Archive for اپریل, 2016

PTI2_16_2016_000176B

ہندوستان: طلبہ تحریکوں کا معاشی و سماجی پس منظر

| تحریر: سنگین باچا | ہندوستان میں 65 فیصد آبادی 35 سال سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے اور ایک سروے کے مطابق 2020ء تک ہندوستان دنیا کا سب سے نوجوا ن ملک بن جائے گا جس کی اوسط عمر29 سال ہو گی۔ نوجوان کسی بھی ملک کی ترقی […]

اپریل 7, 2016 ×
فرانس: مزدور دشمن قانون کے خلاف تحریک کا آغاز

فرانس: مزدور دشمن قانون کے خلاف تحریک کا آغاز

| تحریر: عمر شاہد | حالیہ سال کاآغاز یورپ میں دہشت گردی کی نئی لہر اور عالمی افق پر بڑھتی خانہ جنگیوں سے ہوا۔ افریقہ سے ایشیا تک ہر جگہ قتل و غارت، دہشت گردی کے حملوں اور ہلاکتوں میں اضافہ ہو ا ہے۔ یہ علامات گلے سڑتے نظام کی […]

اپریل 6, 2016 ×
انقلابِ مسلسل کیا ہے؟

انقلابِ مسلسل کیا ہے؟

| تحریر: لیون ٹراٹسکی، ترجمہ: عمران کامیانہ | 1931ء میں شائع ہونے والی لیون ٹراٹسکی کی کتاب ’’انقلاب مسلسل‘‘ کے آخری باب سے اقتباس۔ میں امید کرتا ہوں کہ قاری کو اعتراض نہیں ہو گا اگر کچھ باتوں کو دہرا کر میں بنیادی نتائج اخذ کرتے ہوئے اس کتاب کا […]

اپریل 5, 2016 ×
’’خفیہ خزانے‘‘

’’خفیہ خزانے‘‘

| تحریر: لال خان | پچھلے زمانے کے حکمران اور چور ڈاکو اپنی لوٹ مار کی دولت زمین میں دباتے تھے یا پھر دیواروں اور غاروں وغیرہ میں چھپا دیتے تھے۔ سرمایہ دارانہ نظام میں جدید ٹیکنالوجی کے تحت استحصال کی نوعیت بدلی ہے اور یہ شدید تر ہوتا چلا […]

اپریل 4, 2016 ×
بلاول بھٹو! بغاوت باتوں میں نہیں عمل سے کرنا ہوگی!

بلاول بھٹو! بغاوت باتوں میں نہیں عمل سے کرنا ہوگی!

| تحریر: قمرالزماں خاں | 26 مارچ کوصادق آباد سے ستائیس کلومیٹر شمال کی طرف، ’جمال دین والی‘ نامی قصبے کے سامنے اکٹھا ہونے والا ہزاروں افراد کا جم غفیر لمبے عرصے کے بعدکچھ ’’پرجوش‘‘ سیاسی اجتماع تھا۔ بلاشبہ یہ تعداد اتنی تھی کہ ’اعداد وشمار‘ کے مبالغے کی گنجائش […]

اپریل 3, 2016 ×
ایک انقلابی صورتِ حال کیا ہوتی ہے؟

ایک انقلابی صورتِ حال کیا ہوتی ہے؟

| تحریر: لیون ٹراٹسکی، تلخیص و ترجمہ: کامریڈ سیفی | نومبر 1931ء کی یہ تحریر کامریڈ لیون ٹراٹسکی اور کمیونسٹ لیگ آف امریکہ کی نیشنل کمیٹی (اپوزیشن) کے ممبر کامریڈ البرٹ گلا ٹزرکے درمیان ہونے والی بحث کا نتیجہ ہے۔ ٹراٹسکی نے یہ تجزیہ 1930ء کی دہائی کے انگلستان کو […]

اپریل 2, 2016 ×
وجود زن کب ہو گا آہن؟

وجود زن کب ہو گا آہن؟

| تحریر: لال خان | پنجاب اسمبلی میں پاس ہوکر قانون بننے والا ’وومن پروٹیکشن بل‘ (خواتین کی حفاظت کا بل) سیاسی اور مذہبی تنازعے کا باعث بن رہا ہے۔ ہر ذی شعور اور نارمل انسان اسے یقیناًمثبت اقدا م ہی سمجھے گا لیکن مذہبی سیاست کرنے والے اس کے […]

اپریل 1, 2016 ×
انقلابِ کیوبا خطرے میں؟

انقلابِ کیوبا خطرے میں؟

| تحریر: لال خان | اس ہفتے امریکی صدر اوباما کے دورہ کیوبا کو تاریخی قرار دیا جا رہا ہے۔کا رپوریٹ میڈیا اور سامراجی دانشور تاثر دے رہے ہیں کہ’ ’سوشلزم کے آخری گڑھ‘‘ میں سرمایہ داری کی بحالی کا آغاز ہو چکا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کے شدید بحران […]

اپریل 1, 2016 ×