’’چین کدھر؟‘‘ کتاب کا تعارف
طبقاتی جدوجہد پبلیکیشنز کی جانب سے شائع کی جانے والی ڈاکٹر لال خان کی نئی کتاب ’’چین کدھر؟‘‘ کا تعارف قارئین کے لئے شائع کیا جا رہا ہے۔
طبقاتی جدوجہد پبلیکیشنز کی جانب سے شائع کی جانے والی ڈاکٹر لال خان کی نئی کتاب ’’چین کدھر؟‘‘ کا تعارف قارئین کے لئے شائع کیا جا رہا ہے۔
| تحریر: تہذیب سحر | جس تیزی سے عالمی معیشت سکڑ رہی ہے اسی تیزی سے اس کے منفی اور تباہ کن اثرات پورے انسانی سماج کو اپنی لپیٹ میں لے رہے ہیں۔ امریکہ، روس، چین، جاپان اور جرمنی جیسی عالمی طاقتیں بھی اس بحران سے محفوظ نہیں رہ سکی […]
| تحریر : لاجونتی | سرمایہ دارانہ نظام کے تحت صنعتی انقلاب تمام تر انسانوں کے لئے وہ تکنیکی، سماجی و معاشی ترقی لایا جو ماضی کا کوئی نظام نہیں دے پایا تھا۔ اس ترقی پسند اور جدید نظام کے باعث انسانوں کے ذہنوں پر گہرے اثرات مرتب ہوئے، سماجی […]
| تحریر: مریم حارث | ماہ و سال کی گردش میں ایک بار پھر وہ دن آرہا ہے جب سرکاری و غیر سرکاری سطح پر فائیو سٹار ہوٹلوں میں ’’خواتین کے حقوق‘‘ پر سیمینار منعقد کئے جائیں گے۔ خواتین کی حالت زار کا رونا دھونا کرکے محنت کش خواتین کے […]
دیوار کو آ توڑیں، بازارکو آ ڈھائیں!
| تحریر: ریحانہ اختر | 2008-9ء میں آ نے والے عالمی معاشی بحران کے شدت اختیار کر جانے سے ایک طویل عرصے کے معاشی زوال کی علامات واضح طور پر نظر آرہی ہیں۔ سرمایہ داری کی بیماری بہت بڑھ چکی ہے۔ ایک دہائی پہلے تک ترقی یافتہ مغربی ممالک کو […]
لب کُشا ہوں تو اس یقین کے ساتھ . . . قتل ہونے کا حوصلہ ہے مجھے!
| تحریر: لال خان | پچھلی صدی کے اواخر میں دیوار برلن اور بعد ازاں سوویت یونین کا انہدام ایک عالمی سیاسی زلزلے کے مترادف تھا جس نے سامراج، سرمایہ داروں،حکمران طبقے کی صحافت اور دانش کو سوشلزم، کمیونزم اور مارکسزم کے خلاف نظریاتی حملوں کے وسیع جواز فراہم کیے۔سوویت […]
جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے!
| رپورٹ: PTUDC لاہور | تین مارچ کو واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین نے باقی شہروں کی طرح لاہور میں واپڈا کی نجکاری کے خلاف احتجاج کا انعقاد کیا جس میں لاہور کے علاوہ شیخوپورہ، قصور اور اوکاڑہ سے ہزاروں کی تعداد میں واپڈا ورکرز نے شرکت کی۔ احتجاج کی […]
| رپورٹ: ثاقب زین | ٹیکسلا/اٹک سرکل میں واپڈا کے مزدوروں نے نجکاری، لوڈ شیڈنگ اور بجلی مہنگی کرنے کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ واپڈا ہائیڈرو یونین کے رہنما رحیم شاہ اور ثمر شاہ نے مزدوروں کی قیادت کرتے ہوئے ایک بڑی ریلی نکالی جس نے ٹیکسلا چوک پر دھرنا […]
| رپورٹ: اسلم انصاری | واپڈا ہائیڈرو لیبرورکرز یونین کے نجکاری کے خلاف ٹول ڈاون ہڑتال اور تالہ بندی کے ملک گیر احتجاج کے سلسلہ کے تیسرے دن ملتان میں میپکو ہیڈ کوارٹر میں بھی مکمل تالا بندی کی گئی اور احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ملک غلام رسول […]
چینل 24 کے پروگرام ’’تجزیہ سمیع ابراہیم کے ساتھ‘‘ میں ڈاکٹر لال خان سیاست میں سرمائے کے کردار پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔
| رپورٹ: PTUDC کراچی | کراچی ڈاک لیبر بورڈ کے ملازمین سن کوٹہ کی بحالی کے پی ٹی کے گیٹ کے سامنے بھوک ہڑتال کئے ہوئے ہیں۔ملازمین کا کہنا ہے کہ 2000ء میں کراچی ڈاک لیبر بورڈ میں سازش کے تحت سن کوٹہ بند کیا گیا۔جنرل مشرف کے حواری اور […]
| رپورٹ: رحیم بخش | واپڈا کی نجکاری کے خلاف کام چھوڑ ہڑتال اور تالا بندی کے دوسرے دن ملک کے دوسرے شہروں کی طرح ملتان میں بھی میپکو ہیڈ کوارٹر کی مکمل تالا بندی کی گئی اور دھرنا دیا گیا۔ دھرنا بعد ازاں احتجاجی جلسے کی شکل اختیار کر […]