مزدور تحریک کا نیا آغاز! لاہور میں گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہزاروں صنعتی مزدوروں کا شاہدرہ موڑ پر احتجاج
رپورٹ: اعجاز شاہ صدر PTUDCلاہور:- مزدور ایکشن کمیٹی کے زیرِاہتمام گیس ،بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ اور مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف سینکڑوں مزدورں ،طلبہ اور نوجوانوں نے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا۔