ڈسکہ: پیپلز یوتھ آرگنائزیشن اور پیپلز لائرز فورم کے زیر اہتما م بینظیر بھٹو کی پانچویں برسی کے موقع پر تقریب
[رپورٹ: عمر شاہد] ڈسکہ میں پیپلز یوتھ آرگنائزیشن اور پیپلز لائرز فورم کے زیر اہتما م بینظیر بھٹو کی پانچویں برسی کے موقع پر تقریب کا انعقادکیا گیا جس میں نوجوانوں، پارٹی کے بنیادی کارکنوں اور وکلاء نے شرکت کی۔
