تجزیہ

گرجتے ہیں، برس نہیں سکتے!

گرجتے ہیں، برس نہیں سکتے!

| تحریر: لال خان | لندن سے ایک اور گرج آئی لیکن برسنے سے پہلے ہی پانی پانی ہو گئی۔ الطاف حسین نے فوج کے خلاف بھرپور بڑھک لگائی اور پھر ہمیشہ کی طرح ہوش آنے پر معافی مانگ لی۔ یہ غیر معمولی واقعات بھی اب معمولی ہوکر معمول بن […]

مئی 3, 2015 ×
بھتہ خور سیاست

بھتہ خور سیاست

| تحریر: لال خان | 24 اپریل کی رات بلوچستان میں گمشدہ افراد کے موضوع پر سیمینار کروانے کی پاداش میں سبین محمود کا وحشیانہ قتل کراچی سمیت ملک بھر میں جاری دہشت گردی کے خلاف ’’آپریشن‘‘ کے نتائج کو خوب واضح کرتا ہے۔ اس طرح کے واقعات کے سامنے […]

اپریل 27, 2015 ×
ڈگریاں، محض تعلیمی اخراجات کی رسیدیں

ڈگریاں، محض تعلیمی اخراجات کی رسیدیں

| تحریر: عمیر | انسان دوست سماج ہونے کی اولین شرط خوراک، رہائش، تعلیم اور علاج جیسی بنیادی انسانی ضروریات کی معاشرے کے ہر فرد کو فراہمی ہوتی ہے۔ اگر ایسا کسی ملک میں نہ ہو تو یہ کسی حاکم کی بھول نہیں بلکہ یہ اس نظام کی متروکیت ہے […]

اپریل 27, 2015 ×
پاک چین دوستی یا کاروبار؟

پاک چین دوستی یا کاروبار؟

| تحریر: لال خان | بہت شورو غل تھا۔ کارپوریٹ میڈیا کا ہر ٹیلیوژن چینل اور اخبار ’’ہمالیہ سے اونچی اور سمندر سے گہری پاک چین دوستی‘‘ کے گن گاتا نظر آیا۔ لمبا انتظار کروانے کے بعد چینی سربراہ مملکت نے آخر پاکستان کو اپنے دورے کا شرف بخش ہی […]

اپریل 25, 2015 ×
نجکاری: معاشی بحالی یا محنت کش عوام کا معاشی قتل؟

نجکاری: معاشی بحالی یا محنت کش عوام کا معاشی قتل؟

| تحریر: نادر گوپانگ | موجودہ سرمایہ دارانہ نظام میں جب ریاستیں معاشی بحران کا شکار ہوتی ہیں توآئی ایم ایف اور ورلڈ بنک جیسے ادارے معاشی حل کے طور پر نجکاری کو پیش کرتے ہیں۔ یہ ایک ایسا حل ہے جو محنت کش طبقے کو مزید معاشی بدحالی کی […]

اپریل 23, 2015 ×
’کیٹ آئیز‘

’کیٹ آئیز‘

| تحریر: لال خان | پسماندہ سماجوں میں ایڈوانس ٹیکنالوجی کی پیوند کاری اکثر اوقات سہولت سے زیادہ مصیبت کا باعث بنتی ہے۔ کچھ دہائیاں پہلے تک یہاں کا انفراسٹرکچر پسماندہ ہونے کے باوجود عمومی ترقی کے معیاروں سے زیادہ متضاد نہ تھا۔ ترقی اور پسماندگی کا فرق اورناہمواری اتنی […]

اپریل 23, 2015 ×
ریاستی جبر اور قومی وحشت: نشانہ محنت کش ہی کیوں؟

ریاستی جبر اور قومی وحشت: نشانہ محنت کش ہی کیوں؟

| تحریر: قمرالزماں خاں | سندھ کے بارڈر سے چند کلومیٹر مشرق کی طرف رتیلے ٹبوں، بے آباد زمینوں اور زرعی پانی اور سہولیات سے محروم ایک ایسی دنیا آباد ہے جہاں کی بے آباد زمینیں پانی کی عدم دستیابی کی وجہ سے بے حیثیت اور بانجھ ہیں۔ مسائل اور […]

اپریل 22, 2015 ×
امریکہ ایران ایٹمی معاہدے کا مطلب کیا ہے؟

امریکہ ایران ایٹمی معاہدے کا مطلب کیا ہے؟

| تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: حسن جان | جمعرات 2 اپریل کو ایران اور دنیا کے طاقتور ترین سامراجی ممالک نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے ابتدائی معاہدے کے خاکے پر دستخط کیے۔ اس میں ایران پر امریکہ، اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی طرف سے عائد […]

اپریل 21, 2015 ×
کراچی آپریشن اور ایم کیو ایم: ریاست کا سایہ، کچھ اپنا کچھ پرایا!

