کراچی: بالشویک انقلاب کی سویں سالگرہ پر ’انقلابِ روس کی تاریخ‘ کی تقریب رونمائی
آرٹس کونسل کا آڈیٹوریم کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ سخت گرمی کے باوجود بارہ بجے سے ہی شرکا ہال میں پہنچنا شروع ہو چکے تھے۔