کراچی میں پیپلز پارٹی کے 45ویں یوم تاسیس کی تقریب میں مارکسسٹوں کی بھرپور مداخلت
[رپورٹ: کامریڈ فارس] پیپلز پارٹی کے 45ویں یوم تاسیس کے موقع پر ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی ضلع ملیر کے پارٹی کارکنان اور عہدیداران کی طرف سے ایک جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا۔