راولا کوٹ: طلبہ ایکشن کمیٹی کی تشکیل، مشال خان کے قتل کے خلاف پرزور احتجاج کا علان
مقررین نے کہا کہ مشال خان کا قتل روشنی اور علم کا قتل اور درندگی و وحشت ہے جسے ریاستی سطح پر پروان چڑھایا جا رہا ہے۔
مقررین نے کہا کہ مشال خان کا قتل روشنی اور علم کا قتل اور درندگی و وحشت ہے جسے ریاستی سطح پر پروان چڑھایا جا رہا ہے۔
مردان یونیورسٹی میں مشال خان کے بہیمانہ قتل کے خلاف ’طلبہ ایکشن کمیٹی‘ (SAC) کے زیر اہتمام سائنس کالج کوئٹہ سے ریلی نکالی گئی۔