمران کامیانہ] آج 3اکتوبر کو اچانک شروع ہونے والے بڑے مظاہرے میں ہزاروں افراد تہران کے بازار میں سڑکوں پر نکل آئے۔نعرے لگاتے ہوئے مظاہرین پورے بازار میں پھیل گئے اور ایک بنک کی عمارت کو تباہ کر دیا۔
[تحریر:گریگ اوکسلے (فرانس)، ترجمہ:اسدپتافی] مئی میں ہالینڈے کے اقتدار میں آنے کے بعدسے فرانس میں بیروزگاری کی شرح ہر مہینے تیزی سے بلند ہوتی چلی جارہی ہے۔اس وقت یہاں بیروزگاروں کی تعدادتیس لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔
[تحریر : قمرالزماں خاں] اشتعال انگیزی کا حربہ طاقتور فریق کے لئے ہمیشہ فائدہ مند رہتا ہے۔اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرنے کے لئے کمزور فریق کو اپنی مرضی کے میدان میں لڑنے پر مجبور کرکے نقصان پہنچانے کا سلسلہ ہمیشہ سے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
[رپورٹ: نوید گورسی، صدر پیپلز ایکشن کمیٹی سیالکوٹ] پیپلزپارٹی تحصیل ڈ سکہ کی طرف سے بلدیہ ٹاؤن کراچی و لاہور فیکٹریوں میں محنت کشوں کی ہلاکت اور امریکی سامراج کی تہذیبوں کے تصادم کے ناکام نظریہ کی ترویج کے خلاف مورخہ 21ستمبر 2012ء کو ڈسکہ میں پیپلز ورکرز کانفرنس کا […]
[تحریر: آدم پال] پاکستان کی سرمایہ دارانہ معیشت جس رستے پر گامزن ہے وہاں بہتری کا کوئی امکان دور تک نظر نہیں آرہا۔گزشتہ عرصے میں مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافے کے جو ریکارڈ بنائے گئے ہیں آنے والے دنوں میں وہ بہت چھوٹے نظر آئیں گے۔
[تحریر: لا ل خان، ترجمہ: نوروز خان] سولہ برس قبل 20ستمبر1996ء کی شام جب رات میں ڈھل رہی تھی، اس وحشی ریاست نے بیالیس سالہ میر مرتضیٰ بھٹو کا بدن گولیوں سے چھلنی کر دیا۔
[تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: نوروز خان] امریکہ میں رجعتی عیسائی بنیاد پرستوں کی جانب سے’’مسلمانوں کی معصومیت‘‘ نامی ایک گھٹیا، بے ہودہ اور اسلام مخالف فلم جسے جولائی میں انٹر نیٹ پر لگایا گیا، کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں مظاہرے ہو رہے ہیں جن میں امریکی سفارت خانوں […]
[تحریر: قمرالزماں خاں] یہ کیسا سماج،کیسی حکمرانی اور کیسی ریاست ہے؟ایک ہی دن میں سینکڑوں محنت کش ملک کے دو بڑے شہروں میں زندہ جل کر خاکستر ہوجاتے ہیں اور کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی!!