کراچی آپریشن اور ایم کیو ایم: ریاست کا سایہ، کچھ اپنا کچھ پرایا!

| تحریر: پارس جان | ایک دفعہ پھر کراچی تمام متجسس نظروں اور ’سنجیدہ‘ علمی اور سیاسی حلقوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ خاص طور پر صحافت کے بازار میں ’آپریشن‘ نام کا چورن بہت مہنگے داموں فروخت ہو رہا ہے۔ یمن میں انسانی لاشوں کی تجارت کے […]

اپریل 20, 2015 ×
لکیروں کے آرپار، ایک ہی داستان!

لکیروں کے آرپار، ایک ہی داستان!

| تحریر: لال خان | مسئلہ کشمیر ایک ایسا زخم بن چکا ہے جس کا علاج تو درکنار، برصغیر کے حکمران اسے بار بار کرید کر پورے خطے کو اذیت میں مبتلا کیے ہوئے ہیں۔ یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس کا مقصد یہاں کے ڈیڑھ ارب انسانوں […]

اپریل 20, 2015 ×
بلوچستان: پراکسی جنگوں میں مرتے غریب

بلوچستان: پراکسی جنگوں میں مرتے غریب

| تحریر: لال خان | بلوچستان کے ضلع تربت میں 20 دیہاڑی دار مزدوروں کا بہیمانہ قتل اس سفاک درندگی کی ہی کڑی ہے جس نے پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ سرکارکی مالی امداد ان غریب محنت کشوں کو واپس لا سکتی ہے نہ ہی اس […]

اپریل 14, 2015 ×
برباد بستیوں میں بربادی کے سامان

برباد بستیوں میں بربادی کے سامان

| تحریر: لال خان | امریکہ سے ایک ارب ڈالر کا اسلحہ خریدنے کی خبر پر بہت کم لوگوں نے توجہ بھی دی ہوگی۔جمود کے اس عہد میں حکمرانوں کی سیاست اور ریاست سے عوام کی اکثریت لاتعلق ہے۔ اس ڈیل نے ’’جذبہ حب الوطنی‘‘ کو ابھارا ہے نہ ہی […]

اپریل 12, 2015 ×
پہنچی وہیں پہ خاک . . .

پہنچی وہیں پہ خاک . . .

| تحریر: لال خان | تحریک انصاف کا واپس اسمبلیوں میں جانے کا فیصلہ اتنا حیران کن نہیں ہونا چاہئے۔ نواز شریف کو ہٹانے کی مہم کی ناکامی کے بعد یہ نوشتہ دیوار تھا۔ طاہرالقادری کا ’’انقلاب مارچ‘‘ اور عمران خان کا ’’آزادی مارچ‘‘ شدت اختیار کر جانے والے ریاست […]

اپریل 7, 2015 ×
ایران: ’’مرگ بر امریکہ‘‘ اب کہاں؟

ایران: ’’مرگ بر امریکہ‘‘ اب کہاں؟

| تحریر: لال خان | لوزین سوئزر لینڈ میں کئی ماہ کے سفارتی مذاکرات کے بعد P5+1 ممالک اور ایران کے درمیان ہونے والے ’’معاہدے‘‘ کی بڑی پذیرائی کی جارہی ہے۔ نہ صرف ریاست پاکستان کے سرکاری ترجمان بلکہ بڑے سیاستدان بھی اس پیش رفت کو خوش آئند قرار دے […]

اپریل 6, 2015 ×
یمن پر سعودی جارحیت اور پاکستان

یمن پر سعودی جارحیت اور پاکستان

| تحریر: لال خان، ترجمہ: حسن جان | جس چیز نے پاکستان کے حکمرانوں اور ریاستی آقاؤں کو حیران کردیا ہے وہ یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف عوام کا شدید رد عمل ہے۔ حتیٰ کہ سعودی بادشاہت کے سفاک کردار اور اس کے پچیس لاکھ پاکستانی تارکین وطن مزدوروں […]

اپریل 4, 2015 ×