کشمیر: خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں تقاریب
راولاکوٹ اور مظفرآباد میں آٹھ مارچ کو محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں جے کے این ایس ایف کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

مورخہ 17 مارچ بروز اتوار حیدرآباد پریس کلب میں ’’محنت کش خواتین کے مسائل اور ان کا حل‘‘ کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