Post Tagged with: "Qamar Uz Zaman Khan"

روٹھی خوشیاں

روٹھی خوشیاں

’’مناسب نہیں ہے کہ عید کے خوشگوار موقع پر نوحے پڑھے جائیں لیکن غموں، دکھوں اور کہراموں کے ماتموں میں مصنوعی طور پر خوشی منانا بھی تو کسی ذی شعور انسان کے لئے ممکن نہیں‘‘

اگست 11, 2013 ×
بلوچستان: قومی آزادی کی جدوجہد میں مزدوروں کا قتل عام؟

بلوچستان: قومی آزادی کی جدوجہد میں مزدوروں کا قتل عام؟

’’چی گویرا کی تصویر کے سٹیکر لگانے والے اور اسکو اپنا ہیرو ماننے والے بلوچ چھاپہ ماروں کوعلم ہونا چاہئے کہ ارجنٹینا کا یہ مارکسسٹ پہلے کیوبا میں سوشلسٹ انقلاب کی جدوجہد کرتا رہا جو اسکا مادر وطن نہیں تھا۔ ۔ ۔ وہ بین الاقومیت پسند مارکسسٹ تھا نہ کہ […]

اگست 10, 2013 ×
داستان پیپلز پارٹی کے گمنام شہیدوں کی!

داستان پیپلز پارٹی کے گمنام شہیدوں کی!

تحریر: قمرالزماں خاں ’’شاہی قلعے کی سرنگوں میں آج بھی اس رقص کی یادیں موجود ہیں جو رزاق جھرنا نے موت کا پھندا گلے میں ڈالنے سے پہلے بیرک سے پھانسی گھاٹ تک ایک پاؤں پر ناچتے ہوئے کیا تھا‘‘ منحرف سندھی قوم پرست راہنما، سابق گورنرو وزیر اعلی سندھ […]

اگست 7, 2013 ×
جب نظریات پچھلی نشست پر چلے جائیں ۔۔۔

جب نظریات پچھلی نشست پر چلے جائیں ۔۔۔

[تحریر: قمرالزماں خاں] رائے عامہ پر اثر انداز ہونے والے عاملین کا ہمیشہ سے راج چلا آرہا ہے مگر یہ دہائی جدید عہد میں سب سے نرالی ہے۔ یا تو ملک عزیز میں کسی کو کچھ نہیں پتا ہوتا تھا اورملک کے وسیع تر مفادات میں سب کچھ دوچار سینوں […]

اگست 4, 2013 ×
لوڈ شیڈنگ کا حل یا بربادی کا راستہ؟

لوڈ شیڈنگ کا حل یا بربادی کا راستہ؟

[تحریر: قمرالزماں خاں] اقتدار سنبھالنے کے ایک ہفتے کے اندر بجلی اور تیل کے نرخ تین دفعہ بڑھانے کے بعد اب قیمتوں کے اضافے کے میدان میں ’’ایٹمی حملہ‘‘ کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ حکمرانوں کے میڈیا میں دوستوں نے نام نہاد ’’سروے‘‘ کرانے کے بعد ٹیلی وژن چینلز […]

جولائی 31, 2013 ×
موت کے سائے

موت کے سائے

[تحریر: قمرالزماں خاں] سال کے سب سے طویل دن کے اخبارات، ایک ہی تاثر سے بھرے پڑے ہیں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں اموات، قتل و غارت گری، حادثات کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا۔ کراچی، جو پہلے روشنیوں کا شہر کہلاتا تھا اور جس کو پاکستان کی اقتصادی […]

جون 25, 2013 ×
انتخابی مہم کی جعل سازی

انتخابی مہم کی جعل سازی

[تحریر:قمرالزماں خاں] پنجاب اور پختوں خواہ میں بے پناہ وسائل کے استعمال سے منعقد کئے جانے والے ’’دائیں بازو‘‘ کے جلسوں کے برعکس الیکشن سے محض چند دن پہلے پورا سماج سناٹے میں ہے۔ ایسا کبھی نہیں ہوا تھا کہ انتخابات کا دور دورہ ہو اور عام لوگ اس سے […]

