Post Tagged with: "Lal Khan"

وجود زن کب ہو گا آہن؟

وجود زن کب ہو گا آہن؟

| تحریر: لال خان | پنجاب اسمبلی میں پاس ہوکر قانون بننے والا ’وومن پروٹیکشن بل‘ (خواتین کی حفاظت کا بل) سیاسی اور مذہبی تنازعے کا باعث بن رہا ہے۔ ہر ذی شعور اور نارمل انسان اسے یقیناًمثبت اقدا م ہی سمجھے گا لیکن مذہبی سیاست کرنے والے اس کے […]

اپریل 1, 2016 ×
انقلابِ کیوبا خطرے میں؟

انقلابِ کیوبا خطرے میں؟

| تحریر: لال خان | اس ہفتے امریکی صدر اوباما کے دورہ کیوبا کو تاریخی قرار دیا جا رہا ہے۔کا رپوریٹ میڈیا اور سامراجی دانشور تاثر دے رہے ہیں کہ’ ’سوشلزم کے آخری گڑھ‘‘ میں سرمایہ داری کی بحالی کا آغاز ہو چکا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کے شدید بحران […]

اپریل 1, 2016 ×
سوشلزم امریکہ میں؟

سوشلزم امریکہ میں؟

| تحریر: لال خان | 1991ء میں سوویت یونین کے انہدام کے بعد اعتقادی اور سٹالنسٹ نظریات رکھنے والے بڑے بڑے ’’سوشلسٹ‘‘ اور ’’کمیونسٹ‘‘ خود کو لبرل ڈیموکریٹ اور ’’سیکولر‘‘ کہلانے لگے۔ کچھ تو حاجی صاحبان بھی بن گئے۔ ان کے کعبے ماسکو سے واشنگٹن منتقل ہو گئے اور انہوں […]

فروری 17, 2016 ×
دہلی سے آزادی کشمیر کی پکار!

دہلی سے آزادی کشمیر کی پکار!

| تحریر: لال خان | مظلوم طبقات اور اقوام کو جتنا بھی دبایا جائے، آزادی اور نجات کی تڑپ مرتی نہیں ہے۔ یہ چنگاری بھڑکتی رہتی ہے اور بعض اوقات شعلوں میں بھی بدل جاتی ہے۔ کشمیر میں قومی آزادی کی جدوجہد اتار چڑھاؤ کے ساتھ طویل عرصے سے جاری […]

فروری 15, 2016 ×
پی آئی اے ہڑتال کے اسباق

پی آئی اے ہڑتال کے اسباق

| تحریر: لال خان | پی آئی اے کے محنت کشوں کی حالیہ ہڑتال نے اس ملک میں طبقاتی جدوجہد کی تاریخ کا اہم باب رقم کیا ہے جس سے موجودہ معروضی صورتحال اور آنے والے وقت کے حوالے سے کئی نتائج اخذ کئے جا سکتے ہیں۔ پی آئی اے […]

فروری 11, 2016 ×
شام کی آزمائش

شام کی آزمائش

| تحریر: لال خان | سیاسی عدم استحکام، معاشی گراوٹ، سماجی انتشار اور جنگیں آج معمول بن چکی ہیں۔ مشرق وسطیٰ کئی دہائیوں سے مختلف جنگوں کی زد میں رہا ہے لیکن اب اس خطے میں بھی خونریزی ماضی کی نسبت کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ شام کئی عالمی اور […]

فروری 10, 2016 ×
پی آئی اے میں ہڑتال: اور نکلے ہیں عشاق کے قافلے!

پی آئی اے میں ہڑتال: اور نکلے ہیں عشاق کے قافلے!

| تحریر: لال خان | پی آئی اے کے محنت کشوں کی جانب سے گزشتہ ایک مہینے سے نجکاری کے خلاف احتجاج، نیم ہڑتال اور ایجی ٹیشن کا سلسلہ 2 فروری کو ڈرامائی انداز میں ایک دھماکہ خیز شکل اختیار کر گیا جب جوائنٹ ایکشن کمیٹی (JAC) کی جانب سے […]

