تجزیہ

اعداد و شمار کا گورکھ دھندا

اعداد و شمار کا گورکھ دھندا

[تحریر: لال خان] گیارہ جولائی کو ملک کے بڑے اخبارات میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک رپورٹ ’’معیشت پانچ سال بعد راستے پر‘‘ کی سرخی کے ساتھ شائع کی گئی۔ اس رپورٹ میں اسٹیٹ بینک کی افسر شاہی نے موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کے قصیدے پڑھتے ہوئے بتایا […]

جولائی 12, 2014 ×
مسئلہ فلسطین اور مشرق وسطیٰ کا کہرام

مسئلہ فلسطین اور مشرق وسطیٰ کا کہرام

[تحریر: لال خان] گزشتہ دو دہائیوں سے بالعموم اور 2008ء کے بعد سے بالخصوص، کرہ ارض پر شاید ہی کوئی ملک عدم استحکام اور انتشار سے محفوظ رہا ہو۔ معاشی اور سیاسی بحران یا پھر خانہ جنگیاں، خونریز تصادم اور دہشت گردی۔ ۔ ۔ ترقی یافتہ ممالک سے لے کر […]

جولائی 11, 2014 ×
سامراج اور آزاد تجارت کے نئے معاہدے

سامراج اور آزاد تجارت کے نئے معاہدے

[تحریر: ڈینیئل مورلے، ترجمہ: حسن جان] عالمگیریت کے بلبوتے پر ہونے والی ترقی کا دور گزر چکا ہے۔ دو ایسے بڑے تجارتی معاہدوں پر بحث ہو رہی ہے جو امریکہ کو اس کے مرتب کردہ حلقہ اثر، جو بحر الکاہل کے دونوں اطراف سے لے کر مشرقی یورپ تک پھیلی […]

جولائی 10, 2014 ×
وطن میں جلا وطن!

وطن میں جلا وطن!

[تحریر: لال خان] فوجی آپریشن کا شوق رکھنے والے حکمران دھڑے کو شاید اندازہ نہ تھا، یا وہ اندازہ لگانا ہی نہیں چاہتے تھے کہ اس قسم کی کاروائی سے کتنی بستیاں تاراج اور کتنے خاندان برباد ہوں گے۔ 7 جولائی تک آنے والی خبروں کے مطابق آپریشن کے نتیجے […]

جولائی 8, 2014 ×
یہ کیا ہو رہا ہے؟

یہ کیا ہو رہا ہے؟

[تحریر: ز بیر رحمن] عا لمی سر ما یہ داری شدید بحران کا شکار ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ آخری ہچکولے کھا رہی ہے۔ اگر ایک جانب صرف بھوک سے اس دنیا میں ہر ماہ ڈیڑھ لا کھ انسان لقمہ اجل ہو رہے ہیں تو دوسری جا […]

جولائی 7, 2014 ×
5 جولائی کا جبر مسلسل!

5 جولائی کا جبر مسلسل!

[تحریر: لال خان] آج سے 37 سال قبل اس ملک کی تاریخ کے سب سے سیاہ اور مکروہ باب کا آغاز ہوا۔ 4 جولائی کی تاریک رات کو ہونے والے فوجی کُو کے داغ اس سماج پر سے آج تک نہیں مٹ پائے۔ ملک کے پہلے عام انتخابات میں سوشلسٹ […]

جولائی 5, 2014 ×
5 جولائی: چار دہائیوں پر محیط یومِ سیاہ

5 جولائی: چار دہائیوں پر محیط یومِ سیاہ

[تحریر: قمرالزماں خاں] پاکستان کی تاریخ میں 5 جولائی 1977ء کا منحوس دن‘ اس المیے کا خالق ہے جس کی وحشت سے پاکستان کے عوام سینتیس سال گزرجانے کے بعد بھی نہیں نکل سکے۔ 5 جولائی1977ء کو جنرل ضیاالحق نے صرف جمہوریت کا گلا ہی نہیں گھونٹا تھا بلکہ اس […]

جولائی 4, 2014 ×
اپنے ہوئے پرائے!

اپنے ہوئے پرائے!

