راولپنڈی: مقبول بٹ شہید اور شہدائے چکوٹھی کے یوم شہادت کے موقع پر ریلی اور جلسہ کا انعقاد
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبول بٹ شہید ایک سوچ اور فکر کا نام ہے جسے کبھی پھانسی نہیں دی جا سکتی۔
مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبول بٹ شہید ایک سوچ اور فکر کا نام ہے جسے کبھی پھانسی نہیں دی جا سکتی۔
برسی کے سلسلہ میں چہلہ یونٹ کے نوجوان ایک بڑی موٹر سائیکل ریلی لے کر گراؤنڈ میں آئے جہاں سے 11 بجے ریلی کا آغاز کیا گیا۔