مئی 7, 2013 ×
یوم مئی 2013ء اور مزدور تحریک

یوم مئی 2013ء اور مزدور تحریک

[تحریر: قمرالزماں خاں] ایک سو ستائیس سال پہلے 1886ء میں شکاگو کے صنعتی علاقوں میں مزدوروں کے لمبے اوقات کار کے خلاف چلنے والی تحریک کو ریاستی دھشت گردی کے ذریعے خون میں ڈبو دیا گیا اورمزدوروں کے قتل عام کا مقدمہ بھی مزدور راہنماؤں پر درج کرکے بالآخر ان […]

اپریل 30, 2013 ×
افغانستان :انقلاب سے رد انقلاب تک

افغانستان :انقلاب سے رد انقلاب تک

[تحریر: قمرالزماں خاں] پنتیس سال پہلے 27 اپریل 1978ء کو پاکستان سے ملحق مملکتِ افغانستان میں سینکڑوں سالہ غلام داری، جاگیر داری، قبائلیت اور ادھوریے سرمایہ دارانہ رشتوں کا خاتمہ کردیا گیا۔

اپریل 27, 2013 ×
نگران حکومت کا مزدوروں پر حملہ

نگران حکومت کا مزدوروں پر حملہ

یونی لیور احتجاجی کیمپ پر ریاستی دہشت گردی

اپریل 22, 2013 ×
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کی شوگر مل میں جھلسنے والے چاروں محنت کش جاں بحق، ذمہ دار کون؟

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کی شوگر مل میں جھلسنے والے چاروں محنت کش جاں بحق، ذمہ دار کون؟

[تحریر: قمرالزماں خاں] کشمور سے کموں شہید تک چوڑائی میں دریائے سندھ پھیلا ہوا ہے۔ اسکے سیلابی پانی سے ایک وسیع و عریض علاقہ بیلوں اور جنگلوں کی شکل اختیا رکرچکا ہے جس کو کچے کا علاقہ کہتے ہیں۔

مارچ 24, 2013 ×

سرمائے کی ہوس اور مجرمانہ غفلت؛ جہانگیر ترین کی ڈھرکی شوگر مل میں چار محنت کش جھلس گئے

[رپورٹ: PTUDCصادق آباد] سندھ پنجاب بارڈر کموں شہید میں واقع ڈھرکی شوگر ملز میں 17 مارچ بروز جمعہ کی رات بوائیلر سے منسلک الکٹریکل ڈیپارٹمنٹ سے گزرنے والا پائپ خوف ناک دھماکہ سے پھٹ گیا۔ الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ میں بیٹھے ہوئے سجاد انور، ساجد جمیل، محبوب اکرم، اور ابوبکر محسن نام […]

مارچ 19, 2013 ×
بدلتی سیاسی وفاداریاں

بدلتی سیاسی وفاداریاں

[تحریر: قمرالزماں خاں] گزشتہ برسوں میں پاکستان پیپلز پارٹی میں وزیر اعظم بننے کی خواہش بامراد نہ ہونے کے باعث مخدوم شاہ محمود قریشی اور نواز لیگ کے کسی نمایاں فریم میں نہ سماپانے والے مخدوم جاوید ہاشمی اپنی اپنی پارٹیاں چھوڑ کر میڈیا کے راکٹ پر بیٹھی تحریک انصاف […]

فروری 26, 2013 ×
پاکستان: یہیں سے اٹھے کا شور محشر

پاکستان: یہیں سے اٹھے کا شور محشر

[تحریر: قمرالزماں خاں] حکمران کتنے بھولے بادشاہ ہیں، یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیشہ وقت ان کے ہاتھ میں رہے گا! ان کی حاکمیت ہمیشہ قائم رہے گی، ان کے اثاثے بڑھتے رہیں گے، ان کی رعونت اور تکبرکو دوام حاصل رہے گا، ان کے ایکڑوں اور مربعوں میں قائم عیاشی […]

فروری 22, 2013 ×
پنجاب میں گورنر کی تبدیلی؛ پیپلز پارٹی قیادت  بد ترین موقع پرستی کا شکار

پنجاب میں گورنر کی تبدیلی؛ پیپلز پارٹی قیادت بد ترین موقع پرستی کا شکار

[تحریر: قمرالزماں خاں] سرمایہ دارانہ نظام اس حد تک کمزور ہوکر بوسیدہ ہوچکا ہے کہ اسکے تحت سیاست،حکومت اور فیصلے کرنے والا حکمران طبقہ اعتماد کی نعمت سے محروم ہوچکا ہے۔

دسمبر 27, 2012 ×