صفائی؟
پاکستان میں دہشت گردی کا صفایا کرنے کی ہر کوئی کم از کم بات کرتا ہے۔ لیکن پھر اس بدعنوان سیاست اور حاکمیت میں ان کو ایسی قوتوں کا سہارا بھی لینا پڑتا ہے جنکے صفائے کی بات کی جاتی ہے۔

ایسٹبان والکوف کا خصوصی پیغام ہم اپنے قارئین کے لئے شائع کر رہے ہیں۔
مقررین نے فہیم اکرم شہید کی لازوال جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کیا اور فہیم کی جدوجہد کو آج کے عہد میں جدید بنیادوں پر جاری رکھنے کاعزم کیا۔