پیپلز پارٹی کی قیادت سے چند سوالات
کامریڈ پارس جان محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر خیر پور میں محنت کشوں اور پیپلز پارٹی کے کارکنان سے خطاب کر رہے ہیں۔پیپلز پارٹی کی سابق MNA نفیسہ شاہ اور سابق MPA نواب منظور وسان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ہمیشہ کی طرح اس بار بھی سندھ کے مختلف شہروں میں محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان ٹریڈ یونین ڈیفنس کمپیئن (PTUDC) کے زیر اہتمام جلسے، ریلیاں اور سیمیناروں کا انعقاد کیا گیا۔