شمالی پنجاب میں طبقاتی جدوجہد کی ریجنل کانگریس کا انعقاد
| رپورٹ: اویس قرنی | 24 اپریل 2016ء بروز اتوار راولپنڈی پریس کلب میں طبقاتی جدوجہد شمالی پنجاب ریجن کی کانگریس کا انعقاد کیا گیا جس میں اٹک، جنڈ، فتح جنگ، چکوال، ایبٹ آباد، واہ کینٹ، راولپنڈی اور اسلام آباد سے 130 کامریڈز نے شرکت کی۔ کانگریس کا ایجنڈا پاکستان […]