[تحریر: لال خان] پاکستان کے لاکھوں شہری سعودی عرب، خلیجی ریاستوں، یورپ، امریکہ اور دنیا کے دوسرے خطوں میں محنت مزدور کر کے اپنا اور اپنے خاندانوں کا پیٹ پالتے ہیں۔ ہمارے ذرائع ابلاغ میں ان محنت کشوں کو بڑی بے رحمی سے ’’تارکین وطن‘‘ کانام دیا جاتا ہے۔ اس […]

جولائی 3, 2014 ×
بکھرتا ہوا عراق!

بکھرتا ہوا عراق!

[تحریر: فریڈ ویسٹن، ترجمہ: فرہاد کیانی] ISIL کی جانب سے اپنے زیر قبضہ علاقوں میں ’’خلافت‘‘ کے نفاذ اور کرد انتظامیہ کی طرف سے کردستان میں ریفرنڈم کے اعلان کے بعد عراق کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور ممکنہ جغرافیائی تقسیم کا تناظر زیادہ واضح ہوگیا ہے۔ مسلح جنگجوؤں کی نسبتاًچھوٹی […]

جولائی 2, 2014 ×
محرومی کب تلک مفلوج رکھے گی؟

محرومی کب تلک مفلوج رکھے گی؟

[تحریر: لال خان] 1970ء کی دہائی کے اواخر میں عالمی سطح پر اپنائے جانے والے ’’مانیٹراسٹ‘‘معاشی ماڈل اور قرضوں کے پھیلاؤ کے ذریعے سے گزشتہ تین دہائیوں میں اگرچہ ایک نئی مڈل کلاس ابھری ہے لیکن معاشی نا ہمواری میں خوفناک اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان جیسے ممالک میں پیٹی بورژوازی […]

جون 29, 2014 ×
بیروزگاری: سرمایہ داری کا ناگزیر نتیجہ!

بیروزگاری: سرمایہ داری کا ناگزیر نتیجہ!

[تحریر: راہول] ہم ایک ایسے پرانتشار دور میں رہ رہے ہیں جہاں سماج میں ہر طرف ناامیدی اور مایوسی اپنی جڑیں مضبوط کرنے کی کوششوں میں لگی ہیں، سماج کی ہر پرت میں اپنی زندگی کو سہل بنانے کی آرزو ہے، خاص طور پر نوجوان نسل میں خواہشات کا ایک […]

جون 27, 2014 ×
سیاست اور دہشت کے کاروبار

سیاست اور دہشت کے کاروبار

[تحریر: لال خان] تیسری دنیا کے پسماندہ سماجوں میں سیاسی اور ریاستی ڈھانچے جتنے کمزور ہوتے ہیں قلت، مانگ، ذلت اور لالچ کی شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے۔ اس معروض میں سیاست اور اس کی ایک ہولناک شکل دہشت گردی کے معاملات میں مالیاتی سرمایہ فیصلہ کن کردار ادا کرنے […]

جون 26, 2014 ×
یورپی یونین کا مستقبل؟

یورپی یونین کا مستقبل؟

[تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: انعم پتافی] یورپی پارلیمنٹ کے حالیہ انتخابات نے پورے براعظم کے سیاسی منظرنامے کو شدید صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔ فرانس، یونان اور بر طانیہ جیسے ممالک میں اسٹیبلشمنٹ مخالف پارٹیوں نے بڑی فتوحات حاصل کی ہیں جس کی وجہ سے بڑی سیاسی پارٹیوں میں […]

جون 23, 2014 ×
انقلاب کے خلاف ’’انقلاب‘‘ کا ڈھونگ

انقلاب کے خلاف ’’انقلاب‘‘ کا ڈھونگ

[تحریر: لال خان] وقت بھی ایک بے لگام جنگلی گھوڑے کی مانند ہوتا ہے۔ پکڑائی نہیں دیتا، قابومیں ہی نہیں آتا۔ عام حالات میں یہ وقت اس نظام کے جنگل میں بے منزل اور بے سمت دوڑتا پھرتا رہتا ہے۔ زندگیوں کو روندتا ہوا آگے بڑھتا چلا جاتا ہے۔ وقت […]

جون 22, 2014 ×
خود سے برسر پیکار سماج

خود سے برسر پیکار سماج

[تحریر: لال خان] 15 جون بروز اتوار کی صبح شمالی وزیرستان میں شروع ہونے والے فوجی آپریشن میں سینکڑوں دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔ کاروائی کا آغاز فضائی حملوں سے کیا گیا۔ 18 جون کو آنے والی خبروں کے مطابق عسکریت پسندوں کے 60 فیصد […]

جون 20, 2014 ×