کشمیر کی آزمائش؛ ایک انقلابی حل
اس دنیا میں موجود استحصال کا اندازہ کشمیر کے عوام کی حالت زار دیکھ کربخوبی لگایا جا سکتا ہے۔تقریباً نصف صدی پہلے برطانوی راج کے خاتمے کے بعد سے کشمیری عوام پاکستان اور بھارت کے حکمران طبقے کے ظلم اور استحصال کا نشانہ بنے ہوئے ہیں ۔