قصور: ماسٹر ٹائل گوجرانوالہ کے محنت کشوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ
[رپورٹ: جاوید ملک] گوجرانوالہ میں ماسٹر ٹائل فیکٹری کے مزدوروں کی جبری برطرفی اور ان کے خلاف قائم کیے گئے جھوٹے مقدمات پر قصور کی مزدور تنظیمیں سراپا احتجاج بن گئی ہیں۔ آج پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کے جنرل سیکرٹری سردار فصیح الرحمن، محمد اسلم بلوچ ،چوہدری محمد اعظم […]