زمیں نے کیا اسی کارن اناج اُگلا تھا؟

زمیں نے کیا اسی کارن اناج اُگلا تھا؟

[تحریر: لال خان] زخموں کے ماروں سے زیادہ زخموں کی تکلیف کون جانتا ہے؟ غربت اور ذلت، محرومی اورمحتاجی، بیگانگی اور تضحیک کو برداشت کرلینے سے زخموں کے درد اور روح کے روگ ختم نہیں ہوتے۔ برداشت یقیناًاذیت ناک ہوتی ہے لیکن محرومی اور بے بسی کے اعشارئیے بھی کسی […]

فروری 9, 2015 ×
سپین: ’’پوڈیموس‘‘ کی ریلی میں انسانوں کا سمندر

سپین: ’’پوڈیموس‘‘ کی ریلی میں انسانوں کا سمندر

[تحریر: In Defence of Marxim، ترجمہ: ولید خان] اس سال سپین میں جنرل الیکشن کی تیاری کی مہم کا آغاز ’’پوڈیموس‘‘ (Podemos) نے 31جنوری 2015ء کو میڈریڈمیں احتجاج کی کال دے کر کیا جس میں لاکھوں لوگوں نے شرکت کی۔ یہ احتجاج یونان میں سائریزا کی جیت کے فوراً بعد […]

فروری 8, 2015 ×
کرپشن کی جمہوریت

کرپشن کی جمہوریت

[تحریر: لال خان] کرپشن اور ’’جمہوریت‘‘ دو ایسے موضوعات ہیں جنہیں سیاست اور صحافت پر مسلط کر کے عوام کی وسیع اکثریت کے حقیقی مسائل کو دبا دیا گیا ہے۔ اس عہد کے کردار سے مطابقت رکھنے والے ’’دانشور‘‘ اس جعلی بحث کو پورے سماج پر حاوی کرنے میں دن […]

فروری 7, 2015 ×
ہندوستان: کوئلے سے اٹھتی چنگاری

ہندوستان: کوئلے سے اٹھتی چنگاری

[تحریر: لال خان] یونان میں سائریزا کی تاریخی فتح اور سپین میں پوڈیموس کا ابھار، یورپ میں سیاست کے نئے عہد نقطہ آغاز ہیں۔ طبقاتی جدوجہد شدت پکڑ رہی ہے۔ 1998ء میں ونزویلا میں ہوگو شاویز کے برسر اقتدار آنے کے بعد پورے لاطینی امریکہ میں ابھرنے والی ریڈیکل بائیں […]

فروری 4, 2015 ×
سرمایہ دارانہ نظام کیوں متروک ہے؟

سرمایہ دارانہ نظام کیوں متروک ہے؟

[تحریر: لال خان] سیاسی تماشوں سے لے کر فوجی مہمات، بنیاد پرستی، آئین کی پیچیدگیوں اور عدلیہ کی آزادیوں پر تو بحث و مباحثے دن رات میڈیا پر ہوتے ہیں لیکن بستر مرگ پر پڑی معیشت اور عوام کی بربادیوں کی بات شاید ہی کوئی کرتا ہو۔ پاکستانی سرمایہ داری […]

فروری 1, 2015 ×
بحرین: تحریک ابھی مری نہیں!

بحرین: تحریک ابھی مری نہیں!

[تحریر: عمر شاہد] عالمی میڈیا میں بحرین میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات نے ایک بار پھر خطہ کی سیاست کو عالمی میڈیا کی سرخیوں کی زینت بنا دیا ہے۔ جہاں ایک طرف تو جمہوریت کی طرف سفر اور خلیفہ کے لبرل ازم کی طلسم ہوشربا داستانیں بیان کی جارہی ہیں […]

جنوری 31, 2015 ×
معاشی بحران اور سرمایہ داری کا متبادل؟

معاشی بحران اور سرمایہ داری کا متبادل؟

چینل 24 کے پروگرام ’’متبال‘‘ میں کامریڈ لال خان سرمایہ دارانہ نظام اور سٹہ بازی پر مبنی بینکنگ کے متبادل پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔

جنوری 30, 2015 ×
پیپلز پارٹی: ’’منزل‘‘ انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے!

پیپلز پارٹی: ’’منزل‘‘ انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے!

