Archive for اکتوبر 15th, 2017

کوئٹہ: ’انقلابِ روس کی تاریخ‘ کی تقریب رونمائی

کوئٹہ: ’انقلابِ روس کی تاریخ‘ کی تقریب رونمائی

تقریب میں طلبہ، ٹریڈ یونین رہنماؤں، محنت کشوں، سیاسی کارکنان، ادبی تنظیموں کے نمائندگان اور خواتین سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اکتوبر 15, 2017 ×