لاہور: یوم مئی کے موقع پر جدوجہد لیبر کانفرنس کا انعقاد
[رپورٹ: PTUDC لاہور] یوم مئی 2013ء کے موقع پر لاہور پریس کلب میں جدوجہد لیبر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑے پیمانے پر مزدور تنظیموں نے شرکت کی اور مشترکہ طور پر چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری دی۔