[تحریر: قمرالزماں خاں] یہ بات ثابت شدہ ہے کہ جب نظریات نہ رہیں تو پھر واقعات اور شخصی کرداروں کو بڑھا چڑھا کرپیش کیاجاتا ہے۔ پیپلزپارٹی کے نظریاتی بحران کوآج کل نیم حکیموں کے تجربات سے دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کی انتخابات […]

جنوری 28, 2015 ×
اوباما کی بھارت یاترا

اوباما کی بھارت یاترا

[تحریر: آدم پال] امریکی صدر باراک اوباما کے دورۂ ہندوستان پر بہت واویلا کیا جا رہا ہے۔ ہندوستان کے حکمران اسے اپنی بہت بڑی کامیابی کے طور پر پیش کر رہے ہیں جبکہ پاکستان کے حکمران اور تجزیہ نگار اسے تشویش اور حسد سے دیکھ رہے ہیں۔ چینی حکمرانوں کی […]

جنوری 28, 2015 ×
فوجی عدالتیں: دہشت سے وحشت کا علاج؟

فوجی عدالتیں: دہشت سے وحشت کا علاج؟

[تحریر: پارس جان] بھاری مینڈیٹ والی یہ جمہوری حکومت 20 ماہ میں ہی سیاسی دیوالیہ پن کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ذرا یادوں کے دریچے وا کیجئے اور اس بیہودہ اور متعفن ’جشنِ جمہوریت ‘ پر ایک نظر ڈالیئے جب ایک منتخب حکومت کے پانچ سال کی تکمیل کے بعد […]

جنوری 27, 2015 ×
یونان: یورپ کی نئی امید؟

یونان: یورپ کی نئی امید؟

[تحریر: لال خان] ترقی یافتہ مغرب اور تیسری دنیا کی سیاسی، سماجی اور معاشی حرکیات مختلف ہونے کے باوجود یورپ اور امریکہ کے معاشی پالیسی سازوں کی نقالی پاکستان کے ’’معیشت دان‘‘ باعث فخر سمجھتے ہیں۔ عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے لئے پرفریب اصطلاحات کا استعمال بھی انہوں نے اپنے […]

جنوری 23, 2015 ×
بدلتے رشتے

بدلتے رشتے

[تحریر: لال خان] ایک وقت تھا جب سفارش سے بڑے کام کروائے جاتے تھے۔ ان زمانوں میں منافع خوری کے لئے ذخیرہ اندوزی بھی ہوا کرتی تھی۔ آج کے زمانے میں یہ طریقے بہت ’’کمزور‘‘ ہوگئے ہیں۔ حکمران طبقے اور سامراجی کمپنیوں کی شرح منافع میں اضافہ اب ذخیر اندازی […]

جنوری 22, 2015 ×
کشمیر: آزادی چاہیے، مگر ووٹ دیں گے!

کشمیر: آزادی چاہیے، مگر ووٹ دیں گے!

[تحریر: یاسر ارشاد] بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے حالیہ ریاستی انتخابات میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت نہ مل سکنے کی وجہ سے حکومت سازی کے بحران نے ریاست کو گورنر راج کے نفاذ کی جانب دھکیل دیا ہے۔ کل 87 نشستوں پر 25 نومبر سے شروع ہو […]

جنوری 20, 2015 ×
نظام زر میں ’’گڈ گورننس‘‘

نظام زر میں ’’گڈ گورننس‘‘

[تحریر: لال خان] جعلی اعداد و شمار کی گردان سے بھوکا پیٹ بھرتا ہے نہ موٹر سائیکل کی ٹینکی۔ پٹرول کی بندش سے ایک کہرام مچا ہوا ہے۔ اس ملک میں زندگی ہی کہرام بن کے رہ گئی ہے۔ حکمرانوں کا بھی اپنا ’’المیہ‘‘ ہے۔ مرتے ہوئے اس نظام میں […]

جنوری 19, 2015 ×
کتنی دہشت گردیوں سے لڑنا ہوگا؟

کتنی دہشت گردیوں سے لڑنا ہوگا؟

اداریہ جدوجہد:- امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے حالیہ دورہ پاکستان نے سرمایہ دارانہ سفارت کی منافقت، پاکستانی اشرافیہ کی اطاعت اور امریکی سامراج کی بے بسی کو خوب بے نقاب کیا ہے۔ پاکستان کے کرپٹ حکمران (فوجی اسٹیبلشمنٹ سمیت) امریکہ سے زیادہ ’’امداد‘‘ نکلوانے کی چکر میں تھے جبکہ […]

جنوری 17, 2015 ×