باغ: اساتذہ کا شفیلڈ کالج کی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کا اعلان
معاشی اور سماجی جبر کے ستائے ہوئے ان تدریسی محنت کشوں نے ضلعی انتظامیہ کے تمام بڑے دفاتر کے چکر لگائے مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