بجلی کا مصنوعی بحران اور اس کا حل
تحریر: عمران کامیانہ:- پاکستانی ریاست اور معیشت کے بحران کا اندازہ حکمرانوں کے بیانات اور ’باڈی لینگویج‘ سے با آسانی لگایا جا سکتا ہے۔ایک عرصہ سے سیاستدانوں اور ریاست کے نمائندوں نے عوامی مسائل حل کرنے کے وعدے اور دعوے دونوں چھوڑ دیئے ہیں۔