فروری 3, 2016 ×
کون سا محاذ؟ کس کی جنگ؟

کون سا محاذ؟ کس کی جنگ؟

| تحریر: لال خان | ملک کی داخلی سکیورٹی سے وابستہ کلیدی عہدے پر فائز چوہدری نثار علی خان کا حالیہ بیان بہت کچھ عیاں کر گیا ہے۔ وہ کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے اور ہیجان کی کیفیت میں بہت کچھ کہہ بھی گئے۔ چوہدری صاحب کے مطابق ’’دہشت […]

فروری 1, 2016 ×
گیس کی ’گڈ گورننس‘

گیس کی ’گڈ گورننس‘

| تحریر: لال خان | عام طور پر ٹیلیوژن کے ٹاک شوز یا اخباری تجزیوں میں حکمرانوں کی سب سے بڑی کوتاہی ’’گڈ گورننس‘‘ کا فقدان ہی قرار دی جاتی ہے۔ اس نظام کو سماج کی واحد ممکنہ شکل اور حتمی و آخری ماننے والوں کی سوچ ثانوی موضوعات اور […]

جنوری 25, 2016 ×
نظام کی غربت

نظام کی غربت

| تحریر: لال خان | دلکش برفانی چوٹیوں کے وسط میں سوئٹزلینڈ کا چھوٹا سا شہر ڈیووس آباد ہے۔ یہاں ہر سال جنوری کے مہینے میں ’ورلڈ اکنامک فورم‘ کا اجلاس منعقد ہوتا ہے جس میں دنیا بھر سے سرمایہ دارانہ نظام کے معیشت دان، ریاستی پالیسی ساز اور سیاست […]

جنوری 23, 2016 ×
فوجی آپریشن اور سانحہ چارسدہ

فوجی آپریشن اور سانحہ چارسدہ

| تحریر: لال خان | ایک اور تعلیمی ادارہ دہشت گردی کا نشانہ بن گیا۔ دہشت گردی کے معمول بن جانے کے باوجود سماج اس واقعے پر پھر صدمے میں ہے۔ بدھ 20 جنوری کو چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں ہوئے اس حملے میں 21 افراد ہلاک اور پچاس […]

جنوری 21, 2016 ×
عرب انقلاب، پانچ سال بعد

عرب انقلاب، پانچ سال بعد

| تحریر: لال خان | یہی دن تھے جب آج سے پانچ سال قبل تیونس میں ایک انقلابی تحریک بھڑک اٹھی تھی۔ اس نظام کے تجزیہ نگاروں کے تناظر کے بالکل برعکس انقلاب کی چنگاری شعلوں میں بدل گئی جو چند ہفتوں میں مشرق وسطیٰ، عرب دنیا اور نواحی خطوں […]

جنوری 19, 2016 ×
بغیر پابندیوں کے ایران؟

بغیر پابندیوں کے ایران؟

| تحریر: لال خان | ہفتہ 16 جنوری کو رات گئے اقوامِ متحدہ‘ یورپی یونین اور امریکہ نے ایران پر جوہری پروگرام کی بنا پرعائد اقتصادی وتجارتی پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالی ہیں۔ یہ پابندیاں جولائی 2015ء کے ویانا معاہدے کے تحت اٹھائی گئی ہیں۔ اس اقدام سے نہ صرف […]

جنوری 17, 2016 ×
طلبہ یونینز سے خوفزدہ کون؟

طلبہ یونینز سے خوفزدہ کون؟

| تحریر: لال خان | 11 جنوری کو سینیٹ میں طلبہ یونین پر سے پابندی اٹھانے کی قراردار کا منظور ہونا ایک مثبت پیش رفت ہے۔ قرار دار پیپلز پارٹی کی روبینہ خالد اور نیشنل پارٹی کے حاصل بزنجو کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔ پاکستان میں طلبہ یونینز […]

جنوری 13, 2016 ×
’پراپرٹی‘ کا بلبلہ

’پراپرٹی‘ کا بلبلہ

| تحریر: لال خان | ملک کے کثیر الاشاعت انگریزی اخبار میں شائع ہونے والی ایک خبر نے تہلکہ مچا دیا ہے۔ بہت سے لوگ حیران ہیں کیونکہ ایسے واقعات کم ہی منظر عام پر آتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق نیب کے ایک اعلیٰ افسر نے اپنا نام ظاہر نہ […]

جنوری 12, 2016 ×